واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




Black Device for Keyboards - Must Read

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 03:01 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Black Device for Keyboards - Must Read

Black Device for Keyboards - Must Read

PLEASE BE CAREFUL WHENEVER YOU'RE USING A public computer (Like INTERNET CAFES. ETC ).

CHECK THE BACK OF THE PC AND SEE IF THE BELOW DEVICE IS THERE.... IF SO..then DO NOT USE IT!!!




New storing device fits at the end of the keyboard cable connecting to the PC specialized to save all typed keys in it?
Mostly could be used in net cafes, exhibitions, hotels and airports therefore be careful especially the people who use the internet in these places to enter their bank accounts online or any other important sites.
After you enter the bank account and leave the PC it will be easy to open your account again as all what you have typed has been saved in the Black device.

Therefore, you should check the PC for any suspicious piece behind it before using the net in public places for important sites.


Please send it to all who you know to educate them against this fraud.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
wajee (25-06-09), اسد لطیف (22-01-10), رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 03:36 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد بھائی کیا آپ اس دیوائس کے بارے میں مزید جانتے ہیں کہ اسکا نام وغیرہ کیا ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-09, 03:58 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Razi یہ ڈیوائس 'key stroke recorder' یا 'Key Katcher' کے نام سے نیٹ پر سرچ کی جاسکتی ہے۔
عموماً 30 ڈالر تک میں مل جاتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 04:15 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ڈیوائس کو خریدنے کی میرے خیال میں انہیں کوئی ضرورت نہیں ۔ بہت سے Key logger فری وئیر میں انٹر نیٹ پر دستیاب ہیں وہ انسٹال کر لیں اور جو کچھہ بھہی کی بورڈ پر ٹائپ ہو اسے ایک خفیہ لاگ فائل سے نکالپڑھ لیں چاہیں تو محفوظ کر لیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
wajee (25-06-09), رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 04:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمپیوٹر کی ہسڑی اور کوکیز ،ٹمپرری فائل جاتے وقت صاف کر دیں تو زیادہ اچھا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-09, 04:51 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کمپیوٹر کی ہسڑی اور کوکیز ،ٹمپرری فائل جاتے وقت صاف کر دیں تو زیادہ اچھا ہے
اگر یہ ڈیوائس کسی سسٹم میں لگا ہوتو اس طرح کرنے کے باوجود بھی ڈیٹا اس میں محفوظ رہے گا اور کوئی اسکا غلط استعمال کرسکتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
wajee (25-06-09), رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 04:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمممم پھر تو خبردار باش رہنا چاہیے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-09, 05:05 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کمپیوٹر کی ہسڑی اور کوکیز ،ٹمپرری فائل جاتے وقت صاف کر دیں تو زیادہ اچھا ہے
آپ جو چاہے کر لیں کی لاگر اپنی لاگ فائل میں تمام پنچڈ کیز محفوظ رکھتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 05:57 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا اپنے خیال یہ ہے کے بنکنگ اور کارڈ وغیرہ کا استعمال صرف اپنے ذاتی سسٹم کے علاوہ کہیں سے نہیں کرنا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (26-06-09), رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 06:17 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیوائس بنانے والا بھی کوئی پاگل ہی ھوگا وی بی میں سکرپٹ لکھ کر بندہ سب کچھ لاگ فائل میں سیو کروا سکتا ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-06-09)
جواب

Tags
color, computer, important, فری, کمپیوٹر, کارڈ, پاگل, بھائی, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردوتختۂ کلید (Urdu KeyBoards) نورالدین سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 21-10-11 12:09 PM
Baa Baa Black Sheep سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 08-12-10 01:27 PM
NEED HELP FOR LINK SYS DEVICE وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 5 14-09-10 09:49 PM
کالے موتی :Black Pearl حیدر بلوچی فورمز 10 27-09-09 11:07 AM
Device Contention when trying to use a Modem عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 09:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger