|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آپ نے دیکھاہوگا کہ عام طور پر یوایس بی فارمیٹ کرنے کے لئے fat کا آپشن ہی ہوتا ہے۔ لیکن جب 4gb سے بڑی فائل کاپی کرنی ہو تو پھر مسئلہ بن جاتا ہے ۔ کیونکہ fatسسٹم 4gb سے بڑی فائل کو سپورٹ نہیں کرتا۔اس کے لئے فائل کو سپلٹ کرنا پڑتا ہے۔ میں آپ کو ایک طریقہ بتاتی ہوں جس سے آپ یو ایس بی کو NTFSمیں فارمیٹ کر سکیں گے وہ بھی بغیر کسی سافٹ ویئرکو استعمال کئے۔ 1۔ سب سے پہلے یوایس بی کو سسٹم میں لگائیں 2۔ مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کہ سسٹم پراپرٹیز میں جائیں اوریہاں سے Hardware کیTab پر کلک کریں۔ 3۔ Device Manager پر کلک کریں۔ disk drive پر کلک کریں اوریوایس بی کو منتخب کریں۔ ![]() 4۔ اس کی پراپرٹی پر کلک کریں پراپرٹی میں Policies ٹیب کو کلک کریں۔ ![]() 5۔ پھرOptimize for performance کو سلکٹ کریں اور اوکے کر دیں۔ اب مائی کمپیوٹر کھول کر یوایس بی کے icon پر رائٹ کلک کریں۔ فارمیٹ کے آپشن کو سلکٹ کرنے پر ntfs کا آپشن بھی موجود ہو گا۔ ![]() والسلام زارا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابوسعدقاسمی (13-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| drive, hardware, icon, manager, ہوتا, ہے۔, فائل, کھول, کلک, کمپیوٹر, کرنی, گے, پہلے, یو, موجود, منتخب, مسئلہ, السلام, استعمال, بی, جائیں, جاتا, سافٹ, طور, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورلڈ کال انٹرنیٹ یو ایس بی برائے فروخت | حیدر | خریدوفروحت | 19 | 07-01-11 07:28 AM |
| انٹر نیٹ یو ایس بی لینی ہے | ام طلحہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 43 | 12-12-10 10:54 AM |
| لینکس میں ونڈوز کی Ntfs ڈرائیو کو استعمال کرنا | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 7 | 23-07-08 03:52 AM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:16 AM |