واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




RSS فیڈ اپنی مرضی سے تازہ کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 10:21 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation RSS فیڈ اپنی مرضی سے تازہ کریں!

RSS فیڈ اپنی مرضی سے تازہ کریں!

ویسے تو اسوقت بہت سے بہترین RSS ریڈرز نیٹ پر مفت دستیاب ہیں۔ البتہ ہم یہاں انٹرنیٹ اکسپلورر ۸ ہی کے اندر رہتے ہوئے اردو سیارہ سے آٹو اپڈیٹڈ فیڈز حاصل کریں گے:
۱۔ تازہ اردو بلاگز فیڈز حاصل کرنے کیلئے اس ربط پر جائیں:
اردو سیارہ
۲۔ اوپر دائیں جانب نارنجی بٹن کو دبائیں اور ’’اردو سیارہ‘‘ فیڈ منتخب کر لیں۔
۳۔اگلے صفحے پر جاکر بائیں جانب Subscribe To This Feed پر کلک کریں:
۴۔ اور اس نئے باکس کو ایسے سیٹ کر دیں:
لیجئے اردو سیارہ آپکی فیڈ میں فکس ہو گیا!
فورس اپڈیٹ کا طریقہ:
اپنے کمپیوٹر میں کہیں بھی bat فائل بنا کر اسمیں یہ کوڈ لکھیں:
کوڈ:
msfeedssync.exe forcesync
کوڈ ایکس ای کیوشن پر تمام فیڈز فوراً اپڈیٹ ہو جائیں گی اور بیک وقت آپکے انٹرنیٹ اکسپلورر ۸ میں موٹے حروف کیساتھ نظر آئیں گی:
اگر آپ میری طرح سست ہیں اور آٹو فورس اپڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایک بیٹ فائل بنا کر یہ کوڈ لکھیں:
کوڈ:
start msfeedssync.exe forcesync
start C:\Progra~1\Intern~1\iexplore.exe
! دوسری لائن آپکے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ڈیفالٹ لو کیشن ہے ! یوں ہر بار نیا انٹرنیٹ ایکسپلورر اسی بیٹ فائل سے اسٹارٹ کریں اور آپکو تازہ تازہ اردو بلاگز فیڈز دستیاب ہو جائیں گی!:grin:

نوٹ: اگر آپکے پاس فائر فاکس وغیرہ میں اس سے بہتر فیڈز اپڈیٹس کے طریقے ہوں تو انکو یہیں شئیر کر دیں!
نیز لیٹسٹ اردو بلاگز فیڈ اردو ٹیک وینس سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں:
UrduTech Venus
مگر اسکی فیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 میں‌کام نہیں کرتی!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
wajee (16-10-09), ابرارحسین (18-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:00 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست معلومات دی ہے عارف بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-10-09 وقاص انور 300 0
پرانا 17-10-09, 04:49 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
وقاص انور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 11
کمائي: 395
شکریہ: 1
3 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقاص انور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-09, 12:32 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آرٹکل صرف وقاص نام کے لوگوں کیلئے نہیں لکھا گیا تھا!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, کلک, کمپیوٹر, ٹیک, نظر, مفت, انٹرنیٹ, اردو, بہترین, بھائی, عارف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger