واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




3rd Generation

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 11:25 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 703
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 3rd Generation

3rd Generation

السلام علیکم دوستو!!

ایک انوکھی ٹیکنالوجی

آج کل موباءل سب کے ھاتھوں میں ھے سب چاہتے ھیں کہ سب سے اچھی سروس ھو سب سے زیادہ تیز اور سب سسے زیادہ کارامد۔


تو لوگو دنیا میں GSM (یعنی آج کل جو موبایل فون کی سروس ) کے بعد جو کھ 2Gکھلا تی ھے اب نءی ٹیکنالوجی آگی ھے اس ٹیکنالوجی کا نام WCDMAہوگا۔۔

اس ٹیکنالوجی کی خاص بات۔۔
2mb/secکا بٹ ریٹ۔۔

اج کل اگر ھم کو 512کا کنکشن مل جا تا ھے تو بھت خوشی ھوتی ھے اب تو 1mb/secکا لنک دستیاب ھے
مگر مگر


یہ ٹیکنالوجی آپ کو آپ کے ھینڈ سیٹ پر 2mb/secدے رھی ھوگی۔۔

مطلب۔۔

جب چاہو

انٹرنیٹ۔
ویڈیو چیٹنگ
وڈیو کانفرنسینگ
انتھای تیز ڈاءونلوڈنگ۔۔

اور وہ بھت کچہ جو بس ھم سوچ ھی سکتے ھیں۔۔



انشااللہ جلد ھی پاکستان میں بھی دستیاب ھوگی۔۔

زونگ اور یو فون اس پر کام کر رھے ھیں۔۔
عبداللہ سعید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ سعید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (08-11-09), رضی (23-09-09), عدنان دانی (05-11-09)
پرانا 22-09-09, 11:27 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 703
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو یھ ٹیکنالوجی کئی یورپین ممالک مین چل رھی ھے انڈیا میں بھی آچکی ھے۔۔
مگر پاکستان مین اس پر کام چل رھا ھے۔۔


اس میں ایک بات اور۔۔

ہہ بھت ھی کم ھوگا کہ کوی کھے

یار میری کال نھین مل رھی ھے
عبداللہ سعید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ سعید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-09-09)
پرانا 23-09-09, 07:30 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں کب آے گا۔۔۔؟
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-09, 07:34 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 703
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کوی کمپنی اسپیکٹرم خریدنے کے لے اپنی جیب خالی کرے گی
عبداللہ سعید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-09, 07:46 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ سعید مراسلہ دیکھیں
جب کوی کمپنی اسپیکٹرم خریدنے کے لے اپنی جیب خالی کرے گی
یہ تو ھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 12:57 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم ترقی کے دوڑ میں کافی پیچھے رہ گیے ہے۔۔۔
پتہ نہیں یہ ہمارے ملک میں کب آیے گا۔۔؟؟؟؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
generation, gsm, کنکشن, پاکستان, یو فون, جلد, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Next Generation Computer Design‏ محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 2 12-02-11 06:07 PM
Best Themes for Nokia Mobiles 2nd generation wajee موبائل وال پیپرز 1 29-12-09 06:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger