واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




Lock Computer on Mouse Click

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-11, 12:00 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Lock Computer on Mouse Click

Lock Computer on Mouse Click

السلام علیکم

ہم لوگ اکثرCTRL+ALT+DEL یاWINDOWS KEY + L سے کمپیوٹر لاک کرتے ہیں . آج آپکوبتاوں گی ماوس سے کیتے کمپیوٹر لاک کرتے ہیں۔


1- ڈیسک ٹاپ پر کہیں بھی رائٹ کلک کریں۔

2- New پر ماؤس پوائنٹ کلک کریں اورShortcut کو سیلیکٹ کریں

3- کرئیٹ شارٹ کٹ ڈائیلاگ باکس میںType the location میں درج ذیل دیئے گئے الفاظ ٹائپ کردیں

rundll32 user32.dll,LockWorkStation

اور نیکسٹ پر کلک کردیں۔

4- Type a name for this shortcut

میں کوئی بھی نام ٹائپ کردیں. اورFinish پر کلک کردیں

5- اس سے آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ایک آئکون بن جائے گا اور ہر بار اسے ڈبل کلک کرنے پر کپییوٹر لاک ہو جائے گا اوراگر دیئے گئے الفاظ رن میں ٹائپ کرکے انٹر کردیں تو بھی کمپیوٹر لاک ہو جائے گا۔

شکریہ
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-01-11), پاکستانی (31-01-11), عروج (05-02-11)
پرانا 31-01-11, 01:27 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے زارا
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
computer, name, this, user, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کرکے, کرتے, گی, ٹاپ, ڈیسک, لوگ, نام, آج, الفاظ, السلام, انٹر, اسے, باکس, بار, جائے, ذیل, رائٹ, شارٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Folder Lock 6.5.2 زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 22-01-11 03:41 PM
کول کمپیوٹر ماؤس Cool computer Mouse مسافر دلچسپ اور عجیب 12 01-02-10 01:49 PM
disable right click on ur computer وقاص0097 مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 05-11-09 12:48 PM
Keyboard n Mouse J.S دلچسپ اور عجیب 0 03-09-08 08:56 PM
A Mouse Trap خالد احمد صدیقی English Literature and Books 2 11-07-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger