واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




یونی کوڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 06:06 PM   #1
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow یونی کوڈ

یونی کوڈ



یونی کوڈ


اسلام علیکم!
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے، آپ کیلے ایک معلوماتی آرٹیکل لائی ہوں۔
دوستو! یہ آرٹیکل یونی کوڈ کے بارے میں ہے ،اس آرٹیکل میں،میں آپکو یونی کوڈ کے بارے میں اہم معلومات دوں گی۔اور یہ اہم معلوماتی آرٹیکل ضرور آپ کو پسند آئے گا۔

٭یونی کوڈ کی تعریف:
یونی کوڈ ہر حرف کے لئے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے،چاہے وہ کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہویا کوئی بھی پروگرام ہو اور چاہے کوئی بھی زبان ہو۔

٭یونی کوڈ کی اہم خصوصیات:
کمپیوٹر ٹیکنالوجی بنیادی طور پر نمبرز کا کھیل ہے،اور کمپیوٹر حرف یا ہندسے کو محفوظ کرنے کیلے ایک مخصوص نمبر دیتا ہےاور اس کام کو سر انجام دینے کیلے جو طریقہ استعمال ہوتا ہے اسے Encoding system کہتے ہیں۔یونی کوڈ کی ایجاد سے پہلے ہزاروں ایسے طریقے موجود تھے،جو نمبر تفویض کرنے کا کام سر انجام دیتے تھےلیکن اس وقت ایسا کوئی بھی نظام موجود نہیں تھا، جو تمام حروف اور اعداد کیلے نمبرز مہیا کرسکتا تھا۔ہر زبان کیلے الگ الگ Encoding system استعمال ہوتا تھا۔

یہ اینکوڈنگ سسٹم ایک قسم کی شش و پنج کی کیفیت بھی پیدا کرتے ہے۔مثلا دو مختلف Encodings ایک ہی نمبر سے دو مختلف اعداد کو ظاہو کرتی ہے۔
تقریبا ہر کمپیوٹر خاص طور پر Server میں مختلف Encodings کی صلاحیت موجود ہوتھی تھی۔تاہم جب کوئی ڈیٹا مختلف کمپیوٹرز یا Encodings سے گزرتا ہے تو اس میں ذیادہ تر خرابی کے امکانات موجود ہوتھے ہیں۔
لیکن یونی کوڈ نے یہ الجھن ختم کردی ہے۔اور یونی کوڈ کی بدولت یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔یونی کوڈ ہر حر ف کیلے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے۔جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ہے کہ چاہے وہ کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہو ،کوئی بھی پروگرام ہو یا کوئی بھی زبان ہو۔یونی کوڈ کا سسٹم تقریبا تمام بڑی کمپنیوں کے زیرِ استعمال ہے جن میں
IBM,Microsoft,oracle,Apple,sun,sap,Unisys,Sybase
ٹاپ پر ہے۔اور بہت سے دوسرے ادارے بھی شامل ہے۔
یونی کوڈ کمپیوٹر کی بہت سی زبانوں اور سکرپٹس کے ساتھ قابلِ استعمال ہے،جن میں ECMA Scripts,Java Scripts,XML,Cobra اور بہت سے اور بھی شامل ہے۔

اور یہ IEC/ISO 1064 6 کیلے ایک مسلم ضابطہ ہے۔یہ تقریبا تمام آپریٹنگ سسٹم ، ویب براوزرز، اور بہت سے پروگرام میں استعمال ہوتا ہے۔
موجودہ سافٹ ویر ٹیکنالوجی میں یونی کوڈ کی موجودگی اور اس کے استعمال کو بہت اہمیت حاصل ہے۔Client Server سافٹ ویئرز اور ویب سائٹس میں یونی کوڈ کا نظا م، پرانے نظاموں کی نسبت بہت سستا اور موثر ہے۔یونی کوڈ کی مدد سے ایک ہی پروگرام یا ایک ہی ویب سائٹ کو تمام فلیٹ فارمز، زبانوں اور ملکوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔یہ بغیر کسی فنی خرابی کے ڈیٹا کو ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم تک منتقل کرتا ہے۔یونی کوڈ Standard حروف اعداد اور علامتوں کی Encoding کا ایک سسٹم ہے۔اور اسے تمام پروگرامز پر عالمگریت رکھتا ہے۔یہ انٹرنیٹ پر ڈیٹا کی منتقلی پروسیسنگ، تکنیکی اصولوں اور مختلف زبانوں کے ٹیکسٹ کو دکھانے کیلئے مدد فراہم کرتا ہے۔اسے دکھانے کیلے UTF- 8 Encoding استعمال کی جاتی ہے۔

چونکہ ہر ٹیکسٹ کو دیکھنے کیلئے ایک مناسب فونٹ کی ضرورت ہوتی ہے،اسی لئے اردو ٹیکسٹ کو دیکھنے کیلے اردو نسخ ایشیا ٹائپ،یا نفیس کے فونٹس استعمال کئے جاتے ہیں۔
__________________
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-11), یاسر عمران مرزا (19-11-11), نورالدین (22-11-11), مون (09-03-12), ملک اظہر (19-11-11), محمدعدنان (19-11-11), wajee (19-11-11), بلال اویسی (09-03-12), حیدر (19-11-11), عدنان دانی (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 06:11 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت معلوماتی آرٹیکل ہے
شیئرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 06:16 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلوماتی مضمون پیش کرنے کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 07:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ محترمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 07:07 PM   #5
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب دو ستوں کا شکریہ پسند کرنے کا۔۔
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونی کوڈ کی کوڈنگ سلجھانے کی کوشش پر شکریہ۔ لیکن اُلجھن ابھی سُلجھن نہیں ہوئی۔ تشنگی ابھی باقی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 10:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلوماتی شیرنگ ہے شکریہ ۔ ۔ ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-12, 09:13 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی کُچھ سمجھ آیا یونی کوڈ کے بارے مین شکریہ
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-12, 09:25 PM   #9
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ، شیرنگ کا شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apple, color, iso, java, system, ہوتا, فنی, پہلے, پسند, یا, ویب, وقت, منتقل, منتقلی, اہمیت, انٹرنیٹ, انجام, اردو, استعمال, حل, حرف, دیکھا, سافٹ, طور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ زارا قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 5 08-12-11 09:24 AM
بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ دوبارہ محمدخلیل خبریں 21 18-10-11 07:17 AM
لوڈ شیڈنگ کی حقیقت فیصل ناصر سیاست 1 24-04-10 06:22 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
لوڈ شیڈنگ اور اللہ والے بزرگ فیصل ناصر گپ شپ 7 02-11-08 07:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger