واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


اپنے کمپیوٹر کی کارکردگی کو بہتربنائیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 06:10 PM   #1
اپنے کمپیوٹر کی کارکردگی کو بہتربنائیں۔
زارا زارا آف لائن ہے 21-01-11, 06:10 PM

السلام علیکم

آج میں آپکوکمپیوٹر کی کاتکردگی کو بہتربنانے کی کچھ ٹپس بتاوں گی۔ جنکو معلوم ہیں ویل اینڈگڈ۔

اپنی ہارڈ ڈسک میں صرف وہی سافٹ وئیر انسٹال کریں جن کی آپ کو ضرورت ہے. اگر آپ نےکوئی ایسا سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے. جس کی آپ کو ضرورت نہیں تھی تو اسے ان انسٹال کردیں.

کوششکریں کہ Desktop پر کم سے کم چیزیں رکھیں. زیادہ چیزروں کی وجہ سے ڈیسک ٹاپ ریفریش ہونے میں وقت لگاتا ہے.

Temperary Internet Files ، ری سائیکل بن کی فائلیں اور غیرضروری فائلیں وقت بوقت ختم کرتے رہیں. اس کا طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی ڈرائیو پر رائٹ کلک کریں. اس کی پراپرٹیز میں جا کر Disk Cleanup پر کلک کریں. اس میں موجود تمام فائلیں ڈیلیٹ کردیں۔ یاStarr-->Run-->cleanmgr ٹائپ کریں۔

کمپیوٹر میں زیادہ وال پیپرز، سکرین سیورز، اینیمیٹڈ کرسرز اور تھیمز وغیرہ انسٹال نہ کریں. یہ کمپیوٹر کی سپیڈ کم کردیتی ہیں.

اپنی ہارڈ ڈسک کی تمام ڈرائیو کم از کم 1GBتک خالی رکھیں. جبکہ جس ڈرائیو میں آپریٹنگ انسٹال ہے اس کی سپیس جتنی رکھیں گے اتنا ہی بہتر ہے۔

اگر آپ کا کمپیوٹر اچانک لائٹ جانے یا کسی اور وجہ سے بغیر شٹ ڈاون کی آپشن کے بند ہوجاتا ہے. تو جب آپ دوبارہ چلاتے ہیں تو سکین ڈسک چلنا شروع ہوجاتی ہے. اسے چلتا رہنے دیں. یہ آپ کی ہارڈ ڈسک اور فائلوں میں موجود خامیوں کو درست کرتی ہے۔

اپنے کمپیوٹر سے غیر ضروری فونٹ ختم کردیں کیونکہ جب آپ کوئی سافٹ وئیر اوپن کرتے ہیں تو یہ اپنے ساتھ فونٹس بھی لوڈ کرتے ہیں جو کمپیوٹر اور سافٹ وئیر کی سپیڈ کم کردیتے ہیں.

شکریہ
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (21-01-11), sahj (26-01-11), فیاض انصاری (18-01-12), ھارون اعظم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 07:05 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,031
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

WALEQUMASSLAM,
Very nice Info Zara, kafi bare tadad ke logg Computer rakhna jante hai laken uske Problem ko samjhna nahi jante, Normal users ke leye bht mufeed sharing hai,
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 07:10 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بالکل ایسا ہی ہے رز۔ کمنٹس کاشکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
desktop, internet, کلک, کمپیوٹر, کرتے, گے, ٹاپ, ڈیسک, وقت, وئیر, وجہ, ڈرائیو, معلوم, اپنے, السلام, اتنا, از, اسے, جانے, جتنی, سافٹ, شروع, ضرورت, طریقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
کمپیوٹرکی لائف بڑھائیں۔ زارا کمپیوٹر کی باتیں 29 28-01-11 10:38 AM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
اپنے کمپیوٹر سے ٹورجن کو ختم کریں۔ fysalkhan سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 31-05-08 12:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger