|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج فیس بک پر گوگل ایس ایم ایس سروس کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں گوگل کی نئی سروس جو آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس سرچ کی سہولت مہیا کرتی ہے۔ لیکن اس میں فائدہ کے ساتھ ساتھ ایک خطرناک پہلو بھی سامنے آیا، چاہے یہ صرف مزاح کی حد تک تھا، لیکن گوگل کا دنیا کے تمام انسانوں کے متعلق معلومات رکھنا خطرناک پہلو ہے۔ جس کا مطلب ہے آپ کی کوئی پرائیویسی نہیں۔ خیر آپ ویڈیو دیکھیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے، یا ہنسیں یا پریشان ہوں
![]() اگر یہ ویڈیو یہاں ظاہر نہ ہو تو اس کر ربط پر کلک کریں اور یوٹیوب کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھ لیں، اور اگر کیس موڈیریٹر کا یہاں سے گزر ہو تو وہ اسے مہربانی کر کے درست کر دے۔ YouTube - Google SMS (Part IV of "The Googling")
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by عبدالقدوس; 16-10-09 at 09:47 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہا واقعی کمال ہے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (17-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہ اہاہاہہاہہا
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (17-10-09) |
![]() |
| Tags |
| com, sms, کلک, کمال, گوگل, ویب, مزاح, آج, ایس ایم ایس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |