| کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 654
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-11-10), ھارون اعظم (27-11-10), یاسر عمران مرزا (25-11-10), محمدخلیل (25-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), حیدر (27-11-10), عبدالقدوس (25-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
واہ بھائی ہمیشہ کی طرح لاجواب
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کی ونڈو کون سی ہےِ؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے پاس ونڈوز ایکس پی سروس پیک تین ہے۔ میرے پاس بھی عبدالقدوس بھائی کی طرح کا میسج آ رہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-11-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
معافی چاہتا ہوں بھائی، دراصل ایک کمانڈ لکھنا بھول گیا تھا، اب اَپ ڈیٹ کردیا ہے، آزما لیں!!!
نوٹ: ایک سے ذیادہ ہارڈ ڈسکس اور ملٹی پارٹیشن والے اس ٹرک کو استعمال نہ کریں!!! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے یہ اسی صورت ممکن ہے جب مکمل ہارڈ ڈسک کی 1 ہی پارٹیشن بنی ہو؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-11-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چلو کوئی بات نہیں میں آپ کو سب سے بہترین جگاڑ بتا دیتا ہوں
سب سے پہلے رن میں جاکر Diskmgmt.msc لکھیں ۔ ہم جانتے ہیں کہ ونڈیوز میں ڈسک مینجمنٹ کا ایک سافٹ وئیر ہوتا ہے جوکہ مختلف کاموں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ہم اس کے زریعے اپنی پارٹیشن کو بھی چھپا سکتے ہیں ![]() جس پارٹیشن کو آپ نے چھپانا ہے اس پر رائیٹ کلک کریں اورchange drive letter and path کا انتخاب کریں اور وہاں سے remove کردیں جناب کیا ہوا گھبرا کیوں گئے؟ میسج پڑھ لیتے تو یہ نوبت نا آتی ۔۔۔ چلیں میں خود بھی بتادیتا ہوں کہ لیٹر ریمو کرنے سے آپکا ڈیٹا ریمو نہیں ہوتا۔ اگر آپ ڈرائیو کو واپس لانا چاہتے ہیں تو یہی عمل دہرائیں اور remove کی جگہ پر add کا انتخاب کریں بس۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کی سہولت کے لئے اپنی کمپیوٹر سے تصاویر بھی لگا رہا ہوں
ڈرائیو لیٹر تبدیل کرنے کا پنگا ہم اکثر تب کرتے ہیں جب دوران ونڈوز صرف ایک ہی پارٹیشن بناتے ہیں اور باقی ہارڈڈسک کو unformated ہی چھوڑدیتے ہیں اس وقت ہم میں سے اکثر اس آپشن کی آفادیت پر غور نہیں کرتے ![]()
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-11-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے پاس بھی ایک طریقہ ہے۔ جو ونڈوز ایکس پی پر آزمایا ہے۔
سٹارٹ مینیو سے Run کمانڈ میں یہ لکھیے۔ gpedit.msc اور Enter کیجیے۔ پھر اس ترتیب سے کھولیے۔ Local Computer Policy>User Configuration>Administrative Templates>Windows Components>Windows Explorer اور اس میں یہ والا آپشن تلاش کیجیے۔ Hide these specified drives in My Computer اس پر ڈبل کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی۔ جس میں Enable کو سلیکٹ کرنے کے بعد نیچے دی گئی ڈراپ ڈاؤن لسٹ سے مطلوبہ Drive یا Partition منتخب کر کے Ok کر دیں اور گروپ پالیسی ایڈیٹر کو بند کر دیں۔ لیجیے آپ کی ڈرائیو My Computer سے غائب ہو چکی ہے۔ تاہم یہ صرف ڈرائیو کو چھپاتا ہے، اس کی ایکسیس ختم نہیں کرتا۔ اگر آپ My Computer کی ایڈریس بار میں اسی ڈرائیو کا لیٹر اور کولن ٹائپ کریں تو وہ کھل جائے گی۔ |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, computer, drive, ہوتے, کلک, کمپیوٹر, پہلے, پسند, ونڈو, وئیر, وجہ, ڈرائیو, لیئے, میسج, ممکن, آج, السلام, اسٹارٹ, استعمال, جائے, سافٹ, سامنے, شکریہ, شروع, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن اور ونڈوز کی انسٹالیشن کا طریقہ | قیصرجی | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 26 | 25-04-12 02:02 PM |
| بھارتی پارلیمنٹ میں لٹیرے ’ننگے‘ ہو گئے | جاویداسد | خبریں | 0 | 10-11-10 09:22 PM |
| یکم سے 10ستمبر تک پھر مون سون بارشیں شروع ہونگی، محکمہ موسمیات | جاویداسد | خبریں | 0 | 27-08-10 12:18 PM |
| اب کے پھر کیسا یہ بہار کا موسم | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-09-09 01:10 PM |
| میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 30-01-08 03:31 AM |