واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


آپ کا کمپیوٹر کرے آ پ سے بات!

Like Tree1Likes
  • 1 Post By shafresha

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-10, 01:01 PM   #1
آپ کا کمپیوٹر کرے آ پ سے بات!
shafresha shafresha آف لائن ہے 19-04-10, 01:01 PM

السلام علیکم دوستوں!
آئیے آج ایک چھوٹی سی ٹرک آپ سے شئیر کرتا ہوں۔ (ممکن ہے کہ کچھ ساتھی اس ٹپ/ٹرک سے واقف ہوں)


نوٹ پیڈ کھولیں اور مندرجہ ذیل کوڈنگ بعینہ کاپی پیسٹ کردیں۔


Dim userInput
userInput = InputBox("Write a message for me to say")
Set Sapi = Wscript.CreateObject("SAPI.SpVoice")
Sapi.speak userInput


اب نوٹ پیڈ کی اس فائل کو کسی بھی نام سے(.vbs) کے ایکسٹینشن سے سے کہیں بھی مثلا ڈیسک ٹاپ پر سیو کردیں ۔ میں نے اسے Talk.vbs کے نام سے سے سیو کیا ہے۔ یار رہے کہ جب آپ فائل سیر کررہے ہوں تو "Save as type" والے مینو میں آپ نے "All files" سلیکٹ کیا ہوا ہو۔

سیو کرنے کے بعد یہ فائل کچھ اس شکل میں آپ کے ڈیسک ٹاپ پر سیو ہوجائے گی۔

Name:  vbs1.jpg
Views: 247
Size:  14.9 KB

اب اسے ڈبل کلک کریں تومندرجہ ذیل شکل کی ونڈو آپ کے سامنے آئے گی۔

Name:  vbs2.jpg
Views: 232
Size:  32.5 KB

یہاں پر آپ جو بھی لکھیں گے آپ کا کمپیوٹر اُسے پڑھ کر سُنائے گا۔


اس ٹپ کے بارے میں‌آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ۔

Miss Khan likes this.

Last edited by shafresha; 19-04-10 at 08:05 PM..

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 719
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-04-10), Shahzad love killar (05-11-10), فیصل ناصر (19-04-10), ھارون اعظم (20-04-10), محمد عاصم (20-10-10), wajee (20-04-10), اویسی (19-04-10), ابو عمار (03-07-10), ابن آدم (20-10-10), احمد بلال (04-07-10), اخترحسین (20-04-10), بلال اویسی (20-10-10), رفیع انجم (02-08-10), عدنان دانی (20-04-10)
پرانا 19-04-10, 01:29 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-04-10), احمد بلال (04-07-10), اخترحسین (20-04-10)
پرانا 20-04-10, 12:05 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست۔ میں‌ نے چیک کیا، کام کر رہا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-10), احمد بلال (04-07-10), اخترحسین (20-04-10)
پرانا 20-04-10, 01:54 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے شاھد بھائی کمال کر دیا آپ نے
ماشاءاللہ بہت زہین ہیں آپ بہت خوب
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-10), احمد بلال (04-07-10), اخترحسین (20-04-10)
پرانا 20-04-10, 07:21 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی کمال کے آدمی ہو آپ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کر ہی دیتے ہو۔
جیو یار
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-10), احمد بلال (04-07-10), اخترحسین (20-04-10)
پرانا 20-04-10, 11:15 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-10), احمد بلال (04-07-10), اخترحسین (20-04-10)
پرانا 03-07-10, 07:07 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شاہ فریشہ بھائی۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), احمد بلال (04-07-10)
پرانا 01-09-10, 02:18 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 03:22 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-10-10)
پرانا 05-11-10, 09:44 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 4
کمائي: 152
شکریہ: 3
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ap ki trick ne kaam nhi keya jnab brhal gud yr
Shahzad love killar آف لائن ہے   Reply With Quote
Shahzad love killar کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 09:54 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Shahzad love killar مراسلہ دیکھیں
ap ki trick ne kaam nhi keya jnab brhal gud yr
کیا آپ اپنی بنائی ہوئی فائل یہاں‌اٹیچ کرسکتے ہیں تاکہ دیکھا جاسکے کہ کیا غلطی ہے؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-10, 09:55 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 4
کمائي: 152
شکریہ: 3
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ji zaror kr sakta ho
Shahzad love killar آف لائن ہے   Reply With Quote
Shahzad love killar کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-11-10)
پرانا 30-04-12, 09:52 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 47
کمائي: 1,119
شکریہ: 74
35 مراسلہ میں 84 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بہت اچھی شٕئیرنگ ہے لیکن اتنی محنت کروانے کی کیا ضرورت تھی سیدھا سا طریقہ ہے کہ کنٹرول پینل میں‌جا کر
Speech
کے فولڈر پر کلک کریں‌اور یہی کام کریں یعنی اب آپ کا کمپیوٹر کرے آپ سے باتیں‌ جو لکھیں‌گے وہی سنیں‌گے
اللہ حافظ

Last edited by nomannoman; 01-05-12 at 07:38 AM.
nomannoman آف لائن ہے   Reply With Quote
nomannoman کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-05-12)
جواب

Tags
color, say, ہے۔, فائل, کھولیں, کلک, کمپیوٹر, کرے, گے, ٹپ, ٹاپ, ٹرک, ڈیسک, ونڈو, نام, ممکن, آج, اُسے, السلام, اسے, دوستوں, سیر, سامنے, ساتھی, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) wajee کمپیوٹر کی باتیں 63 26-11-09 12:41 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 28-01-09 05:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger