واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں

USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-04-08, 08:05 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم

محترم بھائیو و بہنو!!!

کئی دنوں بلکہ مہینوں سے میں ایک خطرناک قسم کے Trojan وائرس سے تنگ تھا۔ یہ اتنا خطرناک وائرس ہے کہ آپ کی USB Flash Drive میں ہمیشہ بیٹھا رہتا ہے اور آپ کے سارے سسٹم کو ہائی جیک کرتا ہے۔ اس کی بڑی نشانی یہ ہے کہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو کی پارٹشنز ڈائریکٹ نہیں کھلیں گے بلکہ Autoplay وغیرہ آتا ہے۔
جناب میں نے بہت کوشش کی لیکن کوئی حل نہیں نکلا۔ یہ دراصل کمپیوٹر کی رجسٹری کو خراب کردیتا ہے اس لئے کوئی بھی اینٹی وائرس اس کو آسانی سے نہیں پکڑتا۔
اس کا کام یہ ہے کہ یہ سیدھا وینڈوز کے سسٹم فولڈر میں جاتا ہے اور کچھ فائلز کو ہائی جیک کرتا ہے۔ amvo.exe نام کی ایک فائل کھول دیتا ہے جو آپ کے سارے سسٹم کو اپنے قابو میں لیتا ہے۔ اس کی وجہ سے Folder Option کے اندر بھی آپ Show Hidden Files کے آپشن کے ذریعے خفیہ فائلز کو نہیں دیکھ سکتے۔

جناب آج میرا یہ مسئلہ اللہ کے فضل سے حل ہوگیا ہے اور سسٹم بالکل صحیح چل رہا ہے۔ نیٹ پر اس مسئلہ کیلئے میں نے بہت کوشش کی اور بالاخر ایک آسان طریقہ مل گیا۔ بس آپ لوگ یہاں سے یہ سکرپٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر کمپیوٹر پر چلائیں۔ یقین کریں منٹ سے کم ٹائم میں آپ لوگوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ بس کچھ پیغامات آئیں گے آپ Ok کرتے رہیں۔

امید ہے آپ مجھے دعاؤں میں نہیں بھولیں گے۔ اتنی بڑی مصیبت سے آپ لوگوں کو چھٹکارا دلایا۔۔۔
Attached Files
File Type: rar kill_amvo_virus_usb_en.rar (1.7 KB, 69 views)
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
وجدان (10-04-08), منیر نیازی (26-06-08), منتظمین (10-04-08)
کمائي نے راجہ صاحب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-04-08 منتظمین very nice information 50
پرانا 10-04-08, 01:29 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

راجہ صاحب۔۔ بہت مہربانی۔۔۔۔۔۔بہت اچھی اور عمدہ شیرئنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 02:25 AM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

السلام علیکم
راجہ بھائی آپ نے سچ میں‌بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے۔میرے علاوہ اور نہ جانے کتنے لوگوں کا مسلئہ حل کر دیا ہے۔آپ کا بہت شکریہ
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 02:34 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

واقعی بہت عمدہ شئیرنگ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 06:01 AM   #5
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلز مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب۔۔ بہت مہربانی۔۔۔۔۔۔بہت اچھی اور عمدہ شیرئنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
راجہ بھائی آپ نے سچ میں‌بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے۔میرے علاوہ اور نہ جانے کتنے لوگوں کا مسلئہ حل کر دیا ہے۔آپ کا بہت شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واقعی بہت عمدہ شئیرنگ ہے
میں دوستوں کا شکر گزار ہوں :D
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 10-04-08, 06:11 AM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

راجا صاحب واقعی ہی راجا پاکستانی ہیں
خوبصورت شیرئینگ ہے جناب۔
لگے رہو راجا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(:
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 11:23 AM   #7
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
راجا صاحب واقعی ہی راجا پاکستانی ہیں
خوبصورت شیرئینگ ہے جناب۔
لگے رہو راجا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(:
شکریہ جناب اگر ایسے ہی حوصلہ افزئی ہوتی رہی تو لگا ہی رہو گا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 10-04-08, 01:02 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اچھا لکھا ھے جناب نے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 07:11 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
راجہ بھائی آپ نے سچ میں‌بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے۔میرے علاوہ اور نہ جانے کتنے لوگوں کا مسلئہ حل کر دیا ہے۔آپ کا بہت شکریہ

چلو یار اتنا مشکور نہ ہو ، ایسا کرو کہ راجہ بھائی کو ایک کپ ٹپال دانے دار پلا دو، چلو شاباش
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 07:12 PM   #10
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ھے جناب نے

شکریہ جناب
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 10-04-08, 07:18 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

کمپیوٹر پر کیسے چلانا ہے اس کو۔

ویسے ایک میسج آتا ہے کہ

its not a valid win32 application

Please suggest
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 07:48 PM   #12
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

آپ کون سی ونڈو استعمال کر رہے ہیں ؟
ویسے میرے پاس تو کوئی بھی ایرر نہیں آتا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 11-04-08, 03:49 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

بہت خوب جناب شکر ہے میری یو ایس بی ڈسک اس وائرس سے محفوظ ہے تاہم اگر کبھی ضرورت ہوئی تو یقیناً اس سہولت سے فائدہ اُٹھاؤں گا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 06:02 AM   #14
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب شکر ہے میری یو ایس بی ڈسک اس وائرس سے محفوظ ہے تاہم اگر کبھی ضرورت ہوئی تو یقیناً اس سہولت سے فائدہ اُٹھاؤں گا
ضرورت نا پڑے تو اچھا ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
منیر نیازی (26-06-08)
پرانا 11-04-08, 03:00 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: USB/Harddisk سے Autorun کا وائرس چند سیکنڈز میں ختم کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
آپ کون سی ونڈو استعمال کر رہے ہیں ؟
ویسے میرے پاس تو کوئی بھی ایرر نہیں آتا
ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 کے ساتھ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
autorun, color, drive, flash, folder, great, harddisk, hidden, کمپیوٹر, پاکستانی, وائرس, ڈرائیو, لوگ, آج, اللہ, بھائی, جواب, حل, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Autorun Drive ICON سے جان چھڑائیں اور folder option بھی دوبارہ لائیں۔ راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 3 18-04-08 04:06 AM
سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:35 AM
کراچی:ڈکیتی میں ملوث سیکورٹی گارڈز کا سراغ نہیں مل سکا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:23 PM
DVD autorun زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 05:50 AM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:05 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger