|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’ہاٹ میل‘ سے ای میل غائب مائیکروسافٹ نےصارفین سے مشکلات کے لیے معافی مانگی ہے مائیکروسافٹ کی ای میل سروس’ہاٹ میل‘ استعمال کرنے والے کئی صارفین نے شکایت کی ہے کہ ان کے اکاؤنٹس سے ای میل پیغامات کو ان کی مرضی کے بغیر حذف کر دیا گیا ہے۔ دنیا بھر سے صارفین نے یہ شکایات مائیکروسافٹ کے مختلف فورمز پر درج کی ہیں۔ ان صارفین کا کہنا ہے کہ ای میل پیغامات نہ صرف ان کے ان باکس سے غائب ہوئے بلکہ ای میل اکاؤنٹ کے دیگر فولڈر بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔ مائیکروسافٹ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ای میل غائب ہونے کا معاملہ ایک بڑے پیمانے پر سامنے آنے والا معاملہ نہیں ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اس سے صارفین سے پیش آنے والی مشکلات کے لیے معافی مانگی ہے۔ بحوالہ خبر
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بیک اپ ری سٹور کیا ہوگا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
معلومات و شیئرنگ کاشکریہ بھائی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ، اللہ آپ کے علم میں بھی اضافعہ کرے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اتنی بڑی اور پرانی ای میل سروس اپنی سروسز کا معیار رکھنے میں ناکام ؟
نالائقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, email, hotmail, missing, فولڈر, ہونے, فورمز, کہنا, کوشش, پیش, والی, مائیکروسافٹ, معاملہ, www, ای, استعمال, بڑے, باکس, ترجمان, حل, خبر, دیگر, سامنے, غائب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|