| کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 648
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (31-10-10), J.S (20-04-10), فیصل ناصر (20-04-10), پاکستانی (31-10-10), یاسر عمران مرزا (16-06-10), میاں شاہد (31-10-10), محمد عویدص (27-11-10), محمد عاصم (16-06-10), محمدمبشرعلی (30-06-10), محمدخلیل (30-10-10), محمدعدنان (16-06-10), مسلم بھائی (16-06-10), ابوسعد (11-11-11), ابرارحسین (20-04-10), بلال اویسی (20-10-10), بلال الراعی (05-11-10), طارق راحیل (03-11-10), عبداللہ حیدر (20-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر غلطی سے Locker.bat ڈیلیٹ ہوگئی تو وہ ڈیٹا جو اس فائل نے ہڈن کیا تھا Private فولڈراسکا کیا بنے گا؟
![]() اگر میرا سوال آپ سمجھ گئے ہیں تو جواب بھی لکھ دیں۔
|
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جانی بڑی کار آمد شئرنگ ہے
![]() ![]() مزے کی بات یہ ہے کے میں Folder Options میں ہمیشہ hidden فائلز اور فولڈر کو always show پر رکھتا ہوں لیکن اس کے باوجود Private نامی فولڈر show نہیں ہورہا میرے خیال سے تو یہ Tip of the Year ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی ٹرِک ہے
،لیکن صرف ایکس پی والوںکیلئے وسٹا یا ون 7 میںسسٹم فولڈر ڈسپلے آن ہو تو فولڈر نظر آتا ہے ،لیکن نام چینج ہوجاتا ہے میرے پاس وسٹا میں "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"اس نام سے نظر آرہا ہے اور ڈیٹا بھی نظر آتا ہے مطلب لاک نہیںہوتا۔اسی طرح کی ایک ٹرِک ونڈو98 میںبھی میںکھبی استمال کرتا تھا ،کہ dos میںجاکررینیم کرتے ہوئے آلٹ پریس کرکے 1236یا اسی طرح کچھ الفاظ کا کمبینیش بنا کر سیوکرتا تھا تو وہ فولڈر لاک ہوجاتا تھا ،لیکن ونڈو ایکس پی میںوہ ٹرک نہیںچلتی تھی۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اختر بھائی میں تو windows7 میں استعمال کرتا ہوں
اس میں تو باکل ٹھیک رزلٹ آیا ہے جبکہ سسٹم فولڈر ڈسپلے آن ہے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-04-10) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میں نے نیچے لکھ دیا تھا کہ: "اگر کبھی غلطی سے Locker.bat نامی فائل ڈیلیٹ ہو بھی جائے کو مذکورہ بالا طریقہ سے دوبارہ اُسی پاسورڈ کے ساتھ نئی فائل بنا کر استعمال کی جا سکتی ہے۔" یعنی آپ کا ڈیٹا مذکورہ فولڈر ہی میںخفیہ حالت میںپڑا ہوگا، نئی فائل بنا کر اُسے پھر سے ظاہر کرسکتے ہیں۔ آپ اس کا تجربہ کرکے تو دیکھیں!
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب بھائی جی،
اتنا اچھا ٹرک دینے پر شکریہ قبول کریں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-10), مسلم بھائی (16-06-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت زبردست شاہد بھائی
کیا ہم ایک فائل کے ساتھ زیادہ فولڈرز کو ہائیڈکرسکتے ہیں؟ یا ہر فولڈر کے لئے الگ سے فائل بنانا ہوگی ؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-10), مسلم بھائی (16-06-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مسلم بھائی (16-06-10), اویسی (16-06-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی ترکیب زبردست ہے لیکن میرے پاس Private کا فولڈر کنڑرول پینل کے شاڑٹ کٹ کی صورت میں آجاتا ہے بنام "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
![]() اسےکا بھی کوئی حل سوچیں ویسے میں نے عام طور پر سسٹم فائیلز بھی شو کی ہوتی ہیں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-10-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے یہ طریقہ استعمال کیا ہے۔ بہت اچھا ہے۔ لیکن ایک پرابلم میں نے چیک کیا ہے کہ آپ کا لگایا گیا پاسورڈ معلوم بھی کیا جاستکا ہے اور تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔ یعنی آپ کا جو دوست اس طریقہ کو جانتا ہوگا آپ اس سے فولڈر نہیں چھپا سکتے۔ Locker.bat نامی فائل پر رائٹ کلک کریں اور Edit پر کلک کریں۔ یہ فائل notpad میں اوپن ہوجائے گی۔ وہاں آپ لائن نمبر 23 میں پاسورڈ دیکھ بھی سکتے ہیں اور پھر اس کو تبدیل کرکے save بھی کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, fail, folder, private, ہوتا, ہے۔, فرض, کلک, گھر, پاسورڈ, پسند, یا, وقت, ونڈوز, نام, ممکن, you, آج, ایکس, استعمال, جائیں, سافٹ, شخص, غلطی, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے | قاسم شاہ | دلچسپ اور عجیب | 0 | 22-11-10 01:46 AM |
| پاکستانی کرکٹ ٹیم پھر آزمائش میں۔۔ 4کرکٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ | جاویداسد | خبریں | 6 | 15-09-10 10:38 PM |
| اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 18-08-10 11:44 AM |
| اپنی آئی پی چھپا دیں۔ ۔Hide Your Ip | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 6 | 11-12-09 09:03 PM |
| میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 30-01-08 03:31 AM |