واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


ڈس ایبل لو ڈسک ایرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 11:05 AM   #1
ڈس ایبل لو ڈسک ایرر
زارا زارا آف لائن ہے 28-01-11, 11:05 AM

اسلام علیکم دوستوں


آپ نے دیکھاہوگاکہ اکثر ٹاسک بار پر بار بار "Low Disk Space" کا ایرر جو کہ کسی بھی ڈرائیو (Drive) کے فل ہونے پر آتا ہے۔ جس کی وجہ سے سسٹم تھوڑا سلو ہوجاتا ہے۔ آپ اسکوڈس ایبل کر سکتے ہیں۔

اسٹارٹ مینومیں جائیں۔
رن پر کلک کریں۔
Regedit ٹائپ کریں اور انٹر کر دیں۔
یعنی Start>>Run>>Regedit اورپریس اینٹر۔

اب اس سیٹپ کو فالو کریں
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Policies\Explorer

اس کے بعدایکسپلورر پر رائٹ کلک کریں اور ایک نئیDWORD Value فائل بنائیں اور اس کا نام (NoLowDiskSpaceChecks) رکھیں۔

اب جو آپ نے نئی DWORD فائیل بنائی ہے اس پر رائٹ کلک "Right Click" کرکےModify کریں۔

اب اس کے ویلیوValue "ایک" یعنی 1 کرکے Save کر دیں۔

Regedit کلوز کریں اور اپنا سسٹم ری اسٹارٹ کریں۔ اب یہ ایررنہیں آئے گا۔

شکریہ
زارا

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-01-11)
جواب

Tags
drive, right, run, save, software, start, user, ہونے, ہے۔, فل, فائل, کلک, وجہ, ڈرائیو, ڈسک, لو, نام, version, windows, آتا, انٹر, اسلام, بنائیں, بار, رائٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد عاصم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 7 08-12-10 09:52 PM
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹرنور پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 4 14-06-10 12:50 PM
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم sahj پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-06-10 06:22 PM
:::کراچی سے 3/ ٹرینیں روانہ، اندرون سندھ کیلئے سروس بحال نہ ہوسکی::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger