واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




ہاڑڈ ڈسک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-10, 08:51 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہاڑڈ ڈسک

ہاڑڈ ڈسک

ہارڈ ڈسک
تحریر: عدنان دانی
کمپیوٹر کی دنیا میں ہارڈ ڈسک کسی تعارف کا مختاج نہیں ہے۔سرور ہو یا کوئی گھریلو کمپیوٹر ہارڈ ڈسک ہر کسی کا لازمی جزو ہے۔اگر سپر کمپیوٹر کی بات کی جائے تو ایسے کمپیوٹر میں سینکڑوں ہارڈڈسک نصب کئے ہوتے ہیں۔ سادہ لفظوں میں ہارڈ ڈسک کو کمپیوٹر کا دماغ بھی کہا جاتا ہے۔
ہارڈڈسک کو 195 0 میں ایجاد کیا گیاتھا۔یہ ہارڈ ڈسک سائز میں بہت بڑا تھا اور چند میگا بائٹ کی ڈیٹا کو مخفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔پہلے پہل اسے Fixed Disks کا نام دیا گیا تھا۔اور بعد میں اسے ہارڈ ڈسک کا نام دیا گیااگر آپ غور کرے تو ہارڈ ڈسک اور آڈیو کیسٹ میں کوئی ذیادہ فرق نہیں ہے دونوں ڈیٹا سٹور کرنے کیلئے ایک جیسے میقناطیسی تکنیک استعمال کرتے ہیں۔آیئے ہارڈ ڈسک اور آڈیو کیسٹ میں فرق واضح کرتے ہیں۔
آڈیو کیسٹ میں میقناطیسی مواد جو جو کہ ریکارڈنگ کیلئے استعمال ہوتی ہے،کو پلاسٹک کے ایک باریک پٹی پر محفوظ کیا جاتا ہے۔جبکہ ہارڈ ڈ سک میں یہ میقناطیسی موادالمونیم یا شیشے کی باریک پلیٹ پر محفوظ کیا جاتا ہے پھر اسی پلیٹ کی پالش کچھ اس طرح کی جاتی ہے کہ وہ شیشے کی طرح دکھائی دے۔آڈیو کیسٹ میں آپ کے پاس فارورڈ یا ریورس کا آپشن ہوتا ہے،تاکہ آپ اپنے مطلوبہ جگہ پر با آسانی پہنچ سکے،لیکن یہ خاصا وقت ضائع کرتا ہے،اور ہارڈ ڈسک ایک ہموار سطح کی وجہ سے بہت جلدی آپکواپنی مطلوبہ جگہ پہنچا دیتا ہے۔آڈیو کیسٹ کے ڈیٹا کو پڑھنے کیلئے ٹیپ ریکارڈر کا ہیڈ اسے بار بار چھو رہا ہوتا ہے جبکہ ہارڈ ڈسک پر ڈیٹا پڑھنے یا لکھنے کے دوراناس کا ہیڈ اس کے اوپر گھومتا ہے لیکن اسے چھوتا نہیں ہے ۔آڈیو کیسٹ کی پٹی ہیڈ کے نیچے 2 انچ تک ایک سیکنڈ میں چل سکتی ہے۔جبکہ ہارڈ ڈسک کی پلیٹ ہیڈ کے نیچے تقریباََ 300 انچ تک گھومتی ہے۔
آجکل ہارڈ ڈسک اتنی ذیادہ ترقی کرچکی ہے کہ کہ ڈھیر سارا ڈیٹا ایک چھوٹی سی جگہ پر سٹور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ سیکنڈز مطلوبہ ڈیٹا تک آپکی رسائی ممکن بناتی ہے۔ہارڈ ڈسک پر ڈیٹا فایلوں کی صورت میں پڑا ہوتا ہے۔ ایک فایل چند بائٹس پر مشتمل ہوتی ہے،اور فایل مختلف قسم کے ہوسکتے ہیں۔ یہ کسی تصویر کے پکسل بھی ہوسکتے ہیں۔اور یا کسی سافٹ وئیر کا سورس کوڈ بھی ہوسکتا ہے۔
جب کمپیوٹر کسی فائل کو استعمال کرنے کیلئے ہارڈ ڈسک سے رجوع کرتا ہے تو ہارڈ ڈسک مطلوبہ فائل کے بائٹس سی پی یو کو بھیج دیتا ہے۔کسی بھی ہارڈ ڈسک کی کارکردگی کو جانچنے کے دو طریقے ہیں۔
Data Rate:
ڈیٹا ریٹ کا مطلب یہ ہے کہ یارڈ ڈسک ایک وقت میں کتنے بائٹس سی پی یو تک بھیج سکتا ہے ۔ عام طور پر 5 سے لیکر 40 تک کے ڈیٹا ریٹ ہارڈ ڈسک میں پائے جاتے ہیں۔
Seek Time:
یہ وہ وقت ہے جس میں سی پی یو ہارڈ دسک کوایک مخصوص فائل کیلئے کہتا ہے۔عام طور پر یہ وقت 10 سے لیکر 20 ملی سیکنڈ تک ہوتا ہے
اب آتے ہیں ہارڈ ڈسک کے اندرونی حصے کی طرف،برائے مہرابانی اپنے ہارڈ ڈسک کو کھولنے کی کوشش نہ کریں ورنہ ذمہ دار آپ خود ہونگے۔ہارڈسک المونیم کے ایک بکس میں بند ہوتا ہے جسکے ایک طرف برقی کنٹرولر ہوتے ہیں۔یہ برقی کنٹرولر اس پر ڈیٹا پڑھنے یا لکھنے کی تکنیک کو کنٹرول کرنے کیلئے استعما ل ہوتے ہیں۔جبکہ یہ اس موٹر کو بھی سنبھالتے ہے جو ہارڈ ڈسک کی پلیٹ کو گھماتی ہے۔
ہارڈ ڈسک کا شفاف اور باریک پلیٹ ایک منٹ میں 7000 دفعہ گھومنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایک بازو جو کہ لکھنے یا پڑھنے کیلئے ہید کو کنٹرول کرتا ہے،یہ بازو ہارڈ ڈسک میں نصب ہوتا ہے یہ ہارڈ ڈسک کی پلیٹ کے ایک کنارے سے لیکر دوسری کنارے تک آزادنہ حرکت کرتا ہے۔اس کی حرکت کافی تیز ہوتی ہے۔یاد رکھیں کہ ہیڈ دو ہوتے ہیں،جبکہ بازو ایک ہوتا ہے۔ایک ہیڈ اوپر کے حصے پر کام کرتا ہے جبکہ دوسرا ہیڈ نچلے حصے پر کام کرتا ہے۔ اس بازو کی رفتار کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ یہ پلیٹ کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پچاس دفہ حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ہارڈ ڈسک پر ڈیٹا کی سٹوریج کو بڑھانے کیلئے ایک سے ذیادہ پلیٹیں استعمال کی جاتی ہے ۔ مثلاََ اگر ایک ہارڈ ڈسک تین پلیٹوں کے ساتھ وجود میں آئے گا تو اس کے ساتھ تین بازو ہونگے اور چھ ہیڈ کام کرینگے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-10), فیصل ناصر (30-03-10), فرحان دانش (30-03-10), ھارون اعظم (30-03-10), منتظمین (30-03-10), راجہ اکرام (30-03-10), رضی (30-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10), عبداللہ حیدر (03-04-10)
پرانا 30-03-10, 09:42 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دانی بہت خوب،
بس یہاں‌پ پر ہارڈ ڈسک کی نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں ‌بھی بتا دیں، تھریڈ مذید اَپ ڈیٹ ہوجائے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10)
پرانا 30-03-10, 11:00 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عدنان بھائی
بہت معلومات تحریر ہے،
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10)
پرانا 30-03-10, 12:19 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10), عدنان دانی (02-04-10)
پرانا 30-03-10, 05:25 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دانی بہت خوب،
بس یہاں‌پ پر ہارڈ ڈسک کی نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں ‌بھی بتا دیں، تھریڈ مذید اَپ ڈیٹ ہوجائے گا!
شکریہ شاہد بھائی ، میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ نئے ٹیکنالوجی کے بارے میں آپ کو اپ ڈیٹ کرتا رہوں۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-04-10)
پرانا 02-04-10, 01:21 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
شکریہ منتظمین بھائی۔ ابھی کرتا ہوں۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 11:13 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین انفارمیشن ہے
دانی میاں ہمارا پھر سے طالب علمی کا پیشہ اختیار کرنے کو جی چاہ رہا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 11:51 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہ پاک نیٹ کس لئے ہے۔ یہی تو ہمارہ درسگاہ ہے ، یہی تو ہمارا
مدرسہ ہے اور یہاں سے جو بھی صاحب علم نکلے گا وہ پوری دنیا پر چھائے گا
اور ہمیں فخر ہے ہم اسی درسگاہ کے شاگرد ہے یہاں ہر کوئی اپنا ہی استاد ہے
اور روز کچھ نہ کچھ ضرور سیکھتا ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-04-10)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-04-10 شاہ جی 90 یہ پاک نیٹ کس لئے ہے۔ یہی تو ہمارہ درسگاہ ہے ، یہی تو ہمارا مدرسہ ہے اور یہاں سے جو بھی صاحب علم نکلے گا وہ پوری دنیا پر چھائے گا 50
جواب

Tags
color, data, ہوتے, ہوتا, ہوسکتا, کوشش, کرے, وقت, نام, ممکن, اتنی, استعمال, بڑھانے, تحریر, تعارف, تصویر, جائے, خود, دنیا, رفتار, سافٹ, طور, عدنان, غور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے ::::::: عادل سہیل عقیدہ رسالت 16 23-08-11 01:39 AM
بھروسہ فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 10 28-04-11 06:39 PM
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 6 11-03-09 12:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger