|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہمارے ہاں وولٹیج کا بڑا مسئلہ ہے لائیٹ کم زیادہ ہوتی رہتی ہے جھٹکے بھی لگتے ہیں، جس کی وجہ سے کمپیوٹر یا تو چلتا نہیں یا پھر ری اسٹارٹ ہوجاتاہے اور پرنٹر بھی زیر استعمال رہتاہے جھٹکوں کی وجہ سے سپلائی جل جانے یا کسی اور نقصان کا بھی خطرہ ہوتاہے، اور میں پاکستان کراچی میں رہتاہوں اب میں اس فن کے ماہرین احباب سے دریافت کرنا چاہتاہوں کہ مجھے کونسا اسٹپ لائزر استعمال کرنا چاہیے اور اس کی کتنی قیمت ہوگی والسلام خیر اندیش،مجیب جزاکم اللہ
__________________
مجیب منصورکا بلاگ http://urdunama.org/mujeeb/?p=35 |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی اس کے لیئے Servo Motor stabilizer مفید ہوگا۔
اگر آپ کراچی میںمقیم ہیںتو یوپی موڑ نارتھ کراچی میںلگنے والے "اتوار بازار" سے باآسانی 1500 سے 2 ہزار تک میںخرید سکتے ہیں۔ نوٹ: میںنے بھی وہیںسے لیا تھا!!! STANIMATIC SERVO STABLIZER - Karachi - Electronics - GULBERG - motor servo
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 09-02-12 at 08:59 PM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-02-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| میرا نیا کمپیوٹر | معظم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 39 | 11-03-11 11:22 PM |
| ایک عدد کمپیوٹر برائے فروخت | طارق راحیل | خریدوفروحت | 11 | 20-09-10 05:35 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |