واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات

کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات

اپنی تصاویر کا نام تبدیل کریں!

اس موضوع کے 16 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 134 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-10, 07:11 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,124
کمائي: 60,234
شکریہ: 9,899
2,977 مراسلہ میں 7,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنی تصاویر کا نام تبدیل کریں!

اپنی تصاویر کا نام تبدیل کریں!

دوستوں السلام علیکم،
اس ڈیجیٹل دور میں‌کئی پرانی چیزیں اب اپنی نئی ڈیجیٹل شکل میں‌ہمارے استعمال میں‌ہیں، اُنہی میں‌سے ایک چیز "ڈیجیٹل کیمرا" بھی ہے یقینا کئی ساتھی اس کے ثمرات سے مستفیذ بھی ہوتے ہوں‌گے۔ اکثر ایسا ہوتا کہ پکنک یا کسی تقریب کی تصاویر کھیچنے کے بعد اپنے کمپیوٹر میں اُن تصاویر کو "SAVE" کرنے کے بعد اُنھیں ڈھونڈنا آسان نہیں‌ہوتا کیونکہ ڈیجیٹل کیمرا ہر مرتبہ خود اُن کا ایک مخصوس نام مثلا "IMAG2086" یا "101MSDCF" وغیرہ رکھتا ہے (یہ نام مختلف برانڈ کے مختلف ہوتے ہیں)۔

کئی ساتھی پھر "مینیولی" اُن کو تبدیل کرتے ہیں۔ درجنوں یا سینکڑوں تصاویرکی صورت میں ایسا کرنا یقینا بہت ذیادہ تکلیف دہ ثابت ہوسکتا ہے

آئیے آج آپ سے ایک ٹپ شئیر کرتا ہوں ممکن ہے بعض ساتھی اس کا استعمال جانتے ہوں مگر بہت سے ساتھیوں کے لیئے یہ شاید ایک نئی ٹِپ ہوگی۔ اس ٹپ کے ذریعے آپ کسی ایک فولڈر میں موجود تصاویر کو ایک ساتھ کوئی بھی نام دے سکتے ہیں۔

1۔ پہلے اُس فولڈر کو اوپن کریں جہاں آپ کی تصاویر محفوظ ہیں۔
2۔ اب کنٹرول اور"Clrt+A] "A] کو ایک ساتھ دبائیں تاکہ تمام تصاویر "سلیکٹ" ہوجائیں۔
(جب تصاویر سلیکٹ ہوجائیں‌تو دونوں بٹن چھوڑ دیں)
3۔ اب "Shift" کا بٹن دبا کر سب سے پہلی تصویر پر "رائٹ کلک" کریں اور کھلنے والے مینو میں سے "Rename" پر کلک کریں۔
4۔ اب یہاں اپنی فائل کو اپنی مرضی کا کوئی سا بھی نام دے دیں۔
5۔ نام دینے کے بعد "Enter" کا بٹن دبا دیں۔
لیجیئے آپ کی تمام تصویر کا نام آپ کی پسند کا ہوگیا ہے!

نوٹ: یہ ٹپ ونڈوز ایکس پی کو استعمال کرنے والوں کے لیئے ہے، ممکن ہے کہ وسٹا یا ونڈوز 7 پر بھی کام کرے۔

اپنے تجربات سے آگاہ کرنا مت بھولیئےگا!

آپ کی سہولت کے لیئے اسکرین شاٹس بھی دیئے گئے ہیں!

1-jpg

2-jpg

3-jpg

4-jpg

Last edited by shafresha; 16-01-10 at 07:34 PM. وجہ: تصاویر کا اضافہ!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (16-01-10), ابو عمار (16-01-10), خلیل (19-01-10), رضی (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 08:31 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

یہ جناب ایکس پی پر بھی چلے گی۔

مسئلہ صرف یہ ہے کہ اب آپ کی فائلز کے نام کے ساتھ ( ) کا اضافہ ہو جائے گا۔

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 08:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,061
کمائي: 87,187
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,132 مراسلہ میں 10,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

^^ بس یہی پرابلم ہے یہ
اقتباس:
( )
بریکٹ نہیں ختم ہوتا اس کا کوئی حل ہے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-10, 09:21 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
عمر: 24
مراسلات: 765
کمائي: 30,218
ميرا موڈ:
شکریہ: 68
433 مراسلہ میں 943 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے پہلے سے پتہ تھا۔
شاہد بھائی جاوید بھائی کی فرمائش بھی پوری کر دیں
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 11:43 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
مجھے پہلے سے پتہ تھا۔
شاہد بھائی جاوید بھائی کی فرمائش بھی پوری کر دیں
السلام علیکم

کمانڈ لائن یا ونڈوز شیل پر یہ کام آسان ہے۔

اپنے مطلوبہ فولڈر میں جاکر پہلے کمانڈ پرامپٹ کھولیں یا رن مینو سے CMD کے ذریعے کمانڈ شیل کھول کر اپنے فولڈر میں چلے جائیں۔

آپ کی تمام فائلز SomeName+Number فارمیٹ میں ہوں گی مثلا MyFile1 اور MyFile2 وغیرہ۔

اگر آپ کو معلوم ہے کہ نمبرز کہاں سے شروع ہیں‌ اور کہاں تک ختم تو اچھا ہے ورنہ آپ کو ایک لمبا لوپ چلانا پڑے گا۔

مندرجی ذیل مثال آپ کی فائل کا نام MyFile1 سے بدل کر YourFile1 کر دے گی اور اسی طرح یہ فائلز جو کہ نمبر 1 سے شروع ہو کر 100 تک ہیں‌سب کا نام تبدیل کردے گی۔

FOR /L %A IN (1,1,100) do rename MyFile%A YourFile%A

اس کے ساتھ آپ کسی بھی طرح‌کھیل کر بہت سے کام کر سکتے ہیں۔
شاہد بھائی کے بتائے ہوئے طریقے سے ناموں کو ایک ترتیب میں کر کے پھر آپ یہ کمانڈ ایسے بھی چلا سکتے ہیں۔

FOR /L %A IN (1,1,100) do rename MyFile(%A) YourFile%A

والسلام

طاہر

Last edited by طاھر; 16-01-10 at 11:46 PM. وجہ: SOME WORDS EDITED
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (17-01-10), یحیٰی (19-01-10), خلیل (19-01-10)
پرانا 16-01-10, 11:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
عمر: 24
مراسلات: 765
کمائي: 30,218
ميرا موڈ:
شکریہ: 68
433 مراسلہ میں 943 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ وی سمجھ نئی آئی۔ یہ آسان کیسےہے؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-10, 11:55 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,030
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
کچھ وی سمجھ نئی آئی۔ یہ آسان کیسےہے؟
بھائی کبھی ونڈوز شیل دیکھا ہے؟
جو آپ Start Menu - Run - CMD سے چلا سکتے ہیں
وہاں ہر کام ایک لاین میں‌ہوتا ہے
کوشش کر دیکھیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-01-10)
پرانا 19-01-10, 10:49 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,061
کمائي: 87,187
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,132 مراسلہ میں 10,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ طاھر بھائی

دوستوں اب ایک مسلہ اور ہے اب وہ تصویر کی copyright کیسے ختم کر سکتے ہیں؟
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 11:10 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,124
کمائي: 60,234
شکریہ: 9,899
2,977 مراسلہ میں 7,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ طاھر بھائی

دوستوں اب ایک مسلہ اور ہے اب وہ تصویر کی copyright کیسے ختم کر سکتے ہیں؟
کاپی رائٹ‌ سے آپکی کیا مُراد ہے؟؟؟
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 11:17 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,061
کمائي: 87,187
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,132 مراسلہ میں 10,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

^^ میں تصویر کہیں لوڈ کراتا ہوں تو وہاں کیمرے یا موبائل کا نام اور موڈیل نمبر لکھا آتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 12:07 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 1,160
کمائي: 13,986
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,045
787 مراسلہ میں 1,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ACDSee سافٹ وئر میں اس مسئلے کا بہتر حل موجود ہے۔
Batch Rename کی ایک کمانڈ استعمال کرتے ہوے، آپ اپنی تصاویر کو اپنی مرضی کے نام دے سکتے ہیں، جن میں بریکٹ بھی نہیں‌ہو گی۔
اگر آپ اس سے مطمئن نہ ہوں تو میرے پاس اس سے اچھی ایک چیز بھی موجود ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں
آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 12:23 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,124
کمائي: 60,234
شکریہ: 9,899
2,977 مراسلہ میں 7,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ACDSee سافٹ وئر میں اس مسئلے کا بہتر حل موجود ہے۔
Batch Rename کی ایک کمانڈ استعمال کرتے ہوے، آپ اپنی تصاویر کو اپنی مرضی کے نام دے سکتے ہیں، جن میں بریکٹ بھی نہیں‌ہو گی۔
اگر آپ اس سے مطمئن نہ ہوں تو میرے پاس اس سے اچھی ایک چیز بھی موجود ہے۔
یاسر بھائی یقینا اس کام کے لیئے کئی طریقے ہیں مگر میں‌نے بنا کسی سافٹ وئیر کی ٹپ شئیر کی تھی!

ویسے آپ اپنی اُس اچھی چیز کو بھی پلیز شئیر کریں!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 12:52 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 1,160
کمائي: 13,986
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,045
787 مراسلہ میں 1,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے اپنی کچھ ضروریات کے لیے انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران یہ سافٹ وئر حاصل کیا ، جو کہ بالکل مفت ہے اور اسکا سائز بھی بہت چھوٹا ہے، مقابلے میں یہ اتنی سہولیات مہیا کرتا ہے کہ آپ اس ضرور پسند کریں گے۔
اس سافٹ وئرکا نام ہے A.F.5
ڈاؤن لوڈ کرنے کا ربط یہ رہا۔
سکرین شاٹ یہ رہا

اس میں نہ صرف تصاویر بلکہ کسی قسم کی فائلز کا نام تبدیل کیا جا سکتا ہے، نہ صرف نام بلکہ ایکسٹینشن بھی بدلی جا سکتی ہے۔ اس کی کچھ خصوصیات نیچے لکھی ہیں۔
Add a prefix or suffix to your filenames
Replace a string in your filenames
Cut characters from your filenames
Change the extension of your files
Convert your filenames to uppercase, lowercase, first letter uppercase, ...
Add a counter to your filenames (file01.dat, file02.dat, file03.dat, ...)
Add a file attribute (creation date, file size, ...) to your filenames
Import new filenames from a text file
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یاسر عمران مرزا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (19-01-10), خلیل (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 12:54 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,124
کمائي: 60,234
شکریہ: 9,899
2,977 مراسلہ میں 7,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی شکریہ!

کیا آپ اس کا ڈاؤن لوڈ لنک شئیر کرسکتے ہیں!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 02:52 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 1,160
کمائي: 13,986
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,045
787 مراسلہ میں 1,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی شکریہ!

کیا آپ اس کا ڈاؤن لوڈ لنک شئیر کرسکتے ہیں!
دیا تو ہے بھیا، اوپر والی پوسٹ میں ۔۔۔۔ غور سے دیکھیے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-01-10)
جواب

Bookmarks

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہوسکتا, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, پہلی, پہلے, پرانی, پسند, یا, ونڈوز, نام, ممکن, آج, ایکس, استعمال, تصویر, تصاویر, ثابت, خود, دیں, دے, شکل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا نام تبدیل کرنے کی سازشیں شروع کنعان تاریخ پاکستان 10 27-11-09 10:35 PM
کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے wajee شعر و شاعری 0 22-09-09 08:16 AM
اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں وسیم پروین شاکر 0 19-01-09 10:49 PM
اپنی رسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں میاں شاہد پروین شاکر 8 05-01-09 10:02 AM
یوزر نام کیسے تبدیل کروں؟؟؟ گلز Ask Experts ماہرین کی رائے 2 19-04-08 07:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger