واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ہارڈڈسک اوریوایس بی سے آٹورن کا وائرس ختم کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-11, 06:07 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہارڈڈسک اوریوایس بی سے آٹورن کا وائرس ختم کریں

ہارڈڈسک اوریوایس بی سے آٹورن کا وائرس ختم کریں

السلام علیکم

ٹروجن ایک ایسا وائرس ہے جس سے اکثرلوگ پریشان رہتے ہیں۔ یہ اتنا خطرناک وائرس ہے کہ آپ کی USB Flash Drive میں ہمیشہ بیٹھا رہتا ہے اور آپ کے سارے سسٹم کو ہائی جیک کرتا ہے۔ یہ کمپیوٹر کی رجسٹری کو خراب کردیتا ہے اس لئے کوئی بھی اینٹی وائرس اس کو آسانی سے نہیں پکڑتا۔۔ اس کی بڑی نشانی یہ ہے کہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو کی پارٹشنز ڈائریکٹ نہیں کھلیں گے بلکہ Autoplay آپشن وغیرہ آتا ہے to open that۔


اس کا کام یہ ہے کہ یہ ونڈوز کے سسٹم فولڈر میں جاتا ہے اور کچھ فائلز کو ہائی جیک کرتا ہے۔ amvo.exe نام کی ایک فائل کھول دیتا ہے جو آپ کے سارے سسٹم کو اپنے قابو میں لیتا ہے۔ اس کی وجہ سے Folder Option کے اندر بھی آپ Show Hidden Files کے آپشن کے ذریعے خفیہ فائلز کو نہیں دیکھ سکتے۔

اٹیچ فائل کوڈاون لوڈ کریں جس میں ایک سکرپٹ ہے اسکوکمپیوٹر پر چلائیں۔ انشااللہ تعالیٰ آپ لوگوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کچھ میسجزآئیں گے آپ نے Ok کرتے جانا ہے۔

خوش رہیں۔ شکریہ
زارا
Attached Files
File Type: rar kill_amvo_virus_usb_en.rar (1.7 KB, 23 views)
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (03-02-11)
جواب

Tags
color, drive, flash, folder, hidden, فولڈر, ہے۔, کوئی, کمپیوٹر, کرتے, گے, گا۔, پریشان, ونڈوز, وائرس, وجہ, ڈرائیو, نام, اپنے, السلام, بی, حل, خفیہ, خوش, دیکھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اف یہ دیوانگی ٹوئٹر اور فیس بک عمران سعید خبریں 16 29-12-09 12:31 AM
دنیا ’فیس بک‘ اور ’ٹوئٹر‘ کی جادوئی دنیا کے سحر میں گرفتار محمدعمر خبریں 16 10-12-09 07:55 PM
کینیڈا، ٹوئنٹی20 شیڈول کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 1 18-09-08 09:39 AM
یورو کپ فٹبال: دفائی چیمپئین یونان شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:17 PM
جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger