|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹر نیٹ کے مقبولِ عام ’براؤزر‘ کو استعمال کرنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وہ اس ’براؤزر‘ پر اس وقت تک نہ جائیں جب تک اس میں سامنے آنے والے چند شدید نقائص کو دور نہیں کر لیا جاتا۔
مائیکروسافٹ انٹر نیٹ ایکسپلورر میں جو نقائص پائے گئے ہیں ان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر استعمال کرنے والے کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرکے اس کے ’پاس ورڈ‘ اور دوسرا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔ مائیکرو سافٹ کمپنی ان نقائص کو دور کرنے کے تحقیق کر رہی ہے اور ایک سافٹ ویر پیچ تیار کر رہے ہیں۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر کو کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کی ایک کثیر تعداد روزآنہ استعمال کرتی ہے۔ مائیکروسافٹ نے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں ان نقائص کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس ہدایت میں مزید کہا گیا ہے کہ مائیکروسافٹ اس بارے میں تحقیق کر رہی ہے۔ مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ اس کو انٹر نیٹ ایکسپلورر کے ساتویں ورژن کے خلاف حملوں کے بارے میں علم ہوا ہے۔ تاہم اس کمپنی نے مزید کہا ہے کہ اس کے دیگر ورژن بھی ان کمزوریوں کے باعث حملوں کی زد میں آ سکتے ہیں۔ انٹر نیٹ کے وائرس کو ختم کرنے کا سافٹ ویئر بنانے والی ایک کمپنی ٹرینڈ مائیکرو کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دس ہزار کے قریب ویب سائٹس ان سکیورٹی نقائص کی وجہ سے متاثر ہو چکی ہیں۔ کمپیوٹر کے ایک میگزین ڈیرن گراہم سمتھ نے کہا ہے کہ کمپیوٹر ہیک کرنے والے مستقل ویب سائٹس کی کمزوریاں ڈھونڈے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ ![]() |
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, ویب, وائرس, خلاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”فی الحال کہنے کو کچھ نہیں“ فوزیہ وہاب کا ذرائع ابلاغ سے گفتگو سے گریز | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:28 AM |
| عاصمہ جہانگیر عدلیہ کے خلاف بیانات سے گریز کریں‘ سپریم کورٹ بار کے 12 ارکان کا مشورہ | گلاب خان | خبریں | 1 | 04-02-11 08:09 AM |
| لیز چپس آج بھی حرام ہیں”تحقیقی رپوڑٹ“ | محمدمبشرعلی | عمومی بحث | 4 | 23-12-10 09:26 AM |
| انسپکٹر جمشید سیریز (اشتیاق احمد) | عبداللہ حیدر | کتاب گھر | 21 | 27-11-10 09:34 PM |
| ’ایکسپلورر سے گریز کریں | محمدعدنان | خبریں | 7 | 19-12-08 03:12 AM |