واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-08, 01:46 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

بشکریہ بی بی سی

اپیل کمپیوٹر کے مالک سٹیو جابز نے دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ،’میک بک ایئر‘ متعارف کروایا ہے۔
اس لیپ ٹاپ کی موٹائی قریباً دو سینٹی میٹر ہے اور اس کی نقاب کشائی سان فرانسسکو میں ہوئی۔ یہ لیپ ٹاپ ایک لفافے میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔

سٹیو جابز کا کہنا ہے کہ یہ انجینئرنگ کا حیرت انگیز کارنامہ ہے۔ایپل نے چِپ بنانے والی کمپنی اِنٹیل کے ساتھ مل کر اس لیپ ٹاپ کے لیے خصوصی طور پر مختصر پراسیسر تیار کروایا ہے۔

کمپیوٹر کا حجم کم رکھنے کے لیے اس میں سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو نہیں لگائی گئی۔ یہ مکمل طور ایک وائرلیس مشین ہے اور یہ تقریباً دو ہفتے میں بازار میں آجائے گا۔ برطانیہ میں اس کی قیمت بارہ سو پونڈ جبکہ امریکہ میں اٹھارہ سو ڈالر ہوگی۔

اس کمپیوٹر میں میں اسّی گیگا بائٹ کی ہارڈ ڈسک لگے گی جبکہ تقریباً ایک ہزار ڈالر خرچ کرکے چونسٹھ گیگا بائٹ کی سالڈ سٹیٹ ہارڈ ڈرائیو بھی لگائی جا سکے گی۔

یہ لیپ ٹاپ کمپیوٹر مارکیٹ میں سونی، ڈیل اور ایسوس جیسی کمپنیوں کی پورٹیبل مشینوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔ یہ تمام کمپنیاں پہلے ہی پتلے اور زیادہ موبائل لیپ ٹاپ بنا رہی ہیں جنہیں ’سب نوٹ بک‘ کا نام دیا گیا ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منصور (25-09-09), ابو عمار (11-01-09), سلمان رومی (28-11-09), طارق راحیل (10-01-09)
پرانا 18-01-08, 07:36 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممممممممممم!
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-08, 12:14 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

لیکن اس کی کوئی تصیور نہیں ھے جناب۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 04:29 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

اچھی انفارمیشن ہے لیکن اگر اس کی تصویر بھی ساتھ میں ہوتی تو بہتر تھا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-08, 11:55 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
irfanmalik72's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 19
کمائي: 22
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

بہت ھی اچھی معلومات ھے جناب اگراس کی تصویر ہوتی تو اور اچھا ہوتا
irfanmalik72 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-08, 07:13 AM   #6
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاب تصویر کے ساتھ

اسلام وعلیلکم! دوستو،

دنیاکاسب سے پتلا لیپ ٹاپ جو کہ Mac World والوں نے Apple MacBook Air کے نام سے متعارف کروایا ہے۔ یہ 12.8 انچ چوڑا، 8.94 انچ گہرا اور 0.16 انچ سے 0.76 انچ تک پتلا ہے۔ جبکہ اسکا وزن تقریبا 1 کلو 36 گرام ہے۔





اس میں CD/DVD drive موجود نہیں ہے لیکن آپ الگ سے USB Port کے ساتھ CD/DVD drive لگا سکتے ہیں۔ اسکی LCD کے ریزولوشن 800 1280x ہیں۔
باقی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں:
13.3" Widescreen LED Backlit (1280 x 800)
Intel Core 2 Duo 1.6GHz and 1.5GHz (4MB L2 cache, 800MHz frontside bus)
1.8" 80GB HD (same type in iPod) or 64GB SSD option
Multi-touch trackpad
2GB RAM (667MHz DDR2 SDRAM)
Intel X3100 graphics
Magnetic latch
1 USB 2.0 port, Micro-DVI, Audio out (analog)
802.11n wireless
Bluetooth 2.1 + EDR
iSight camera built-in
37 watt-hour lithium-polymer battery
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (11-01-09)
پرانا 10-02-08, 11:33 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاب تصویر کے ساتھ

بھائی جان بہت اچھی شئیرنگ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-08, 05:04 PM   #8
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاب تصویر کے ساتھ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی جان بہت اچھی شئیرنگ ہے
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 10:57 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ‘

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apple, blog, com, drive, dvd, کمپیوٹر, ڈرائیو, مکمل, موبائل, مقابلہ, متعارف, world, امریکہ, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, خصوصی, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
’دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ instafotos دلچسپ اور عجیب 4 26-02-09 10:42 AM
دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاب تصویر کے ساتھ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 13 05-11-08 12:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger