واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




help me pleeeeeeeeezz

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-09, 12:26 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 572
شکریہ: 11
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default help me pleeeeeeeeezz

help me pleeeeeeeeezz

اسلام علیکم،
پورتیبل سوفت ویر کی فایل اگر رار ارچیو میں ھو تو اسکو کس طرح اکسٹریت کرتے ھیں اور اسکا آیکون کیسے بناتے ھین پلیییییییییییییییز کوی بھای بتادیں بڑی مہربانی ھوگی
ukan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 01:07 PM   #2
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: help me pleeeeeeeeezz

گوگل پر جا کر win rar or win zip سرچ کریں اور انسٹال کر لیں اس سے ےیہ ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 01:12 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 572
شکریہ: 11
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: help me pleeeeeeeeezz

میرے پاس موجود ھے مگرجب اکستریٹ کرون تو نیا فولدر نہین بنتا اور نہ ھی ایکون بنتا ھع شاید مجھے طریقہ نہین اتااگر آپ ستیپ باے ستیپ بتا دیں تو بڑی مہربانی ھوگی
ukan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 03:24 PM   #4
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: help me pleeeeeeeeezz

بھائی صاحب یہ جو نیا فولڈر جو بن جاتا ھے وھی تو اکسٹریٹ ھے اسی فولڈر میں سب پروگرام ھوتے ھے اپ اسے اوپن کرے اور واھی سے اپنے فائل لے سکتے ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 06:13 PM   #5
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ukan مراسلہ دیکھیں
میرے پاس موجود ھے مگرجب اکستریٹ کرون تو نیا فولدر نہین بنتا اور نہ ھی ایکون بنتا ھع شاید مجھے طریقہ نہین اتااگر آپ ستیپ باے ستیپ بتا دیں تو بڑی مہربانی ھوگی



بھائی جی میں ایک طریقہ بتاتا ہوں ہو سکتا ہے کہ اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے

1: آپ ایسا کیجیے کہ اگر winXP ہے تو winrar وغیرہ جو آپ نے انسٹال کر رکھا ہے
اُس کو uninstall کر دیجیے

2: اس کے بعد آپ اٹیچ فائل (جو آپ ڈاونلوڈ کر چُکے ہوں گے) پر ڈبل کلک کر کے
اوپن کر لیں۔

3: اس کے بعد جو setup سامنے آئے اُس کو انسٹال کر لو۔

4: انسٹالیشن کے بعد اس سافٹ وئیر پر ڈبل کلک کر کے اس کو اوپن کرو گے تو
(pic no 1 ) اس طرح کا آپشن دے گا۔

5: اس کے بعد تصاویر کو دیکھئے...!


تصویر نمر 2 کے مطابق 1 نمبر والی جگہ پر کلک کر کے اُس فائل کا پاتھ دیں جس کو extract کرنا ہے اور نمبر 2 والی جگہ پر کلک کر کے اُس ڈائریکٹری کا پاتھ دیں جہاں پر extract شدہ فائل رکھنی ہے۔ اور ok پریس کر دیں۔

امید ہے کہ آپ کا کام ہو جائے گا
Attached Images
  
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 06:19 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مینو نئیں پتہ پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
extract, install, ہے۔, فائل, کلک, گوگل, گے, ھے, وئیر, والی, موجود, مطابق, ایسا, اسلام, بھائی, بنتا, تصاویر, جہاں, جگہ, حل, دیں, دے, سافٹ, سامنے, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger