| کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 662
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے کمپیوٹر پر اگر جیب اجازت دیتی ہو تو LCD مونیٹر استعمال کریں۔
ادارے کے کمپیوٹر پر آئی ٹی والوں/منیجر سے کہیں کہ LCD مونیٹر مہیا کریں۔ ورنہ، مونیٹر پر اچھی قسم کی سکرین استعمال کریں۔ دو سو روپئے والی سکرین سے گلیئر/رفلیکشن کچھ کم کرنے کے علاوہ مزید توقعات مت رکھیں۔ (دو سو والی بھی کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہے) پولارائزنگ سکرین سب سے بہتر ہوتی ہے۔ فلیٹ سکرین مونیٹر، گولائی رکھنے مونیٹرز سے بہتر ہوتے ہیں۔ انہیں استعمال کریں۔ زیادہ ریفریش ریٹ والے مونیٹر استعمال کریں۔ ڈسپلے اڈوپٹر کی سیٹنگ مونیٹر کی زیادہ سے زیادہ ریفریش ریٹ پر کریں۔ تقریباً ہر گھنٹے کے بعد چند منٹ کا وقفہ لیں، اس دوران مونیٹر کی طرف نہ دیکھیں۔ اگر اپنی میز سے نہ ہٹ سکتے ہوں تو وہیں آنکھیں بند کر کے ریلیکس کریں۔ کام کرنے کی جگہ پر روشنی کا خیال رکھیں۔ روشنی براہ راست آنکھوں میں نہیں پڑنی چاہئیے اور تیز روشنی آپ کی پشت سے سکرین پر نہیں پڑنی چاہیے۔ اندھیرے کمرے میں کام کرنے سے گریز کریں، اس سے آنکھوں پر زور پڑتا ہے۔ فونٹ/پوائنٹ سائز ایسا رکھیں کہ آسانی سے پڑھا جا سکے۔ چھوٹا فونٹ سائز استعمال کرنے سے تھکن زیادہ ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-12-08), پیاسا (10-10-08), ندیم رفیع (04-12-08), ماموں نعمان کا (11-10-08), محمد کاشف حبیب (20-01-09), yousafdummar (10-10-08), ابن جلال (12-10-08), بھائی (17-11-08), حنا (12-10-08), رضی (05-02-10), عبدالقدوس (11-10-08) |
| کمائي نے اسد-ر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-01-09 | محمد کاشف حبیب | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں سے یہ سوفٹ ویر انسٹال کریں۔ یہ ایک مکمل حل ہے۔ اگر کسی کے پاس اس سے بھی اچھا سوفٹ ویر ہو تو ضرور بتائیں۔
سوفٹ ویر کا لنک
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 20
کمائي: 451
شکریہ: 18
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست ویسے سافٹ ویئر ھے اخری حل ھے جناب
|
|
|
|
| phulpotofaqeer کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمپیوٹر, گوگل, ورزش, نظر, مکمل, جواب, حل, سافٹ, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آب کیسے دیکھوں | Wahid Mahmood | گپ شپ | 1 | 07-02-10 01:29 PM |
| چھپے ہوئے وائیرس کو کمپیوٹر میں آنے سے کیسے روکا جائےPart 2 | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 06-11-09 11:42 AM |
| میں اپنا کمپیوٹر ہیکرز سے کیسے بچاؤں؟؟؟؟؟ | عرفان حیدر | کمپیوٹر سیکورٹی | 27 | 28-10-08 08:32 AM |
| گرا ھوں یوں کہ جیسے شاخ سے اک زرد پتہ | The Great | شعر و شاعری | 0 | 09-08-08 07:42 PM |
| زندگی کہ جیسے دکھوں کا انبار نکلا | Real_Light | شعر و شاعری | 4 | 15-05-08 02:32 PM |