واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




گوگل کا نیا سوفٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 12:10 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل کا نیا سوفٹ ویئر

گوگل کا نیا سوفٹ ویئر

گوگل نے ایک ایسا سافٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے اخبارات کے پبلشرز بغیر ادائیگی کرنے والے صارفین کی اخبارات تک رسائی کو کنٹرول میں لا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا کمپنیوں کی جانب گوگل پر الزامات تھے کہ سرچ انجن صارفین کو بغیر کوئی رقم ادا کیے بغیر اخبارات کےصفحات تک پہنچا دیتے ہیں اور سرچ انجن اس سے منافع کما رہے ہیں جس پر گوگل نے ایسا سافٹ تیار کیا ہے جس سے مالکان ایسے صارفین کو کنٹرول کر سکیں گے۔ گوگل سافٹ ویئر کے تحت محدود رسائی صرف ان اخبارات تک ہوگی جن سے استفادہ کرنے کے لیے رقم کی ادائیگی ضروری ہوتی ہے۔ فرسٹ کلک فری پروگرام کے تحت اخبارات کے پبلشرز خبروں کی مفت رسائی کو محدود کر لیں گے اور ایسےافراد جو ایک دن میں پانچ خبروں سے زیادہ کو حاصل کرنےکی کوشش کریں گے ان کے سامنے ایسی سکرین آ جائے گی جو ان سے رقم ادا کرنے یا رجسٹر ہونے کا تقاضہ کرے گی۔
Attached Images
 
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-09), فرحان دانش (17-01-10), محمدخلیل (04-12-09), عامرشہزاد (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 12:23 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 12:29 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ منتظمین بھائی۔۔ابھی کرتا ہوں۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 02:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 04-12-09, 02:05 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عامر بھائی۔۔۔۔!!!!
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 12:58 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی معلومات دی بھائی ویسے گوگل نے نئی کمپیوٹر لینگوئج بھی بنا دی ہے The Go Programming Language
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 02:19 AM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پاکستانی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 12:51 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 05:24 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ فرخان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 12:03 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
chjakhan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 4
کمائي: 165
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو زیادتی ہے گوگل بھائی
chjakhan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 02:34 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیسے ذرا وضاحت کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 05:28 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
chjakhan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 4
کمائي: 165
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ اس طرح کہ کم از کم اخبارات تک تو ہر کسی کی رسائی ہونا چاہیئے۔ یہ کونسا کاروبا ہے؟ صرف اخبارات ہی پڑھنا ہے۔ اگر ان کے اخبارات تک عوام کی رسائی نہ ہوئی تو ان کو کون قیمتا پڑھے گا اور پڑھنے والا کوئی نہیں ہو گا تو ان کون اشتہار کون دے گا۔
chjakhan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 07:11 PM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن گوگل والوں کو کون سمجھاے
وہ تو دوسروں کے منہ سے نوالہ چین کو خود کو بھوک مٹاتے ہیں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 08:22 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
chjakhan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 4
کمائي: 165
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی عدنان بھائی صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
chjakhan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-10, 08:38 PM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر تو ہم جیسے غریبوں کیلئے کمائی کا کوئی دوسرا
راستہ ڈھونڈنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فری, کوئی, کوشش, کلک, کنٹرول, کرے, گوگل, پروگرام, مفت, میڈیا, منافع, مدد, مطابق, ایسا, انجن, اخبارات, جائے, سافٹ, سامنے, سرچ, سرچ انجن, ضروری, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر قسم کا سوفٹ ویئر مفت حاصل کریں! lordforkland سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 47 12-10-11 09:24 AM
فائل کنورٹ سوفٹ ویئر زارا ویب سائٹس کا جائزہ 5 26-01-11 07:41 PM
سوفٹ ویر کی کے ساتھ wajee ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 07:47 PM
screenshots کا سوفٹ ویئر Zullu230 سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 26-12-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger