|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسے دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے کی خواہش نہیں ہوتی لیکن اکثر لوگوں کی خواہش یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم وہاں اپنا نام پیدا کریں جہاں نام پیدا کرنا نا ممکن یا مشکل ہو لیکن دنیا میں کوئی چیز نا ممکن نہیں اگر لگان سچی ہو تو نام پیدا ہو ہی جاتا ہے آئئے ہم آپکو بتاتے ہیں کہ نام پیدا کیسےکیا جاتا ہے شاید میرے دوست پہلے سے یہ ٹپ جانتے ہوں لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہر شخص ہر چیز نہیں جانتا اس حوالے سے علم کبھی پرانا نہیں ہوتا کسی کے لئے علم ہوتا ہے کسی کے لئے لا علمی لیکن لا علمی بھی کسی علم کا جاننا ہی ہوتا ہے بھلے وہ لا علمی ہی کیوں نہ ہو ۔
گھڑی گھڑی کی خیر مناؤ گھڑی میں کیا بجا ہے ایک گھڑ ی ہوتی مسرت کی ایک گھڑی مشکلیں بھی لاتی ہے یہ ساری گھڑیاں اینا لاگ ہیں لیکن آج ہم جس گھڑی کی بات کر یں گے وہ ہی ڈیجیٹل گھڑی جی ہاں وہ گھڑی جو آپ کے کمپیوٹر پر اسٹارٹ بار پر سیدھی جانب ہوتی ہے جی ہاں آپ بالکل سہی سمجھے اس گھڑی میں آپ اگر اپنا نام پیدا کرنا اوہ سوری اپنا نام ڈالنا چاہیں تو ڈال سکتے ہیں جی ہاں am اور pm کی جگہ آپ اپنا فرسٹ نام اور لاسٹ نام ڈال سکتے ہیں طریقہ بالکل آسان ہے جی ہاں کنٹرول پینل سے regional and language میں جائیے وہاں سے customize میں جائیے اور وہاں سے ٹائم والے سیکشن میں جائیے اور جہاں am اور pm لکھا ہوا ہے وہاں اپنا nick name and full name یا کوئی اور مثلا فرسٹ اور لاسٹ نام ڈال دی جئے اور ok پریس کرتے ہوئے واپس نکل آئیے لیجئے آپ کا نام حاضر ہے عینک والے جن کی طرح ہا ہا ہا ہا ہا |
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | جان جی (22-11-11) |
![]() |
| Tags |
| language, ہوتا, کوئی, کنٹرول, کمپیوٹر, کرتے, گھڑیاں, گے, پہلے, نام, ممکن, آج, اسٹارٹ, بھلے, بار, دی, دوست, دنیا, سیکشن, سوری, ساری, شخص, طریقہ, علم, علمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر پر کام کے دوران ضروری باتوں کا دھیان رکھنا | گلاب خان | کمپیوٹر کی باتیں | 14 | 25-04-11 04:16 PM |
| اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 06-07-10 10:53 PM |
| خوشبوئیں بکھیرتے کمپیوٹر | حیدر | عمومی سائنس | 1 | 22-10-09 08:15 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |