واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز



کمپیوٹر گیمز ہی گیمز کمپیوٹر گیمز ہی گیمز


آسٹریا میں اسلام کے خلاف ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-11, 12:17 PM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آسٹریا میں اسلام کے خلاف ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے

آسٹریا میں اسلام کے خلاف ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے


ـ آسٹریا میں اسلام سے مقابلہ کرنے کے مقصد سے ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے جو تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ خاص کر چھوٹے بچوں کے استفادہ کے لئے ہے اس کو انٹرنیٹ کے سا ئیٹ پہ استعمال کرنے کے لئے ڈال دیا گیا ہے ۔


اس گیم میں کھلاڑی آسٹریا کے تمام مساجد کے منارہ کو اپنا ہدف بنائے اور مسلمانوں کے صف نماز کو خراب کرے اور اس فریضہ کے انجام دینے میں رکاوٹ پیدا کرے ۔

شدت پسند پارٹی آسٹریا جرمنوفن اس گیم کے ڈیزائینر و پروگرامر ہیں اور اس ملک کے سیاسی و مذھبی سربراہ سے اس گیم کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور احتمالی مخالفت میں مقابلہ و مدد کرنے کو کہا ہے ۔

قبل ذکر ہے کہ اس پارٹی نے لاکھوں یورو خرچ کیا ہے کہ اس گیم کو بچوں کے درمیان رائج و مقبول کریں ۔ اس گیم کی توسیع ہونے پر مسلمانوں کی طرف سے رد عمل ہوا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ ۱۱ ستمبر کے حادثہ کے بعد مغرب زمین معاشرہ کی مختلف میڈیہ اور پارٹیوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بہت سے افواہیں پھیلا دی ہیں اور ان تمام چیزوں کے ذریعہ اسلام کی وسعت کو روکنے میں استفادہ کیا جاتا ہے ۔
-------------------------
دیکھوں ہم مسلما ن کتنا مجبور ہیں کچھ بھی نہیں کر سکتے َ
یا ہم نے غلامی کا طوق پہن لیا ہے حقیر لالچ میں(رقم)(گرین کارڈ)فارن کنٹری کے لالچ)
واہ ہم مسلمان ہیں
کوئی بھی اسلام کا مذاق اڑا سکتا ہے کوئی مسلہ نہیں
کیوں؟
ہمارے علماں اور ہم صرف اتنا غصہ کریں گے معافی مانگو
پھر سب کہں گے معافی مانگو
وہ معافی مانگ لیں گے بس ہو گیا کام
لعنت ہے ایسے لوگو ں جو اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں
اور اس پر خاص لعنت ہو جو یہ کہتے ہیں بھائی معاف مانگو
Attached Images
 
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (03-06-11), سامیہ بٹ (22-06-11)
پرانا 01-06-11, 12:28 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
اللہ اِنکو ہدایت دے۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), سامیہ بٹ (22-06-11), عبداللہ خراسانی (01-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 01-06-11, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ان کو ہدایت دے اگر ہدایت ننکے نصیب میں نہیں تو انہیں زندگی نہ دے آمین
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), سامیہ بٹ (22-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 01-06-11, 02:28 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انہیں‌ہدایت دے، آمین
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 01-06-11, 03:00 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مینار ان کے اپنے چرچ اور کلیسا کے بھی ہو سکتے ہیں ضروری نہیں انہیں مسجد کے مینار ہی تصور کیا جائے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), عبدالقدوس (02-06-11), عصمت (01-06-11)
پرانا 01-06-11, 03:22 PM   #6
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
یہ مینار ان کے اپنے چرچ اور کلیسا کے بھی ہو سکتے ہیں ضروری نہیں انہیں مسجد کے مینار ہی تصور کیا جائے۔
ان میناروں میں جو تصویر ہے آپ اس کو غور سے دیکھیں
----
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11)
پرانا 01-06-11, 10:08 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
یہ مینار ان کے اپنے چرچ اور کلیسا کے بھی ہو سکتے ہیں ضروری نہیں انہیں مسجد کے مینار ہی تصور کیا جائے۔
کنعان بھی۔ مینار کے اوپر شلوار قمیص پہنے ٹوپی پہنے داڑی والا پادری تو نہیں ہوسکتا۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), فیصل ناصر (01-06-11), اویسی (02-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 01:38 AM   #8
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لوگ مسلمانوں کو ہر طرح سے تکلیف پہنچا رہے ہیں ۔اللہ ان کو غارت کرے آمین!!
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 05:15 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ہی محلے میں بیسیوں مساجد کے مینار دیکھ کر لگتا ہے کہ بڑھتے ہوئے اسلام سے ڈرگئے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), فیصل ناصر (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (03-06-11), سامیہ بٹ (22-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 08:09 AM   #10
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں
یہ لوگ مسلمانوں کو ہر طرح سے تکلیف پہنچا رہے ہیں ۔اللہ ان کو غارت کرے آمین!!
وہ کہاں ایسا کب کر رہے ہیں دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے خود کو دیکھ لینا چاہیے
ہم مسلمان ان کو دعوتیں دے رہں ہیں آ جاو آجاو آجاو۔۔کچھ پیسوں کی لالچ میں


---
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (03-06-11)
پرانا 02-06-11, 08:15 AM   #11
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک ہی محلے میں بیسیوں مساجد کے مینار دیکھ کر لگتا ہے کہ بڑھتے ہوئے اسلام سے ڈرگئے ہیں
جی نہیں ایسا کچھ نہیں ہم مسلمان دل رکھنے کےلئے ایسی باتیں ضرور کر سکتے ہیں
وہ ہماری حصیت جان گئے ہیں ہم میں کتنا دم ہے
باقی سب کہنے کی باتیں ہیں ہم مسلمان یہ کر لیں گے وہ کرلیں
وہ مسلمان کوئی اور تھے۔ چندا۔ ہم کوئی اور ہیں
ابھی ہمارے مرنے کے دن ہیں نہ کہ مارنے کے دن
دیکھتے جاو کیا ہوتا ہے
----
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (03-06-11)
پرانا 02-06-11, 08:18 AM   #12
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مینار ان کے اپنے چرچ اور کلیسا کے بھی ہو سکتے ہیں ضروری نہیں انہیں مسجد کے مینار ہی تصور کیا جائے۔
یہ ہمارے اندر کا ڈر ہے بول رہا ہے۔

---
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 08:26 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لعنت ہے ایسے لوگو ں جو اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں
اور اس پر خاص لعنت ہو جو یہ کہتے ہیں بھائی معاف مانگو
معافي كا نہ كہيں تو كيا دو چار خود كش بمبار وہاں بھيج ديں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس پر اتفاق كرتے ہيں تو۔۔۔ بتائيں پھر پاك نٹ سے ہي تحريك شروع كرتے‌ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (03-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 08:44 AM   #14
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
معافي كا نہ كہيں تو كيا دو چار خود كش بمبار وہاں بھيج ديں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس پر اتفاق كرتے ہيں تو۔۔۔ بتائيں پھر پاك نٹ سے ہي تحريك شروع كرتے‌ہيں۔
یہی باتیں ان کوتقویت دیتی ہیں معافی مانگ لیں ان مسلمانوں سے بے چارےخوش ہو جاتے ہیں
اگر کوئی ہماری ماں بہن کو گالی دے تو ہم مرنے مارنے پر تیار ہوجاتے ہیں
اسلام کو یا ہمارے پیارے نبی کریم (ص) کو کچھ بھی کہہ تو آپ جیسے لوگ معافی کی بات کرتے ہیں کوئی بات نہیں معافی مانگ لوجی
معاف کر دینگے اب اسلام کےلئے کون لڑے کیوں یہی کہنا چاہتے ہیں آپ
تحریک کی تو آپ بات ہی نہ کریں ۔پہلے اسلام کو جان لو پھر ایسی باتیں کرنا
مسلمان ایسی باتیں نہیں کر سکتا ۔مرزآئی۔عیسائی۔یہودی۔ہندو ۔کوئی مذہب جس کو اسلام اچھا نہ لگتا ہو وہ ضرور کہے گا معافی تو مانگ ہے بس کرس
اتفاق کرو ۔
---

Last edited by عصمت; 02-06-11 at 08:48 AM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), سام (03-06-11)
جواب

Tags
کمپیوٹر, کارڈ, کرے, پہ, پسند, نماز, مقابلہ, مقصد, ملک, مذھبی, مسلہ, مسلمانوں, معاشرہ, انٹرنیٹ, انجام, اسلام, استعمال, بھائی, بچوں, بس, خلاف, غلامی, غصہ, صف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر سٹارٹ اَپ پر اپنی تصویر لگایئں زارا کمپیوٹر کی باتیں 7 04-11-10 11:59 AM
کمپیوٹر کھل جانے کے بعد ری اسٹار اور ہینگ ہوجاتاہے مجیب انڑ کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 7 18-08-10 02:25 AM
کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 32 12-03-09 11:36 PM
کمپیوٹر ری اسٹارٹ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 9 10-02-09 10:07 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger