|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
﴿ ROM & RAM ﴾ پاک۔نیٹ کے تمام ممبرز کو عدنان دانی کا سلام:دوستوں آج میں آپ کو روم اور ریم کے بارے میں کچھ مفید معلومات فراہم کروں گا،امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔تو شروع کرتے ہیں اللہ کے پاک نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے۔ ٭ روم ( Rom ) : روم میموری کی ایک قسم ہے اور اس کا مخفف ( Read only Memory ) ہے۔اس کو صرف پڑھا جا سکتا ہے۔اس پر کوئی چیز لکھی نہیں جاسکتی۔یہ کمپیوٹر میں اس وقت ڈالی جاتی ہے ،جب کمپیوٹر فیکٹری میں بن رہا ہوتا ہے۔یہ آپ کو مدر بورڈ پر ملے گی۔روم میں معلومات کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کیا جاتا ہے۔جبکہ یہ معلومات کمپیوٹر کو پروسیسینگ کے وقت مہیا ہوتی رہتی ہے،کمپیوٹر کی جن معلومات میں تبدیلی نہ لانی ہوان کو روم میں محفوظ کرتے ہیں۔اور یہ چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں محفوظ ہوتی ہے،جن کو چپس کہا جاتا ہے۔ اور یہ چپس مدر بورڈ پر لگائی جاتی ہے۔اور جو BIOS ہوتی ہے وہ بھی محفوظ ہوتی ہے۔ ٭ ریم ( Ram ) : ریم میموری کی یہ خاص قسم بھی چپس پر ہی محفوظ ہوتی ہے۔ریم کا مخفف ( ( Random Access memory ) ہے۔ریم پر ہم ڈیٹا محفوظ کرسکتے ہیں۔ریم پر ڈیٹا خود بخود محفوظ ہوتا ہے۔مگر یہ ڈیٹا عارضی طور پر محفوظ ہوتا ہے۔جیسے ہی بجلی کا سویچ آف کرینگے تو ریم کا سارا ڈیٹا اڑ جائے گا۔یعنی ریم خالی ہوجاتی ہے،آجکل کے دور میں کافی ذیادہ کیپیسٹی والے ریم مارکیٹ میں آچکے ہیں۔شروع شروع میں جب ریم آئی تو 8MB کی تھی۔اور آج 1GB تک بڑھ چکی ہے۔ریم کا ایک اہم کام یہ ہے ،کہ جب ہم کمپیوٹر آن کرتے ہیں تو کمپیوٹر بوٹ کرتا ہے۔تو وہ بوٹنگ پروسیسنگ ریم کی مدد سے ہوتی ہے۔ امید ہے دوستو آپ ریم اور روم کا یہ چھوٹا سا آرٹیکل پسند آیا ہوگا،آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔اگلی بار ایک اور معلوماتی تھریڈ کے ساتھ پھر خاضر ہوں گا ،تب تک کیلئے عدنان دانی کو اجازت دیجئے ۔۔ اللہ خافظ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عدنان بھائی، اچھی تحریر ہے۔ البتہ RAM اب 4GB تک بھی عام لیپ ٹاپ میں مل جاتی ہیں۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (17-04-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہارون بھائی میں ایک دو دن پہلے ہی سنا ہے اس بارے میں۔
انشاللہ اگر اللہ نے چاہا تو اس بارے میں مزید لکھوں گا۔ |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (17-04-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
دانی بھائی
ایک بات بتائیں کیا ڈی وی ڈی رائٹر کو بھی RAM کہا جاتا ہے میں نے بعض آپشن میں دیکھا ہے ابھی یاد نہیں آ رہا کہ کہاں دیکھا تھا بہر حال اگر ایسا ہے تو یہ RAM ڈی وی ڈی سے متعلق کس نام کا مخفف ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
عدنان آپ کا مضمون ذرا پرانا لگتا ہے۔ 8 جی بی تک کی ریم اب لوگ استعمال کر رہے ہیں اپنے پرسنل کمپیوٹرز میں۔ جب کہ پرسنل کمپیوٹرز سے ہٹ کر پروفیشنل کمپیوٹرز میں تو بہت زیادہ ہیوی ریمز بھی استعمال کی جا رہی ہیں۔
اور نورالدین بھائی جی ڈی وی ڈی رائیٹر کو بھی DVD-RAM کہا جاتا ہے۔ اصل میں ڈی وی ڈی رائیٹرز کی تین اقسام ہیں۔ DVD-RAM, DVD+RW اور DVD-RW۔ ان میں سب سے بہتر DVD-RAM ہے۔ اس کی مدد سے ہم ایک ہی ڈی وی ڈی کو تقریباً دس ہزار بار ری رائیٹ کر سکتے ہیں۔ میرے پاس یہی لگا ہوا ہے۔ ![]() مزید معلومات کے لئیے آپ یہ لنکس چیک کر سکتے ہیں کوڈ:
http://en.wikipedia.org/wiki/DVD-RAM http://searchstorage.techtarget.com/sDefinition/0,,sid5_gci854607,00.html |
|
|
|
| شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (19-04-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہزاد بھائی اس مفید معلومات کیلے آپکا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bios, color, memory, read, ہوتا, کوئی, کمپیوٹر, کرتے, پروسیسنگ, پسند, وقت, نام, ملے, مدد, آئی, آج, اللہ, اجازت, جائے, خود, شروع, طور, عارضی, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|