|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک تین بڑی جنگیں لڑی جا چُکی ہیں جس میں دونوں اقوام کو بہت نقصان اٹھانا پڑا تھا ۔ تاہم ٹیکنالوجی کی جدت کے ساتھ ساتھ اقوام کے میدان جنگ بھی تبدیل ہوتے گئے۔ اسی طرح 90 کی دہائی میں پاکستان اور بھارت کی جنگیں ٹینک، توپ اور جہازوں کے بجائے میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے لڑی جانی لگیں۔۔اور اس لڑائی میں زیادہ شدت 1999 کی کارگل جنگ کے بعد سے آئی۔اگر یہ کہا جائے کہ ان جنگوں کو گمنام سپاہی لڑتے ہیں تو بجا نہ ہوگا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں بھارت کو ہم پاکستانیوں پر شاید سالوں کی سبقت حاصل ہے۔ لیکن پاکستانی گمنام سپاہیوں نے ہیکنگ کے میدان میں بھارت کو شکست کے زخم چاٹنے پر مجبور کر دیا۔ اور اب تک بے شمار بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کو حیران کر دیا۔
پاکستان بھارت کے درمیان اس سائبر وار میں تب انتہا کی شدت آ گئی جب بھارت نے 1998 میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو دھمکانا شروع کر دیا تب پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ miliworm نے بھارت کے ایٹمی مرکز کی ویب سائٹ ہیک کر کے اس پر بھارت مخالف نعرے درج کر دئیے۔ آج بھارت کے ہیکرز نے پاکستانی پنجاب پولیس کی ویب سائٹ ہیک کر لی تو عدنان بھائی ذرا دُکھی تھے ۔اس لیے سوچا کہ ان گمنام سپاہیوں کا تعارف ہی کروا دوں۔ پاکستانی ہیکرز اس وقت کم سے کم دو جبکہ ممکنہ طور پر چارگروہوں میں کام کر رہے ہیں۔ 1:PHC: پاکستان ہیکرز کلب 2: G Force Night Man:3۔ 4: Pakistan Cyber Army 5: چند دیگر ناموں میں mOs, WFD اورSilver Lords ہیں بقول بھارتی میڈیا: ان تمام گروہوں کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے "کشمیر اور فلسطین کی جدو جہد کو اجاگر کرنا"۔ پاکستانی ہیکرز کو دنیا میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے اور خاص کر بھارتی ہیکرز ان کے سامنے بھیگی بلی ہوتے ہیں۔ اس کی عموماً دو وجوہات بیان کی جاتی ہیں۔ نمبر ایک یہ کہ پاکستان ہیکرز ہمیشہ مل جُل کر اور گروپ بنا کر کام کرتے ہیں نمبر دو انکا دین اسلام کے کسی کام آنے کا جذبہ انکی ہمت مسلسل بندھاتا رہتا ہے۔ ایک گروہ کا نام PHCیعنی پاکستان ہیکرز کلب لیا جاتا ہے ۔ اس کلب اور اسکے ممبرز کا تعلق کراچی سے ہے۔ یہ کلب ایک پاکستانی (کوڈ نیم) Dr. Nukerکی زیر نگرانی چل رہا ہے۔امریکہ کے ڈپارٹمنٹ آف جسٹس کے مطابق یہ Dr. Nukerکراچی کا مصباح خان نامی نوجوان ہے۔اس Dr Nukerنے امریکہ کی کئی ویب سائٹس مثلاً AIPAC (American Israel Public Affairs Committee) کو بھی ہیک کیا ہے۔ Dr Nuker کے مطابق امریکہ کسی مصباح خان کو میرا نام دے کر اپنی شرمندگی مٹانا چاہ رہا۔ Dr Nuker کا تذکرہ کئی مشہور رسائل مثلاً ٹائمز ور نیوز ویک وغیرہ میں بھی آ چُکا ہے۔یہ گمنا م سپاہی بھارت کی انتہائی اہم ویب سائٹس کو نشانہ بناتے ہیں جبکہ عام ویب سائٹس سے انکو کوئی سروکار نہیں ہوتا۔اس سے انکا مقصد یہ ہوتا ہے کہ بھارت کو اسکی بے توقیری کو احساس دلایا جا سکے۔ G Force کا تعلق لاہور سے بیان کیا جاتا ہے۔ اس کے آٹھ ممبرز بتائے جاتے ہیں۔ اسکی بنیاد 1999 میں پری اور اس نے بھارت کے خلاف کئی بڑی کاروائیوں میں حصہ لیا۔اس کے قیام کا مقصد بھی بھارت کے خلاف کاروائیاں کرنا تھا لیکن 9/11 کے بعد انکی توجہ بھی امریکہ اور اسرائیل کی طرف ہو گئی۔ اب تک یہ فورس 212 سے زائد ویب سائٹس کو ہیک کر چُکی ہے جس میںNational Oceanic and Atmospheric Agency، اور US Defence Test and Evaluation Professional Institute کی تین آرمی کی سائٹس بھی شامل ہیں۔ یہ سپاہی بھارت کی ہر اس ویب سائٹ کو نشانہ بناتے ہیں جہاں پر عوام کی ایک بڑی تعداد آتی ہو۔ اس سے انکا مقصد یہ ہوتا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ ان فورسز کی دیگر ہیک کی گئی ویب سائٹس میں Indian Science Congress, The Asian Age, the National Research Centre, the Agricultural University of Maharashtra, IIM Ahmedabad, IIT Chennai, and the Indian National Information Technology Promotion،Indian Parliament, the Ahmedabad Telephone Exchange, and the United Nations (India) ان فورسز نے 2000 میں بھارت کی 500 سے زائد ویب سائٹس کو ہیک کیا جبکہ اس کے مقابلے میں بھارت کو صرف ایک کامیابی مل سکی۔ چناچہ گزشتہ دس سالوں کی اس سائبر وار میں پاکستان کو بھارت پر واضح سبقت حاصل رہی ہے۔ اور اس بات کا اعتراف تو بھارت کے معروف روزنامے ٹائمز آف انڈیا نے بھی کیا ہے۔ چناچہ عدنان بھائی دُکھی نہ ہوں ہمارے گمنام سپاہی حرکت میں آ چُکے ہوں گے انشا اللہ اور جلد بدیر اسکا جواب بھارت کو بہ حُسن و خوبی مل جائے گا۔ ہمارے گمنام سپاہی زندہ باد نوٹ: اس آرٹیکل کا مقصد کسی قسم کی نفرت کو یا غیر قانونی حرکات کو مدد دینا نہیں بلکہ اس آرٹیکل کا مقصد محض پاکستانی عوام کو یہ بتانا ہے کہ اب پاکستان اور بھارت کی جنگ میدانوں سے ہٹ کر کمپیوٹرز پر لڑی جا رہی ہے۔ Last edited by shafresha; 10-07-10 at 05:14 PM. وجہ: چند حروف کی تصیح! |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), فیصل ناصر (10-07-10), فرحان دانش (11-07-10), کنعان (10-07-10), پاکستانی (10-07-10), ھارون اعظم (10-07-10), یاسر عمران مرزا (10-07-10), محمدمبشرعلی (10-07-10), محمدخلیل (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), بلال اویسی (10-07-10), رضی (11-07-10), سیلانی (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبدالقدوس (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-07-10 | رضی | گمنام سپاہی | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیو !
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اطلاع عرض ہے کہ پاکستان سائبر آرمی یعنی پاک بگ کے اراکین کو گزشتہ دنوں FIA نے گرفتار کرلیا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ہم تو اس ملک میں رہ رہے ہیں کہ جس میں یہودیوں کے خلاف جلوس نکالے جاتے ہیں کہ انہوں نے توہین رسالت کی ہے لیکن اگر کسی وہب سائیٹ پر ہولو کاسٹ کے حوالے سے کام کرنا چاہو تو یہ کہ کر روک دیا جاتا ہے کہ یہ انٹر نیشنل قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
اس ملک میں وطن کی محبت میں کام کرنے والوں کا کیا حشر ہوتا ہے جا کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے پوچھیں ۔ ایف آئی اے ان پاکستانی ہیکرز کو کیوں گرفتار نہ کرتی جن کی مہارت کے ہاتھوں بھارتی پریشان تھے ۔ آخر امریکہ کے بعد بھارتی ہی تو ہمارے حکمرانوں کے آقا ہیں یقین نہ آئے تو بگلہار ڈیم کا معاملہ دیکھ لیں جس پر بولنے کی ہمارے کسی حکمران کو توفیق نہیں ہوتی ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شاہ جی آپ تو اکثر اخبارات کے لئے لکھتے رہتے ہیں اس پر کچھ لکھ کیوں نہیں دیتے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), محمدمبشرعلی (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), حیدر (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
افسوس کیا بھائی 150 سائٹس انڈیا کے ہیکرز سے ہیک کروا کر سکوں نہیں آیا کیا؟
برائے کرم عوام کے جذبات کو مت بھڑکائیں جیلیں تو اُن کاونٹر ہیکرز کو کاٹنا پڑیں گی نا بعدمیں ہم تو بس تماشا دیکھنے کے لئے بیٹھے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), یاسر عمران مرزا (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), حیدر (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by بلال اویسی; 10-07-10 at 06:43 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), حیدر (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی ہمارے ہی لوگ جب یہ باور کروانے پر تلےہیں کہ پاکستان اسلام کا قلعہ نہیں شرک کا گڑھ ہے ۔۔۔۔۔
میرا بھی یہی ماننا ہے کہ اس کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے لیکن یہاں کی 60 فیصد عوام کے پرزور اصرار پر حکومت پاکستان کی ایک ایجنسی نے جب ان لوگوں کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے تو پھر کیونکر کوئی میدان میں اترے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), پاکستانی (10-07-10), بلال اویسی (10-07-10), حیدر (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پاکستانی ھیکرز کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ مجھے ان کے متعلق اتنی جانکاری نہیں تھی۔ والسلام۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), بلال اویسی (10-07-10), حیدر (10-07-10), شاہ جی 90 (10-07-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال سب کے خلاف ہے
سب سے پہلی بات کہ ہیکرز اکٹھے کام نہیں کرتے ان کا کوئی گروپ نیم تو ہوتا ہے پر آپس میں شئیرنگ بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر کرتے ہیں اور دوسرا یہ کہ ایف آئی ائے نے ان کو بلا وجہ گرفتار نہیں کیا کیونکہ یہ اپنے ہی ملک کی سائٹس کو ہیک کر رہیں اور اور پھر ان سے پیسے مانگتے ہیں یہاں تک کے اپنے اپ کو ایف ای اے کا بتا کر لوگوں کو دھمکیاں دیتے ہیں کہ ہم کو انتے پیسے دو ورنہ گرفتار کر لیں گے اور ایک اہم بات ان کو ہیکر کہ کر ہیکر کے بے عزتی نہ کریں ان کو کریکر کہنہ چاہیے میرے خیال سے یہ کوئی اچھا کام نہیں کر رہیں بہت سے معصوم لوگوں کی سائیٹ کو ہیک کرنا اور پھر ان کا ڈیٹا چرانا اچھی بات نہیں ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
کریکر اس کو کہاجاتا ہے جو قانون توڑا۔۔ اب ہر ہیکر پر ضروری نہیں کہ وہ کریکر بھی ہو لیکن کریکر ہرحال میں ہیکر بھی ہوتا ہے جہاں تک معاملہ سائٹس ہیک کرکے پیسے مانگنے کے ہیں تو کوئی بےقوف ہی ایسا کرے گا کیونکہ ایک سائٹ کو ریسٹور کرنے میں 1 منٹ سے زیادہ کا وقت نہیں لگتا۔ شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس سائٹ کا بیک اپ موجود ہو۔ اور اگر آپ کے پاس بیک اپ نہیں تو آپ کو سائٹ چلانے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ PCA نے جتنی بھی سائٹس ہیک کی ان کے ایڈمنز کو اس کے بارے میں مطلع کیا ہیکنگ یا کریکنگ میں پہلی بات جو سکھائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ کبھی کسی سائٹ کا ڈیٹا مت ضائع کریں۔ باقی میں نے PCA کا کوئی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا کہ ان کی طرفداری ہی کرتا رہوں ![]() ویسے اگر آپ سے اس بندے نے پیسے مانگے تھے یقین مانو وہ ہیکر نہیں ہوسکتا کہ اس سے فون پریکنگ بھی نا ہوسکی
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, agricultural, american, asia, pakistan, کارگل, کراچی, پولیس, پاکستان, ویب, نفرت, نیوز, اللہ, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خلاف, خان, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی حدود میں نیٹوکی فائرنگ، ایک سپاہی شہید، 7 زخمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:13 AM |
| افغانستان میں نیٹو کے دو سپاہی ہلاک | ahadar002 | خبریں | 0 | 30-01-11 10:30 AM |
| سلمان تاثیر لاہور کے کیولری قبرستان میں سپرد خاک | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-01-11 03:59 AM |
| پاکستان سپریم کورٹ، انصاف کا شوالہ: کرپشن کے خلاف واحد سرگرم ادارہ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 12-12-10 08:04 AM |
| سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک | طارق راحیل | خبریں | 6 | 02-10-10 08:59 PM |