واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


Hack Registery of otehr Person

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-11, 04:34 PM   #1
Hack Registery of otehr Person
زارا زارا آف لائن ہے 13-01-11, 04:34 PM

اسلام علیکم
اُمید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک چھوٹی سی ٹِپ شئیر کروں گی جس سے آپ اپنے دوست کے کمپیوٹر کی رجسٹری کھول سکتے ہیں۔ لیکن اِس کےلیے آپکو اپنے دوست کے کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس چائیے ہوگا اور اگر اُسکے کمپیوٹر کو ایڈمن پاسورڈ لگا ہوا ہے تو وہ بھی چائیے ہوگا۔

یہ ٹرِک کسی قسم کی ہیکنگ نہیں۔ بلکہ صرف تعلیمی معلومات کے لیے ہے۔اگر آپ اپنے آفس کے کسی بھی کمپیوٹر کی رجسڑی کھولنا چاہتے ہیں تو یہ آپکے کام آسکتی ہے۔
Start-->Run-->Regedit
رجسٹری کھُلنے کے بعدفائل کے ٹیب پر کِلک کریں اور کنیکٹ نیٹورک رجسٹری پر کِلک کریں۔پھر ایک باکس اوپن ہوگا اُس میں اپنے دوست کا آئی پی ایڈریس لکھیں اور اوکے کا بٹن دبائیں اگر آپکے دوست کے کمپیوٹر کوپاسورڈ لگا ہوگا تو پاسورڈ مانگے گا ورنہ اُسکی رجسٹری سے کنیکٹ ہو جائے گا۔پھرآپ اُسکی رجسٹری میں کوئی تبدیلی کر سکتے ہیں۔
Name:  1.JPG
Views: 41
Size:  12.3 KB

Name:  2.JPG
Views: 34
Size:  20.4 KB

Name:  3.JPG
Views: 34
Size:  27.8 KB
شکریہ

زارا

__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-01-11), عبدالقدوس (13-01-11)
جواب

Tags
hack, run, ہیکنگ, کوئی, کمپیوٹر, کروں, گی, پاسورڈ, لکھیں, لگا, چاہتے, معلومات, آپکو, آپکے, آئی, اپنے, ایڈمن, ایڈریس, اسلام, باکس, تعلیمی, جائے, دوست, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Hack to Activate Office 2010 yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 14 10-11-10 01:09 PM
Super Bluetooth Hack New 2008 champion_pakistani موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 7 21-03-10 09:41 PM
Portable Windows Admin Password Hack عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 06-01-08 08:01 AM
The person above U deservez What???? عبدالقدوس Chit Chat 3 28-09-07 12:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger