واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




Create New ID@PTCL.com

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-08, 12:45 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up Create New ID@PTCL.com

Create New ID@PTCL.com

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے تمام دوست پاک ڈاٹ نیٹ میں اپنی علمی و معلوماتی شئیرنگ بھیج رہے ہوں گے ۔۔۔ ہممممم ٹھیک ہے اچھی بات ہے بھیج رہے ہیں تو۔۔۔۔

دوستوں اپنے مقصد کی طرف آتےہیں حال ہی میں آپ نے ایک خبر پڑھی ہو گی کہ پی ٹی سی براڈ بینڈ نے اپنے صارفین کے لئے ایک سروس کا انعقاد کیا ہے اور اس میں اپنے ڈی ایس ایل استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے ایک فری ای میل فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔
اس میں 50 ایم بی کی جگہ فراہم کی جائے گی۔ اور خاص طور پر موویز۔ میوزک۔ کرکٹ میچز۔ تعلیمی و اسلامی ویڈیو۔ آڈیوز۔ اور پروگرام کے لنک فری میں فراہم کئے جائیں گے۔ جن کو یہ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔

جن لوگوں کے پاس ڈی ایس ایل کنکشن ہے
وہ لوگ Welcome To PTCL
ویب سائٹ کو وزٹ کریں

2- اس میں‌لکھا ہو گا Free Emailاس پر کل کریں۔
3- اور پھر Create Emailپر کلک کریں۔
4- اب آپ کے سامنے نئے انٹر نیٹ ایکسپولورر میں ایک فارم اوپن ہو جائے گا۔

باکس 1۔ ایریا کوڈ اور فون نمبر جس پر ڈی ایس ایل لگا ہوا ہے
باکس 2- اپنا ذاتی موبائیل نمبر لکھیں‌بمعہ کوڈ
باکس 3- نام لکھیں یعنی فون کے مالک کا نام جس کے نام پر کنکشن ہے
باکس 4- مکمل پتہ لکھیں۔ جس جگہ یہ فون لگا ہوا ہے ۔
باکس 5- اس میں پھر تین باکسز ہیں ان میں‌اپنی پسند کا آئی ڈی لکھ سکتے اور مشورہ کے طور پر لکھ سکتے ہیں۔
باکس6- اس میں وہ آئی ڈی لکھیں گے جس پر آپ کو پی ٹی سی ایل والے میل بھیج سکیں یا آپ سے رابطہ کر سکیں۔

اور آخری عمل یہ کہ اب Submitکا بٹن دبا دیں۔ (شکریہ کا بٹن تو آپ نے دبانہ نہیں ہیے )

اب آپ کے تمام کوائف جو آپ نے پی ٹی سی ایل کو فراہم کئے ہیں وہ اُن تک پہنچ گئے ہیں۔ اب آپ وقتا فوقتا اپنا ای میل چیک کرتے رہیں پی ٹی سی ایل والے آپ کو آپ کا نیو پی ٹی سی ایل آئی ڈی اور دیگر معلومات ای میل کریں گے۔
Attached Images
   
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-02-09), shafresha (28-06-09), وجدان (26-07-09), ندیم رفیع (02-12-08), اسد لطیف (22-01-10), رضی (27-06-09)
کمائي نے Real_Light کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-12-08 ندیم رفیع دستیاب نہیں 20
31-10-08 محمدخلیل دستیاب نہیں 20
پرانا 31-10-08, 02:13 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

بھائی تین دن ہو گئے ہیں ابھی تک ان کی ایک میل بھی نہین آئی

ویسے آپ کا بہت شکریہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (01-11-08)
پرانا 31-10-08, 02:17 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

باکس 1۔ ایریا کوڈ اور فون نمبر جس پر ڈی ایس ایل لگا ہوا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 12:55 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی تین دن ہو گئے ہیں ابھی تک ان کی ایک میل بھی نہین آئی

ویسے آپ کا بہت شکریہ
ای میل ضرور آئے گی یا آپ کے موبائیل پر کوڈ نمبر اور لنک آئے گا ۔ صبر کا دامن نہ چھوڑیں آپ کا پی ٹی سی ایل کا آئی ڈی ضرور ملے گا۔

پوائنٹس کے گفٹ کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 01:01 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
باکس 1۔ ایریا کوڈ اور فون نمبر جس پر ڈی ایس ایل لگا ہوا ہے
؟ ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 02:05 PM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اچھی شیرنگ ہے جی۔۔۔۔۔۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-02-09)
پرانا 06-11-08, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
اچھی شیرنگ ہے جی۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ وجدان بھائی
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-08, 05:30 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اس کا فائدہ کیا ہے۔ جناب کیا پی ٹی سی ایل والے ای میل کو زیادہ دھو دھا کے دکھاتے ہیں۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (16-12-08), فیصل ناصر (30-12-08)
پرانا 03-12-08, 05:44 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

ابھی تک صبر کا دامن پکڑا ہوا ہے/
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-12-08)
پرانا 20-12-08, 01:33 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شہزاد وحید مراسلہ دیکھیں
اس کا فائدہ کیا ہے۔ جناب کیا پی ٹی سی ایل والے ای میل کو زیادہ دھو دھا کے دکھاتے ہیں۔
تو کیا وجہ ہے کہ ایک آدمی کا اگر یاہو کا اکاؤنٹ ہے تو ہاٹ میل کا اکاؤنٹ کیوں بناتا ہے۔
لازمی بات ہے کچھ تو فیچرزمیں فرق ہوتا ہے یا ضروت ہوتی ہے۔
اسی طرح اگر پی ٹی سی ایل یہ سہولت دے رہا ہے تو اس میں کیا قباحت ہے کہ اس سے مستفید نہ ہوا جائے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-12-08)
پرانا 20-12-08, 01:34 PM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ابھی تک صبر کا دامن پکڑا ہوا ہے/
پی ٹی سی ایل والے صبر والوں کا ساتھ دیں یا نہ دیں۔۔ لیکن
اللہ صابرین کے ساتھ ہے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-08, 09:51 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
تو کیا وجہ ہے کہ ایک آدمی کا اگر یاہو کا اکاؤنٹ ہے تو ہاٹ میل کا اکاؤنٹ کیوں بناتا ہے۔
لازمی بات ہے کچھ تو فیچرزمیں فرق ہوتا ہے یا ضروت ہوتی ہے۔
اسی طرح اگر پی ٹی سی ایل یہ سہولت دے رہا ہے تو اس میں کیا قباحت ہے کہ اس سے مستفید نہ ہوا جائے۔
جناب پی ٹی سی ایل کا موازنہ یاہو اور ہاٹ میل سے تو نہ کریں۔ ایسا ظلم نہ کریں۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-02-09), فیصل ناصر (30-12-08), زبیر اسد (06-02-09)
پرانا 06-02-09, 05:36 AM   #13
Member
اجنبی
 
زبیر اسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 49
کمائي: 655
شکریہ: 79
16 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: Create New ID@PTCL.com

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شہزاد وحید مراسلہ دیکھیں
جناب پی ٹی سی ایل کا موازنہ یاہو اور ہاٹ میل سے تو نہ کریں۔ ایسا ظلم نہ کریں۔
ویسے بھائی جان اپ بھی پیچھے پڑگئے
زبیر اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-02-09)
پرانا 07-02-09, 12:45 PM   #14
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Create New ID@PTCL.com

بھائی جان یہ تو creat emailکے بعد میں پیج openھی نہیں ھوتا کلک کرنے سے بلنک ویب پیج کھول جاتا ھے باقی ایڈریس بار میں ایڈریس بھی سہی ھوتی ھے لیکن پیج بالکل وائٹ ھوتا ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-02-09)
پرانا 23-06-09, 01:56 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بکواس ہے ابھی تک نہیں بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سال ہوگیا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-06-09)
جواب

Tags
com, free, فارم, فری, پاک, پسند, یاہو, ویب, ڈاٹ, مکمل, آدمی, اللہ, اسلامی, بھائی, جواب, حال, خبر, دوست, شہزاد, عبدالقدوس, صارفین, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
PTCL launches 3G Evo Wi-Fi Cloud technology عبیداللہ عبید خبریں 8 01-03-11 06:11 PM
PTCL DSL Double Speed محمدعمر خبریں 8 16-07-10 02:03 PM
PTCL Voice Messaging Service VMS Real_Light ایس ایم ایس 14 06-03-09 04:34 PM
Airplanes Create Art In The Sky ابو عمار دلچسپ اور عجیب 5 17-11-08 04:43 PM
Ptcl Help Plz Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 21 05-11-08 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger