واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




﴿ بیڈ سیکٹر Bad Sector ﴾

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-10, 08:23 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ﴿ بیڈ سیکٹر Bad Sector ﴾

﴿ بیڈ سیکٹر Bad Sector ﴾

﴿ بیڈ سیکٹر Bad Sector ﴾
عدنان دانی
بیڈ سیکٹر کیا ہے ؟
کمپیوٹر سے منسلک ہر شحص یہ جاننے کی کوشش کرتا ہے،کہ اسے بیڈ سیکٹر کے بارے میں کچھ علم ہو جائے،کہ یہ کیا ہوتے ہیں ،اور اسے کیسے ختم کیا جا سکے۔اس مضمون میں بیڈ سیکٹر کے بارے میں کچھ سکھانے کی کوشش کروں گا۔
بیڈ سیکٹر دو طرح کے ہوتے ہیں۔ایک Physical اور دوسری Logical ہے۔ Physical بیڈ سیکٹر Remove نہیں ہوتے،بلکہ یہ وقتی طور پر Hide ہوجاتے ہیں۔اور بعد میں پھر آجاتے ہیں۔جبکہ Logical بیڈ سیکٹرز Remove ہوجاتے ہیں۔اور یہ بیڈ سیکٹرز سافٹ وئیرز یا Curropt فائلز کی وجہ سے آتے ہیں۔ان بیڈ سیکٹرز کو Remove کرنے کیلئے ہارڈ دسک کو پوری طرح فارمیٹ کرنا پڑتا ہیاور پارٹیشن پھر سے بنانی پڑتی ہے۔اگر آپکی ہارڈ ڈسک آواز کرتی ہے اور کافی پرانی ہے تو سمجھ لیجئے کہ اس پر فزیکل بیڈ سیکٹرز نے حملہ کردیا ہے۔اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر یہ لوجیکل بیڈ سیکٹرز کا کام ہوسکتا ہے۔
بیڈ سیکٹر صاف کرنے کیئے بہت سارے سافٹ وئیر موجو ہے ۔آپ ان میں سے کسی بھی اچھر اور مستعد سافٹ ویئر کا استعمال کرسکتے ہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-10), منتظمین (05-04-10), محمدخلیل (04-04-10), مسٹر شیف (05-04-10), راجہ اکرام (05-04-10), رضی (04-06-11), شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 01:56 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی کچھ زیادہ ہی اختصار سے کام لے لیا ہے اپ نے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), مسٹر شیف (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:49 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کچھ زیادہ ہی اختصار سے کام لے لیا ہے اپ نے۔
پتا نہیں اختصار سے کام لیا ھے یا انکساری سے کام لیا ھے یہ بھی ھو سکتا ھے کہ تجاھل ِعارفانہ ھو
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عدنان دانی (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 01:01 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کچھ زیادہ ہی اختصار سے کام لے لیا ہے اپ نے۔

میتظمین بھائی میں سمجھا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 01:57 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بیڈ سیکٹر پر تو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ اپ نے بہت کم لکھا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 02:02 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی منتظمین بھائی کم معلومات کی وجہ سے صرف اتنا ہی لکھ سکا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), شاہ جی 90 (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:51 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کم نہیں ہیں
یہ سب کچھ تو تین صفحات میں لکھا جا سکتا ہے
لیکن آمدم بر سر مطلب
کے طور پر اختصار بھی اچھا لگا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 11:56 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
معلومات کم نہیں ہیں
یہ سب کچھ تو تین صفحات میں لکھا جا سکتا ہے
لیکن آمدم بر سر مطلب
کے طور پر اختصار بھی اچھا لگا

خوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ شاہ جی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-04-10), شاہ جی 90 (08-04-10)
جواب

Tags
color, logical, ہوتے, ہوسکتا, ہے۔, ہارڈ, کیلئے, کوشش, کردیا, کرسکتے, پرانی, وقتی, وجہ, ڈسک, آواز, ایسا, اسے, استعمال, بیڈ سیکٹر, حملہ, سافٹ, طور, علم, عدنان, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل ایڈ سینس کے اشتہارت کی ٹیسٹنگ فرحان دانش گپ شپ 10 02-12-10 02:16 PM
ٹریڈ سینٹر کے قریب اسلامی مرکز کنعان خبریں 0 28-05-10 03:29 AM
بیڈ سیکٹر ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 12 04-12-09 02:16 PM
ایڈ سینس کا دور محمدخلیل Search Engines 0 22-02-09 10:02 PM
ججوں کے معاملے پر سخت موقف، جے یو آئی (ف) کا حافظ حسین احمد کو ٹکٹ دینے سے انکار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger