واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں




Wifi

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 08:36 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Wifi

Wifi

Wifi کا مطلب Wireless Fidelity ہے ، آج کل یہ نظام بہت تیزی سےترقی کے منازل طے کر رہا ہے۔ یہ وائرلیس ٹیکنالوجی ہے ، جو دور جدید کے موبائلز اور کمپیوٹرز وغیرہ میں موجود ہوتا ہے، ، Wifi کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر یا موبائل کو انٹرنیٹ سے کسی بھی وقت کنیکٹ کر سکتے ہیں۔ اور مفت میں تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ Wifi کا رینج کئی کلو میٹر پر بھی محیط ہو سکتا ہے ۔ اسکا دارومدار اسکے رائوٹر کے رینج پر ہے۔ پاکستان میں ایک عام گھریلو وائرلیس کی رئوٹر کی رینج عام طور پر 100 میٹر ہوتی ہے ۔
یورپ کے بیشتر ممالک کے اہم شہروں میں آپ Wifi کی مدد سے اپنے کمپیوٹر ، موبائل، اور اپنےلیپ ٹاپ پر فری انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اسی طرح یہ سروس دنیا میں بہت تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہیں۔
Wifi ریڈیو ٹیکنالوجی کی بنیاد پر کام کرتی ہیں۔اور ایک وائرلیس نیٹ ورک بناتی ہے ، اسکی کوریج موبائل فون کی کوریج یا ریڈویو کی کوریج کی طرح ہوتی ہے۔اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کا براڈ بینڈ کنکشن ہے ، اور ایک عدد وائرلیس رئوٹر بھی ہے ، تو آپ ایک Wifi یاٹ سپاٹ بنا سکتے ہیں، اور لوگ آپ کےوائرلیس رئوٹر سےفری میںکنیکٹ ہوسکتے ہیں، لیکن ایک بات یاد رکھیں، کہ جب آپ چاہے تو تب لوگ آپ کے وائرلیس روٹر سے کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو آپ اپنے وائرلیس روٹر پر پاسورڈ لگا دیجئے ، اور جب لوگ آپ کے وائرلیس روٹر سے کنیکٹ ہونے کی کوشش کرینگے تو ان سے پاسورڈ مانگا جائیگا ۔آجکل کے نئے کمپیوٹرز ، لیپ ٹاپ اور موبایلز میں Wifi پہلے سےموجود ہوتا ہے ، اگر آپ کے کمپیوٹر میں Wifiنہیں ہے تو تھوڑے سے پیسے خرچ کر کے یہ آلہ اپنے کمپیوٹر میں لگا سکتے ہیں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 19-01-11 at 02:24 PM.
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (19-01-11), rabab (18-01-11), یاسر عمران مرزا (18-01-11), محمدمبشرعلی (18-01-11), محمدعدنان (18-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 10:03 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی معلومات دٰی ہیں آپ نے
شکریہ جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-01-11), محمدمبشرعلی (18-01-11), عدنان دانی (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 11:53 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی معلومات دی ہیں آپ نے

شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 01:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
Wifi کا مطلب Wireless Fidelity ہے ، آج کل یہ نظام بہت تیزی سےترقی کے منازل طے کر رہا ہے۔ یہ وائرلیس ٹیکنالوجی ہے ، جو دور جدید کے موبائلز اور کمپیوٹرز وغیرہ میں موجود ہوتا ہے، ، Wifi کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر یا موبائل کو انٹرنیٹ سے کسی بھی وقت کنیکٹ کر سکتے ہیں۔ اور مفت میں تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ Wifi کا رینج کئی کلو میٹر پر بھی محیط ہو سکتا ہے ۔ اسکا دارومدار اسکے رائوٹر کے رینج پر ہے۔ پاکستان میں ایک عام گھریلو وائرلیس کی رئوٹر کی رینج عام طور پر 100 میٹر ہوتی ہے ۔
یورپ کے بیشتر ممالک کے اہم شہروں میں آپ Wifi کی مدد سے اپنے کمپیوٹر ، موبائل، اور اپنےلیپ ٹاپ پر فری انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اسی طرح یہ سروس دنیا میں بہت تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہیں۔
Wifi ریڈیو ٹیکنالوجی کی بنیاد پر کام کرتی ہیں۔اور ایک وائرلیس نیٹ ورک بناتی ہے ، اسکی کوریج موبائل فون کی کوریج یا ریڈویو کی کوریج کی طرح ہوتی ہے۔اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کا براڈ بینڈ کنکشن ہے ، اور ایک عدد وائرلیس رئوٹر بھی ہے ، تو آپ ایک Wifi یاٹ سپاٹ بنا سکتے ہیں، اور لوگ آپ کےوائرلیس رئوٹر سےفری میںکنیکٹ ہوسکتے ہیں، لیکن ایک بات یاد رکھیں، کہ جب آپ چاہے تو تب لوگ آپ کے وائرلیس روٹر سے کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو آپ اپنے وائرلیس روٹر پر پاسورڈ لگا دیجئے ، اور جب لوگ آپ کے وائرلیس روٹر سے کنیکٹ ہونے کی کوشش کرینگے تو ان سے پاسورڈ مانگا جائیگا ۔آجکل کے نئے کمپیوٹرز ، لیپ ٹاپ اور موبایلز میں Wifi پہلے سےموجود ہوتا ہے ، اگر آپ کے کمپیوٹر میں لیپ ٹاپ نہیں ہے تو تھوڑے سے پیسے خرچ کر کے یہ آلہ اپنے کمپیوٹر میں لگا سکتے ہیں۔
یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-01-11, 06:11 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی

کمپیوٹر میں‌لیپ ٹاپ لگانا :

یہ کوئی نئی ٹیکنالوجی آئی ہے ؟o
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-01-11, 02:25 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (19-01-11)
جواب

Tags
ہیں،, فون, ہوتا, ہے۔, ہے،, فری, کوریج, کوشش, کنکشن, ٹاپ, پہلے, پیسے, پاکستان, پاسورڈ, یا, وقت, لگا, لوگ, مفت, آج, انٹرنیٹ, استعمال, تب, دنیا, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger