واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-09, 06:49 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا گیا

گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا گیا

طبی سائنس دان ہونٹوں کی حرکات وسکنات کو نوٹ کرنے والے کمپیوٹر کی تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ یہ کمپیوٹر لبوں کی حرکت سے اصل الفاظ کی شناخت اورمختلف زبانوں کی پہچان میں مدد گار ثابت ہو نگے۔ یونیورسٹی آف ایسٹ نجیلانا روچ انگلینڈ میں تیار کئے جانے والے ان کمپیوٹروں میں یہ خوبی موجود ہے کہ وہ دو مختلف زبانوں کے درمیان فرق کو بھی نوٹ کرتے ہیں۔ کمپیوٹر تیار کرنے والے ماہرین کی ٹیم کے سربراہ سیٹیفن کو کس او اسکے ساتھی جیک نیوین نے اس کمپیوٹر میں ایک نئی ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔ جو شماریاتی انداز میں ہونٹوں کی ریڈنگ کے عمل کو جانچتی ہے اور نہایت درست رزلٹ فراہم کرتی ہے۔ اس کمپیوٹر میں انگریزی ، فرانسیسی ، جرمن، عربی، اٹالین، پوش ، روسی زبانوں کے علاوہ دیگر زبانوں کے سمجھنے کی استعداد کار موجود ہے جن کی تعداد 23 کے قریب بتائی گئی ہے۔ طبی سائنس دانوں کے مطابق ہونٹوں کی حرکات وسکنات کو سمجھنے کی ٹیکنالوجی پرانی ہے مگر اس کو نئے اورجدید انداز میں بروئے کار لایا گیا ہے اور اس میں دو مختلف زبانوں کے فرق کو سمجھنے کی اہلیت شامل کی گئی ہے۔ ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ گونگے ، بہرے لوگوں کیلئے کمپیوٹر ایک نعمت ثابت ہو گا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 23-10-09, 09:15 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہوئی نا بات

اب سپیشل لوگ بھی زندگی کی دوڈ میں حصہ لیں گے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 02:20 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فٹا فٹ یہ کمپیوٹرز ہمارے نام نہاد لیڈران کو بھجوائیں‌جائیں۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 10:25 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی شیرنگ ھے آپ کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 01:08 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خؤب وقاص بھائی شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پہچان, لوگ, مکمل, بھائی, زندگی, سائنس, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری ALI-OAD کمپیوٹر کی باتیں 16 22-03-10 01:39 AM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر کی پہلی لچکدار سکرین تیا ر رضی کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 5 04-08-09 07:34 PM
کمپیوٹر کے زندہ دماغ کی تیاری چیتا چالباز کمپیوٹر کی باتیں 1 26-12-08 07:23 AM
جیبی سپر کمپیوٹر کی تیاری’ممکن‘ ابو عمار کمپیوٹر کی باتیں 1 01-12-07 08:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger