واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




hp 4100 پرنٹر کیسا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 08:13 AM   #1
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default hp 4100 پرنٹر کیسا ہے

hp 4100 پرنٹر کیسا ہے

السلام علیکم
جن احباب کا تجربہ ہو وہ بتائیں کہ
لیزر پرنٹرز کی دنیا میں hp 4100 کیسا ہے، ایک ریفل میں کتنے پیج نکال سکتاہے
نیز اگر کوئی یوز میں لیا جائے تو کتنے تک کا ہوگا
جزاکم اللہ
__________________
مجیب منصورکا بلاگ
http://urdunama.org/mujeeb/?p=35
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 04-02-12, 04:09 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ پرنٹر کافی پرانا ہے۔
میرے پاس HP 5000 پلس ہے۔ ایک معمولی خرابی کی وجہ سے یونہی پڑا ہوا ہے۔
آپ کے لیئے مشورہ ہے کہ صدر میں‌ ریگل سے 2420n سیریز کو کوئی پرنٹر لے لیں‌تقریبا 5000 سے 5500 تک میں‌مل جائے گا!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-02-12)
پرانا 04-02-12, 09:58 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایچ پی کے پرانے پرنٹر نئے پرنٹرز سے قدرے بہتر ہیں۔
میں hp 3600 اور hp cp2025 استعمال کر رہا ہوں۔ 3600 پرانا ماڈل ہونے کے باوجود بہتر ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 11:48 AM   #4
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں کا شکریہ
میرے اکثر دوست hp 4100 ہی یوز کرتے ہیں اور کوئی شکایت بھی نہیں آتی
اس لیے میں نے ناز پلازا صدر کراچی سے لے لیا ، اور اب چونکہ ریٹ کافی حد تک گر چکے ہیں اس لیے مجھے یہ 4000 روپے میں ملا اور ماشاء اللہ بہترین کام کررہاہے
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), حیدر (09-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
بچے کا نام صحاب رکھنا کیسا ہے مسافر گپ شپ 1 14-01-11 07:34 AM
اب کے برس کچھ ایسا کرنا راجہ اکرام شعر و شاعری 0 01-01-11 09:33 PM
میرا نے ایسا کیا کیا؟ شاہ قہقہے ہی قہقے 8 09-11-09 09:54 AM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger