واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




یوروگوئےمیں ’کمپیوٹرانقلاب‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-09, 10:38 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یوروگوئےمیں ’کمپیوٹرانقلاب‘

یوروگوئےمیں ’کمپیوٹرانقلاب‘

وروگوئے کو دنیا کا پہلا ایسا ملک بننے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے جہاں پرائمری سکول میں ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ ہے۔

یوروگوئے میں گزشتہ دو سال میں بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کے منصوبے میں تین لاکھ باسٹھ ہزار طالب علم اور اٹھارہ ہزار اساتذہ شامل رہے ہیں۔

اس منصوبے سے بہت سے ایسے خاندانوں کو کمپیوٹر حاصل ہوا ہے جنہوں نے انٹرنیٹ پہلی بار استعمال کیا ہے۔

یوروگوئے ’ایک لیپ ٹاپ فی بچہ‘ سکیم میں شامل ہے جو انٹرنیٹ کے ایک بانی نکولس نیگرپونٹے نے شروع کی ہے۔ نیگروپونٹے کا شروع میں خیال تھا کہ ہر بچے کو ایک سو ڈالر فی مشین میں لیپ ٹاپ فرام کیا جا سکے گا لیکن اس سے زیادہ پیسے خرچ ہو گئے۔

یوروگوئے میں ہر بچے کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے میں دو سو ساٹھ ڈالر فی مشین لاگت آئی ہے۔ اس میں مرمت، اساتذہ کی تربیت اور انٹرنیٹ کے کنیکشن کا خرچہ بھی شامل ہے۔

بشکربی بی سی نیوز
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), ملک بھائی (20-10-09), محمدخلیل (21-10-09), رضی (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 12:28 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی السلام علیکم،
اس پروجیکٹ کا اصل نام OLPC یعنی ون لیپ ٹاپ پر چائلڈ ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:29 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب دیکھتے ہیں وہاں سے علم کا سیلاب کیسے امڈتا ہے۔
ویسے اگر ان لیپ ٹاپس کوئی ونڈوز سسٹم ہوا تو بیچارے بچے آدھے سے زیادہ وقت مسائل حل کرنے اور وائرس نکالنے میں صرف کر دیں گے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), حیدر (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 03:48 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اب دیکھتے ہیں وہاں سے علم کا سیلاب کیسے امڈتا ہے۔
ویسے اگر ان لیپ ٹاپس کوئی ونڈوز سسٹم ہوا تو بیچارے بچے آدھے سے زیادہ وقت مسائل حل کرنے اور وائرس نکالنے میں صرف کر دیں گے!
عارف بھائی السلام علیکم،
OLPC پروجیکٹ کے ان کمپیوٹرز میں LINUX بسیڈ ایک آپریٹینگ سسٹم استعمال ہو رہا ہے جسا نام SUGAR ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 07:11 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے پاکستان میں اسکا نام ہونا چاہیے ایک پینٹیم ون فی بچہ۔OPPC اور وہ بھی جائے گا ٹیچرز کے گھر اور وہاں سے کباڑ میں۔ آہ کب ہم سنجیدگی سے ملک کی حآلت بدلنے کی کوشش کریں گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 07:18 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادھر پنجاب میں میرے ایک MCSدوست کی جاب ہوئی بطور ٹیچر۔ اور اسکو بھیجا گیا کوئی 40 کلومیٹر دور کے ایک گاؤں میں۔ اب اسکو جاتے ہوئے کوئی ایک ماہ ہونے کو ا گیا۔ اسکا کہنا ہے کہ بہترین کمپیٹرز ہیں، دیکھ کر مزا آ گیا، لیکن
لیکن

لیکن یہ کہ وہاں پر وولتیجز صرف 140 آ رہے ہیں ۔ بجلی تقریبا سارا دن نہیں ہوتی۔ تو سارا سسٹم تباہ ہو رہا ہے۔ بچے کہتے ہیں کہ کمپیٹوٹر چلائیں اور یہ ہکا بکا کہ اب کیا بتائے کہ چیز ہونے کے باوجود چیز نہیں ہے۔ واپڈا والوں سے اس نے ذاتی طور پر بات کی تو واپڈا والوں نے کہا ساڑھے چار لاکھ لگیں گے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ محکمے سے بات کی تو محکمے نے کہا کہ اسی پر گزارہ کرو۔ اس طرح چیزیں ضائع ہوتی ہیں ۔ کروڑوں کی جو لیب دور افتادہ علاقے کے لوگوں کے لیے بنائی گئی تھی وہ سب ضائع ہو رہی ہے۔ اور اسکا کہنا ہے ہے کہ اس کے ارد گرد کے دیہات میں بھی اسی طرح کروڑوں روپے ضائع ہو رہے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-10-09)
پرانا 21-10-09, 11:47 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے لینکس ہے ورنہ تو انکی تعلیم کا بیڑا غرق ہو جاتا۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
linux, کوشش, کلومیٹر, کمپیوٹر, پاکستان, ونڈوز, وائرس, نیوز, مسائل, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, بچوں, تعلیم, حل, سال, علم, علاقے, غرق, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ری سائکل یورکمپیوٹر زارا گپ شپ 4 04-02-11 05:08 PM
اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 06-07-10 10:53 PM
ای ریڈر سائز کا سلیٹ کمپیوٹر ALI-OAD کمپیوٹر کی باتیں 0 08-01-10 12:30 AM
اپنا کمپیوٹر سکیور کریں abdulrehman کمپیوٹر سیکورٹی 6 02-03-09 08:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger