MegaUpload سے بنا انتظار کئے فائلز ڈاؤن لوڈ کریں!
دوستوں یقینا آپ میں سے کچھ ساتھی
MegaUpload.com کے نام سے واقف ہوں گے۔ فری سرورز میں Rapidshare.com، Hotfile.com، یا Depositfiles.com کے بعد اگر کسی سروس کا نام آتا ہے تو وہ MegaUpload.com ہی ہے، مگر اس سائیٹ پر بھی مطلوبہ فائل ڈاوؤن لوڈ کرنے کے لیئے 60 سیکنڈ انتظار کرنا پڑتا ہے، یقینا میری طرح دوسرے ساتھی بھی ان انتظار کی گھڑیوں پر صبر نہیں کرپاتے ہوں گے۔
آئیے آج آپ سے ایک ٹپ شئیر کرتا ہوں ممکن ہے بعض ساتھی اس کا استعمال جانتے ہوں مگر بہت سے ساتھیوں کے لیئے یہ شاید ایک نئی ٹِپ ہوگی۔
فرض کریں آپ کے پاس MegaUpload.com کا کوئی لنک موجود ہے مثلاً جیسا کہ یہ:
http: / /
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service
(یہ ایک کی 1.92 MB کی فائل ہے جس کا نام "JPEG Imager" ہے)
آپ اس لنک کو موزیلا فائر فوکس کے ایڈریس بار میں پیسٹ کریں اور پھر پیج سامنے آنے پر مطلوبہ
[captcha] ٹائپ کریں۔
(کپچا سے مُراد ڈاؤن لوڈ کییئے جانے سے پہلے پوچھے جانے والے الفاظ یا نمبرز ہیں)
پھر
Download File کا بٹن دبا دیں، آپ کے سامنے ایک کاؤنٹر چلنا شروع ہو جائے گا۔ اب آپ فوراً اپنے براؤزر کے ایڈریس بار میں مندرجہ ذیل اسکرپٹ پیسٹ کرکے انٹر کا بٹن دیا دیں۔
PHPکوڈ:
javascript:alert(count=2)
ایک چھوٹی سے میسج ونڈو آئے گی آپ
OK پر کلک کردیں، ڈاؤن لوڈنگ کا کاؤنٹر فورا
2 اور پھر
0 ہو جائے گا۔
اب آپ مزے سے
Regular Download پر کلک کرکے اپنی مطلوبہ فائل بنا انتظار کے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
آپ کی سہولت کے لیئے اسکرین شاٹ بھی موجود ہیں:
1۔
2۔
3۔
4۔
5۔
