|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہی اچھا ہو اگر یو ٹیو ب سے وڈیو ز ڈاﺅن لو ڈ کر نے کے لئے کسی بھی سوفٹ کی ضرورت ہی نہ ہو ۔ اس طرح سے نہ صرف کمپیوٹر کی کا رکردگی میں بہتری آئی گی بلکہ ڈوائن لو ڈنگ بھی تیز ہو جا ئے گی ۔ تو لیجئے ٹپ حاضر ہے ۔۔۔
سب سے پہلے یو ٹیو ب کی ویب سائٹ کھول کر اپنی پسند کی کوئی بھی وڈیو چلا کر اسے ”پاس ۔Pause“ کر کے اسی ویب پیج پر ایڈریس بار میں ”youtube“ کو صرف اور صرف ”voobys“ سے تبدیل کر کے انٹر پریس کریں ۔اس کے نتیجے میں آپ کے پاس مزید ایک پیج اوپن ہو گا جہاں آپ کی منتخب کی ہوئی وڈیو پر ” ڈاﺅن لو ڈ وڈیو “ کا آپشن آرہا ہوگا۔لیجئے ۔۔اب جتنی مر ضی چاہے وڈیو ز ڈاﺅن لوڈ کریں۔ مثال : http://www.youtube.com/watch?v=T5l-zklVZlw http://www.voobys.com/watch?v=T5l-zklVZlw دوسرا طریقہ ۔۔۔ http://dlthis.com نامی ویب سائٹ کھولے اور اپنی یو ٹیوب سے پسندیدہ وڈیو کا لنک کاپی کر کے اس ویب سائٹ میں دئیے گئے ایڈریس با ر میں پیسٹ کر کے Save As پر کلک کرے اور وڈیو ز ڈاﺅن لو ڈ کریں ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (19-11-08), مون لائیٹ آفریدی (14-08-08), ابن ضیاء (19-11-08), دلربا (13-08-08), طارق راحیل (03-12-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ہے - ایک اور ویب سائٹ جو میںyoutube اور اس جیسی دوسری دیب سایٹ سے ویڈیو ڈاﺅن لو ڈ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں اس کا نام ہے
http://www.splandoo.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
|
ایک طرقہ یہ ہے
مثال کے طور پر اس کو ڈاون لوڈ کرنا ھے۔ http://www.youtube.com/watch?v=0-22EpQOm8c تو آپ http://www.linkyoutube.com/watch?v=0-22EpQOm8c صرف link کا اضافہ کر دیں youtube سے پہلے لگا دیں بس Automatically download کر دے گا۔ Must Try You relay Enjoy that |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شھزادانجم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ فری ڈاؤن لوڈ منیجر استعمال کریں۔ اس میں یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ کئی مزید اسی قسم کی سائٹس سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔ آپ ان ویڈیوز کا فارمیٹ flv سے avi وغیرہ میں تبدیل بھی کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ درج ذیل سائٹ سے بھی یو ٹیوب اور بے شمار دیگر اسی قسم کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ کی ویڈیوز مختلف فارمیٹس میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ http://www.keepvid.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 142
کمائي: 3,449
شکریہ: 14
102 مراسلہ میں 312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی متعدد ویب سائٹ ہیں جو یوٹیوب سے منظرہ جات زیر اثقال کرنے کے قابل بناتی ہیں. ان میں سے دو مندرج ذیل ہیں:
http:// mediapirate .org http:// flashvideodownloader. org |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اکر آپ Mozilla Firefos کا براؤزر ڈاؤن لوڈ کر لیں تو اس کے پلگ ان کو اپ ڈیٹ کرنے سے آپ کے براؤزر کے Right سائیڈ پر Down Load لنک آ جائے گا
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (03-12-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست اچھی معلومات دی ہے آپ سب نے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (03-12-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت اچھی معلومات دی ہیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 142
کمائي: 3,449
شکریہ: 14
102 مراسلہ میں 312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بھی (یو ٹیوب کی طرح) ویڈیو ویب سائیٹ سے ایمبڈ شدہ ویڈیو با آسانی ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے درج ذیل ربط سے سافٹ وئیر حاصل کریں:
Reply Media Catcher |
|
|
|
| محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (03-12-08) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 142
کمائي: 3,449
شکریہ: 14
102 مراسلہ میں 312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو Internet Download Manager اور Real Player بھی اِس قسم کی سائٹس سے ویڈیوز با آسانی ڈاؤنلوڈ کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں. کسی بھی قسم کے ویب سائٹ پر ایمبڈ شدہ (فلیش یا دوسرے قسم کی) ویڈیو کے اُوپر Download this video with IDM یا Download it with Real player کا بٹن رونما ہوتا ہے جسے کلک کرنے سے وہ ویڈیو بآسانی ڈاؤنلوڈ ہوجاتی ہے.
اگر کسی صاحب کو Internet Download Manager کا Patch نہیں مل رہا تو خاکسار کو مطلع فرمائے. میں اُس صاحب کو بذریعہ ایمیل یہ patch ارسال کردوں گا. میں کئی قسم کے ڈاؤنلوڈ منیجر استعمال کرچکا ہوں. لیکن تمام کی سپیڈ internet download manager سے کم ہے. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-12-08), طارق راحیل (03-12-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, download, enjoy, flv, فلیش, فری, کمپیوٹر, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, ویب, دوست, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ڈومین نیم | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 66 | 09-01-09 06:30 PM |
| ایکچولی آپ ڈونٹ نو! | فیصل ناصر | گپ شپ | 3 | 10-12-08 05:07 AM |
| انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون | حنا | خبریں | 3 | 01-11-08 02:13 AM |
| بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 05-01-08 09:50 AM |