واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 05:10 PM   #1
ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں؟
زارا زارا آف لائن ہے 21-01-11, 05:10 PM

السلام علیکم

انٹرنیٹ سیکیورٹی کے مسائل کی نوعیت ہو سکتی ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بظاہر کسی عام اور بے ضرر سی ای میل کے ساتھ آنے والی کوئی اٹیچ منٹ ایک کلک کے ساتھ ہی متحرک ہوکر کمپیوٹر پر حملہ کردیتی ہے۔ اس کے نتیجے میں یا تو کمپیوٹر میں کوئی پیچیدہ وائرس داخل ہوکر اس کے اندرونی سسٹم کو نقصان پہنچاتا ہے یا پھر اس کے ذریعے کمپیوٹر میں موجودمعلومات چوری کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ای میل ایسا ایک عام ذریعہ ہے جس کی مدد سےہیکر پرسنل کمپیوٹرز کا کنٹرول حاصل کرتے ہیں۔
وائرس یا Malicious سافٹ ویر کی مدد سے ہیکرز ایک پرسنل کمپیوٹر کو بڑے روبوٹ نیٹ ورک یا بوٹ نیٹ کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ جسے بعد میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بڑے حملے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

بہت سے گھریلو کمپیوٹرز پر مناسب یا تازہ ترین سیکیورٹی سافٹ ویر نہیں ہوتے۔
کمپیوٹر کے ماہرین کو یاد رکھنا چاہیے کہ جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کرتی ہے۔ ہیکرز اس کو توڑے کے طریقے بھی ڈھونڈھ لیتے ہیں۔ اس لیے سافٹ ویر اپ ڈیٹس نہایت اہم ہیں۔ چاہے وہ گھر کے کمپیوٹرز ہوں حکومتی یا کارپوریٹ کمپیوٹرز ہوں۔
جیسے شروع میں گاڑیوں میں عام حفاظتی انتظامات نہیں ہوتے تھے، اسی طرح بہت سے ادارے سائبر سیکیورٹی اسی وقت شامل کرتے ہیں جب انہیں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر آپ دنیا کی سب سے پہلی تیار ہونے والی گاڑی کو دیکھیں تو اس میں نہ تو سیٹ بیلٹس تھیں نہ ہی اس میں ونڈ شیلڈ تھی۔ آپ کسی چیز کو ٹکڑ مارا دیں تو۔۔۔۔۔مگر وقت گزرنے کے ساتھ ہم نے کیاکچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔ہم نے ماضی میں جو سیکھا ہے اس کی بنیاد پر مستقبل کی توقع کرنا سیکھی ہے۔
کسی کمپیوٹر سسٹم میں ہیکرز کے داخل ہوجانے کے بعد وہ کیا کچھ کرسکتے ہیں، آپ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
سائبر حموں کا مقصد چیزوں کو درہم برہم کرنا ہے۔یہ اس سے ذرا مختلف ہے جس کے بارے میں لوگ فکر مند ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ کو چیزیں ایسے طریقے سے خراب کرنا ہوں گی کہ انہیں ٹھیک کرنے میں زیادہ وقت لگے۔
ضروری انفراسٹرکچر کو بچانے کی حکمتِ عملی کی تیاری میں توانائی اور ابلاغ کے ذرائع سب سے اہم ہیں۔ اور یہ بھی ذہن میں رہنا چاہیے کہ سائبر خطروں سے نمٹنے کے لیے کوئی ایک حل نہیں ہے۔
سائبر جرائم کا مقابلہ ایک مسلسل جنگ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو گی
اپنے آپ اور اپنے کمپیوٹر کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی عمدہ سوفٹ وئیر یا فائر وال ضرور استعمال کریں تاکہ ہیکرزسے محفوظ رہیں

شکریہ
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 368
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (21-01-11), عارف عمار (23-02-11)
پرانا 21-01-11, 05:13 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ کی ہے زارا نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن ہیکینگ بہت وسیع سمندر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:17 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کوشش ہے اسکا مکمل جلد لکھوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:20 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آر آئی ایف کے بارے میں لکھ سکتی ہیں؟
Remort file inclusion
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:24 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
آر آئی ایف کے بارے میں لکھ سکتی ہیں؟
Remort file inclusion
جی لکھ لوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 07:08 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,031
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Zara tumhe pata hai ke Hacker's kaise kaam karte hai
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 07:13 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام عیکم

ششششش ۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by زارا; 21-01-11 at 07:25 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کوشش, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, کس, پہلی, یا, وقت, وائرس, لوگ, مقابلہ, مقصد, ملک, مسائل, بے, حل, حصہ, دیں, دنیا, ذرا, سافٹ, شروع, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ انسان ہیں؟ علی عمران گپ شپ 12 08-09-11 09:18 PM
الزام کسے دیں؟ طاھر دلچسپ اور عجیب 13 07-08-10 12:32 AM
عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ منتظمین میرا پاکستان 32 23-07-10 08:14 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
ہم کس گروہ سے ہیں؟ sahj عمومی بحث 4 01-02-10 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger