| کمپیوٹر گیمز ہی گیمز کمپیوٹر گیمز ہی گیمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
"ویڈیو گیمز کھیلنے اور گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہنے کے باعث بچوں میں اسکول میں خراب کارکردگی اور نیند کی کمی جیسے مسائل پیدا ہو رہے ہیں
کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے بلا شبہ مثبت پہلو ہیں لیکن بچوں کو گھر سے باہر کچھ وقت کھیل کود میں بھی صرف کرنا چاہیے تاکہ وہ چست اور مستعد رہیں ۔ والدین کا یہ فرض ہے کہ وہ بچوں کی تفریحی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور اس بات کا دھیان رکھیں کہ بچے کیا کھیل اور دیکھ رہے ہیں یا وہ کتنا وقت کمپیوٹر پر صرف کرتے ہیں تاکہ جسمانی اور ذہنی سرگرمیوںمیں توازن برقرار رہے" ۔
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے -
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (01-06-11), عبداللہ خراسانی (01-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
یہ تو ہے کہ کمپیوٹرگیمز کے باعث بچوں کی صحت واقعی متاثر ہو رہی ہے۔ اِس سلسلے میں صرف والدین ہی اہم کردار اَدا کر سکتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (01-06-11), عصمت (01-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب ہے کہ ہم اپنے بھانجے کو نیڈ فار سپیڈ سے دور ہی رکھیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (01-06-11), عصمت (01-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت عصمت بھائی مجھے یہاں تفصیل دینے کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی کیونکہ سبھی ماشاء اللہ سمجھدار ہیں اوراِتناکہوں گی باتوں میں طنزسے ہٹ کر بات کریں گے توتو ہرپوسٹ میں چھپی بات معلوم ہو جائے گی۔ جیتے رہیں۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | عصمت (01-06-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سورری مجھے لگ رہا آپ ناراض ہو گئی ہیں
معذرت چاہتا ہوں |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, کمپیوٹر, کمی, کرتے, گھر, گیمز, پیدا, ویڈیو, وقت, نیند, چاہیے, نظر, متاثر, مسائل, اسکول, استعمال, بچوں, بچے, برقرار, خراب, دیکھ, ذہنی, سامنے, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر | زارا | عمومی سائنس | 0 | 17-02-11 04:43 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| تمام کمپیوٹر ماہرین فوری متوجہ ہوں | راجہ اکرام | Ask Experts ماہرین کی رائے | 26 | 11-01-10 09:02 AM |
| گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر | wajee | عمومی سائنس | 1 | 10-11-09 09:33 AM |
| جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ | محمدعدنان | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 14-05-08 04:31 PM |