واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-04-08, 08:13 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔

Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔

اسلام و علیکم دوستو!
میں آج آپ لوگوں کو Windows XP میں Drives پر آجانے والے Autorun کے Virus اور اس سے غائب ہوجانے والے فولڈرز آپشن کو دوبارہ سے Recover کرنے کی ٹپس شئیر کر رہا ہوں۔۔۔

(1) سب سے پہلے آپ Winrar install کر لیں۔
(2) TaskManager سے Explorer کو Kill کردیں۔
(3) New Task میں لکھیں winrar جس کے کھلنے کے بعد آپ مسلسل Backspace کو press کرتے رہیں جب تک آپ کے کمپیوٹر کی Drives نہ Show ہوجائیں۔
(4) Drive کے Show ہونے کے بعد آپ :C کو کھول لیں جہاں جہاں جس جس Drive میں یہ Files موجود ہوں Delete کردیں۔
Autorun.inf
اور
NtDe1ect.exe
یاد رہے کے L اور 1 کا فرق ہے وہاں 2 فائلز ہوں گی صرف جس پر Ntde1ect لکھا ہو وہی delete کرنی ہے آپ نے۔
(5) اب آپ ان Codes کو Notepad پر لکھ کر Save As anyname.reg کسی بھی نام سے Save.reg کی Extension دے کر کرلیں


کوڈ:
Windows Registry Editor Version 5.00

[HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Explorer\Advanced\Folder\Hidden\NOHIDDEN]
"CheckedValue"=dword:00000002
"DefaultValue"=dword:00000002

[HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Explorer\Advanced\Folder\Hidden\SHOWALL]
"CheckedValue"=dword:00000001
"DefaultValue"=dword:00000002

[
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Explorer\Advanced]
"ShowSuperHidden"=dword:00000001
"SuperHidden"=dword:00000001
اور اسے Double Click کرکے چلا لیں۔
اب Autorun بھی غائب اور folder Options بھی دوبارہ آگیا آپ کے پاس۔۔۔
شکریہ
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (18-04-08), منتظمین (10-04-08), عمیر نعیم (18-04-08)
کمائي نے راجہ صاحب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-04-08 میاں شاہد بہت عمدہ جناب ، زبردست 10
10-04-08 منتظمین pak.net pak.net 50
پرانا 10-04-08, 03:17 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔

یہ ایک بہت ہی کارآمد ٹپ ہے اس سے بہت سارے اراکین کو فائدہ ہو سکتا ہے-
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 07:17 PM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ ایک بہت ہی کارآمد ٹپ ہے اس سے بہت سارے اراکین کو فائدہ ہو سکتا ہے-
انشاءاللہ جناب فائدہ ہی ہو گا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 04:06 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔

بہت عمدہ جناب ، زبردست
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
autorun, drive, drives, explorer, folder, hidden, icon, software, کمپیوٹر, آج, اسلام, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھوڑا دوڑایں۔ ۔ ۔ ۔ جی ہاں آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں پیاسا ایڈوب فوٹو شاپ 2 18-09-08 01:39 PM
USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 16 11-04-08 08:17 PM
Changing a Folder's Icon عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 07:36 AM
NO FOLDER OPTION عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 07:16 AM
DVD autorun زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 05:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger