واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




Its Amazing Chk it now.

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-08, 01:48 AM   #1
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Its Amazing Chk it now.

Its Amazing Chk it now.

السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔
دوستو سب سے پہلے Desktopپر Right Clickکریں۔اور Notepadکا اک Document بنائیں۔
پھر اس کو اوپن کریں اور اس میں LOG.لکھ کر اس کو save کر دیں۔
اور پھر اس کو close کر کے دوبارہ اوپن کریں۔تو بتائیں‌آپ نے کیا دیکھا۔؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (23-06-08), عمیر نعیم (22-04-08)
پرانا 21-04-08, 06:20 AM   #2
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Its Amazing Chk it now.

اوہ واقعی ہی جناب بہت خوب میں نے دیکھا کہ اس میں تاریخ اور وقت آ رہا تھا۔ لیکن کیوں؟

یہ بھی بتا ہی دیں۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-08, 07:23 AM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Its Amazing Chk it now.

حوصلہ افزائی کا شکریہ
اک LOGفائل ہوتی ہے۔جو کمپیوٹر میں‌موجودہ ٹائم کو Grabکر کے اس میں‌سٹور کر دیتی ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 07:33 PM   #4
عفریت
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: Its Amazing Chk it now.

ارے اس طرح کے اور بہت سی چیزیں ہیں جو نوٹ پیڈ میں کی جا سکتی ہیں۔ میرے پاس لکھی پڑی ہیں میں ڈھونڈ کر پوسٹ کرتا ہوں

Last edited by عفریت; 23-06-08 at 07:46 PM.
  Reply With Quote
جواب

Tags
document, کمپیوٹر, پوسٹ, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
AMAZING wajee Chit Chat 1 11-07-09 03:27 PM
Amazing Mohsin Nawaz دلچسپ اور عجیب 1 07-04-09 01:16 AM
Its Amazing...............#3 سیپ دلچسپ اور عجیب 7 19-08-08 02:01 PM
Its Amazing...............#2 سیپ دلچسپ اور عجیب 3 19-08-08 09:56 AM
Its Amazing...............#1 سیپ دلچسپ اور عجیب 2 19-08-08 08:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger