واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


ٹاسک مینیجران ایبل/ڈس ایبل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-11, 04:22 PM   #1
ٹاسک مینیجران ایبل/ڈس ایبل کریں
زارا زارا آف لائن ہے 13-01-11, 04:22 PM

السلام علیکم

1۔ Start-->Run-->Regedit

2۔ HKEY_CURRENT_USER>Software> Microsoft>Windows>CurrentVersion>Policies>System

3۔ اگرٹاسک مینیجرکوان ایبل کرناچاہتے ہیں توویلیو0 رکھیں اوراگرڈس ایبل کرناچاہتے ہیں تو1 رکھ دیں۔

Mostly members may know this, but this would for those who don't know it

Name:  Task Manager1.PNG
Views: 138
Size:  19.2 KB

Name:  Task Manager.PNG
Views: 116
Size:  19.5 KB
شکریہ
زارا

__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 713
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (21-01-11)
پرانا 13-01-11, 06:04 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری تو رجسٹری ہی ڈسایبل ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ٹاسک منیجر بھی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 06:08 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکے سسٹم میں وائرس ہے جس نے ٹاسک مینیجراوررجسٹری کوڈس ایبل کردیا ہے۔

کوڈ:
Start -> Run -> gpedit.msc -> User Configuration -> Administrative Templates -> System -> Prevent access to registry editing tools -> Right Click Properties ->
وہاں آپ اسکوڈسایبل کر دیں۔

Last edited by زارا; 13-01-11 at 06:12 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 06:16 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سکرین شارٹس:

Name:  1.PNG
Views: 83
Size:  14.5 KB

Name:  2.PNG
Views: 82
Size:  26.6 KB

Name:  3.PNG
Views: 84
Size:  24.2 KB
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 07:28 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ہوگیا ہے میرا کام
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 07:38 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آلویز ویلکم بھائی۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 08:39 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یو ٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 09:33 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب پی سی سٹارٹ کرتا ہون تو پھر ایسا ہو جاتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 09:44 AM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جب پی سی سٹارٹ کرتا ہون تو پھر ایسا ہو جاتا ہے
آپکے سسٹم میں وائرس ہے بھائی جسکی وجہ سے وہ اسکوسسٹم سٹارٹ کرتے ڈس ایبل کر دیتا ہے،۔ اٹیچ فائل سے ٹاسک مینیجرفکس کریں اورسسٹم سٹارٹ کر کے دیکھیں۔ اگردوبارہ ڈس ایبل نہ ہوتو گڈ ورنہ مندرجہ ذیل لنکس سے سپائی ویئر، وائرس ریمول ہیں اُن سے پی سی کو ایک ایک کر کے سکین کر کے دوبارہ مینولی ٹاسک مینیجر ان ایبل کریں۔ انشااللہ پھرڈس ایبل نہیں ہو گا۔ یہ سب پورٹیبل ہیں انکوانسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ شکریہ

کیسپرسکائی وائرس ریمول:
Hotfile.com: One click file hosting: Kaspersky Virus Removal Too.rar

سپائی ویئرریموور
Hotfile.com: One click file hosting: Advanced.Spyware.Remover.rar

مالویئربائٹس:
Malwarebytes portable 1.46.rar

پی سی ایررکوفکس کرنے کیلئے ٹون اپ یوٹیلیٹی:
Download TuneUp_Utilities_2011_v10.0.2020.9.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

ان تمام سے ایک ایک کر کے سسٹم پر چلائیں۔ وائرس، ٹروجن، سپائی ویئرسب لین کر دے گا۔ پھرآپ ٹاسک مینیجرکواُسی طریقے سے ان ایبل کیجئے گا جوبتایاگیا ہے۔، شکریہ
Attached Files
File Type: rar TaskManagerFix.rar (23.9 KB, 6 views)
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 11:56 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹاسک منیجر چیز کیا ہے اس کو ڈس ایبل کرنے کا کیا فائدہ ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 12:18 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ٹاسک منیجر چیز کیا ہے اس کو ڈس ایبل کرنے کا کیا فائدہ ہے
السلام علیکم

بھائی ٹاسک مینیجرایک پروگرام ہے جو shows you the programs, processes, and services that are currently running on your computer۔ یہ آپکے کمپیوٹرکو مونیٹرکرتا ہے اورجو پروگرام رسپونس نہیں کرتے اُنکوکلوزکرتا ہے۔ اگرنیٹ ورک سے کنیکٹڈ ہیں تو آپکونیٹ ورک سٹیس وغیرہ بتاتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 12:19 PM   #12
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز سٹارٹ کرتے وقت غیر ضروری پروگرام بھی لوڈ ہوجاتے ہیں‌ جس سے سسٹم کی اسپیڈ پر کافی اثر پڑتا ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ غیر‌ضروری پروگرام لوڈ نہ ہوں اگر اس بارے میں آپ نے یا کسی اور نے لکھا ہو تو براہ کرم بتا دیجئے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 12:33 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رن کمانڈ میں msconfig لکھیں اور پھر جو میسج آئے گا وہاں‌ startup کا آپشن ہوتا ہے وہاں سے اپنی نہ پسند کا پروگرام ختم کر دیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 01:05 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
ونڈوز سٹارٹ کرتے وقت غیر ضروری پروگرام بھی لوڈ ہوجاتے ہیں‌ جس سے سسٹم کی اسپیڈ پر کافی اثر پڑتا ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ غیر‌ضروری پروگرام لوڈ نہ ہوں اگر اس بارے میں آپ نے یا کسی اور نے لکھا ہو تو براہ کرم بتا دیجئے
السلام علیکم

جیساخلیل بھائی نے کہا ہے ویساکریں،۔ انشااللہ غیرضروری پروگرامزڈس ایبل ہو جائیں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 01:48 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور جو تین ٹول آپ نے دیے تھے ان سے کام نہیں چلا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, members, policies, run, software, star, start, sys, this, those, user, ہوگئی, ٹاسک, وائرس, ڈس, version, ware, who, windows, would, ایبل, السلام, دیں۔, رکھیں, رجسٹری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
کراچی میں مذہبی جلوس کے قریب فائرنگ ، چار زخمی جاویداسد خبریں 2 01-09-10 06:10 PM
روس میں خود کش حملہ پانچ ہلاک راجہ اکرام خبریں 3 07-01-10 07:28 PM
کشمیرمیں پہلی ریل سروس شرو‏ع ابن جلال خبریں 0 12-10-08 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger