واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


یاہومیسینجر9.0سے ایڈزختم کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-11, 11:42 AM   #1
یاہومیسینجر9.0سے ایڈزختم کریں
زارا زارا آف لائن ہے 22-01-11, 11:42 AM

السلام علیکم

آپنے اکثریاہو ویب چیٹنگ کے دوران ایڈز کو دیکھا ہو گا جسکی وجہ سے عموماً نیٹ سپیڈ سلوہوجاتی ہے،۔ آپ یاہو میسینجر9.0 سے ایڈختم کر سکتے ہیں۔ آپ نے مندرجہ زیل لنک کوMy Computer کے ایڈریس بار میں لکھیں کر اینٹرپریس کریں۔
HTMLکوڈ:
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\
اس فولڈرمیں ایک hosts نام سے ایک فائل ہوگی اسکونوٹ پیڈمیں آپن کریں۔ اور اسکے سب سے آخر میں
HTMLکوڈ:
127.0.0.1 inside.msg.yahoo.com
لکھیں اورسیوکر لیں۔ پھریاہومیسینجرسٹارٹ کریں انشااللہ تعالیٰ کوئی ایڈ نہیں ہوگا،


اکثرممبرزاس ٹرک کو جانتے ہوں گے لیکن جنکو نہیں معلوم اُن کیلئے فائدہ مند ہے۔ شکریہ


زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-11, 11:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو نہیں معلوم تھی میں عمل کر کے دیکھتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 11:53 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ایڈ کی جگہ یہ لکھا ہوا آ رہا ہے
document.write("Smart Tag Error: Malformed URL - ST_REJECTED_QUERY_STRING ");
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 12:02 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

باقی ٹھیک چل رہا ہے کیا؟

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 12:03 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں باقی ٹھیک ہے مطلب یہ ہے کہ ایڈ نہیں آ رہے ہیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 12:08 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکے۔ شکریہ اللہ بلیس یو
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, computer, drivers, inside, system, ہے۔, فائل, کیلئے, کوئی, گے, ٹرک, ویب, وجہ, لنک, نام, معلوم, windows, yahoo, ایڈریس, السلام, بار, تعالیٰ, دیکھا, سپیڈ, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا کے یوزر خبردار ہوجائیں dxbgraphics کورل ڈرا 6 21-10-10 01:49 PM
میں یوزر نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں محمد عاصم تجاویز اور شکایات 7 04-10-10 09:25 AM
کھلاڑیوں کی کیسینو میں جوا کھیلتے ہوئے وڈیو منظر عام پر آگئی گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:15 AM
سلام میں نیو یوزر ہوں nomannoman تعارف 11 21-06-10 01:32 PM
لینکس میں یوزرز کے گروپس عرفان حیدر لائینکس کارنر 5 28-01-08 07:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger