واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 07:17 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

Dancom, a major telecom company in Pakistan with its reach in over 150 cities, 74 offices nationwide and more than 5,000 employees is a subsidiary of DANCOM MALAYSIA with its Head office in Kuala Lampur Malaysia. After the launch of LL and LDI services, DANCOM WiMAX network would be the next step towards the development of the most technologically advanced nationwide scalable access network which will be complemented with Dancom’s Largest DSL deployment in the country. Dancom has built a strong reputation for carrier grade, mission critical networks to serve the public sector. DANCOM has selected REDMAX products, which incorporates the Intel® PRO/Wireless 5116 WiMAX Modem Silicon, is the worlds first WiMAX products chosen for large scale telecommunications networks. Redline’s REDMAX system is also the world’s first WiMAX forum certified TM solution to deliver the mission critical elements operators need to enable the profitable delivery of revenue generating fixed and nomadic wireless broadband services. The REDMAX product line is currently the most widely commercially deployed WiMAX certified line in the world.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 01:52 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرانی خبر ہے ،ابھی تو ڈینکام اور ورلڈ آن لائیواروس ٹیلیکام نے خرید لیے ہیںاور جلد ہی لنک ڈاٹ نیٹ‌کے نام سےخدمات مہیا کریں گے۔
نصیرحیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 05:20 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں اب کافی اچھے فاسٹ‌سپیڈ کنیکشن آ رہے ہیں ابھی وتین والے بھی Wifi شروع کر رہے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 12:10 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

وتین نے بس اپنا نام ڈور میں شامل کرنے کے لیے شروع کیا ہے وہ کوئی کام نہیں کر رہے بس ایک لوکل ایرا اور وہ بھی صرف ایک گھرمیں‌ ایک 2 کمپیوٹرز کو وائرلیس سے کنونکٹ کر رہے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 03:36 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وتین نے بس اپنا نام ڈور میں شامل کرنے کے لیے شروع کیا ہے وہ کوئی کام نہیں کر رہے بس ایک لوکل ایرا اور وہ بھی صرف ایک گھرمیں‌ ایک 2 کمپیوٹرز کو وائرلیس سے کنونکٹ کر رہے ہیں
بھائی دلچسپ خبر دی آپ نے ۔
لیکن خقیقت اس کے بر عکس ہے کیونکہ وطین کے منصوبوں‌پر تیزی سے کام جاری ہے اور شاید دو ماہ تک یہ مارکیٹ میں ہوں‌گے ،مجھے وطین کی طرف سے ایک ٹیسٹ‌اکاؤنٹ ملا ہے جس پر ابھی تک اپ لوڈنگ ،ڈاون لوڈنگ 100 کے بی سے زیادہ ہے۔
نصیرحیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 10:00 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 496
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

لیکن ابھی تک وطین نے اپنی سروسز کا باقاعدہ اعلان کیوں نہیں کیا، جب کہ 30ستمبرگزرگئی ہے
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 07:16 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نصیرحیدر مراسلہ دیکھیں
بھائی دلچسپ خبر دی آپ نے ۔
لیکن خقیقت اس کے بر عکس ہے کیونکہ وطین کے منصوبوں‌پر تیزی سے کام جاری ہے اور شاید دو ماہ تک یہ مارکیٹ میں ہوں‌گے ،مجھے وطین کی طرف سے ایک ٹیسٹ‌اکاؤنٹ ملا ہے جس پر ابھی تک اپ لوڈنگ ،ڈاون لوڈنگ 100 کے بی سے زیادہ ہے۔
نصیر بھائی یہ اکاونٹ خاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے اور اس سرویس کو ایکسیس کس طرح کیا جا رہا ہے ، سگنل کا کیا حال ہے؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 06:10 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PAKISTAN’S FIRST WiMAX NETWORK DEPLOYED BY DANCOM

نصیر بھائی آپ تفصیل بتانا پسند کریں گے کیوں کہ میں بھی اس دوڑ میں‌شامل ہونا چاہتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
certified, com, country, dancom, employees, head, pakistan, system, پاکستان, پسند, ڈاٹ, بھائی, جواب, جلد, حال, خبر, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
WiMAX Day instafotos کمپیوٹر کی باتیں 1 04-04-08 07:30 AM
WiMAX Day instafotos خبریں 0 16-02-08 05:51 AM
Pakistan to Get 'World's Largest' WiMAX Network ابو عمار کمپیوٹر کی باتیں 0 16-09-07 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger