واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز



کمپیوٹر گیمز ہی گیمز کمپیوٹر گیمز ہی گیمز


GTA Vice City Stories

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 07:35 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default GTA Vice City Stories

GTA Vice City Stories

مجھے GTA Vice City Stories گیم چاہیں۔ کیا مل سکتا ہے، ٹورنٹ بھی چلے گا۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-12-10), احمد بلال (28-12-10)
پرانا 28-12-10, 09:18 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیں ٹورنٹ فائل۔۔
http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1293513447
Attached Files
File Type: zip 855EA3788A8F372FA3115F0188526209862EF5DD.zip (12.0 KB, 18 views)
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-12-10), یاسر عمران مرزا (23-01-11), عدنان دانی (28-12-10)
پرانا 28-12-10, 11:26 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکی Requirements کیا ہے،؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-12-10)
پرانا 28-12-10, 06:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Minimum System Requirements:

800 MHz Intel Pentium III or 800 MHz AMD Athlon or 1.2GHz Intel Celeron or 1.2 GHz AMD Duron processor
128 MB of RAM
8 speed CD / DVD drive
915 MB of free hard disk space
(+ 635 MB if video card does NOT support DirectX Texture Compression)
32 MB video card with DirectX 9.0 compatible drivers ("GeForce" or better)
Sound Card with DirectX 9.0 compatible drivers Keyboard & Mouse


Recommended System Requirements

Intel Pentium IV or AMD Athlon XP processor 256(+) MB of RAM
16 speed CD / DVD drive
1.55 GB of free hard disk space
(+ 635 MB if video card does NOT support DirectX Texture Compression)
64(+) MB video card with DirectX 9.0 compatible drivers ("GeForce 3" / "Radeon 8500" or better with DirectX Texture Compression support)
DirectX 9.0 compatible sound card with surround sound
Gamepad (USB or Joystick Port)
Keyboard & Mouse
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-12-10, 07:21 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو پرانا والا گیم ہے مجھے وہی گیم چاہیں جو GTA SAN ANDREEAS بعد آیا تھا۔
اسکا نام GTA VICE CITY STORIES ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 08:44 PM   #6
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ تو پرانا والا گیم ہے مجھے وہی گیم چاہیں جو GTA SAN ANDREEAS بعد آیا تھا۔
اسکا نام GTA VICE CITY STORIES ہے
وہ تو صرف پلے سٹیشن کے لیئے ریلیز ہوئی ہے۔ پی سی کے لیے نہیں
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 08:46 PM   #7
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک بھی ملاحظہ فرمائیں The Pirate Bay - The world's most resilient bittorrent site
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 06:50 AM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار میرے کچھ دوست کہہ رہے تھے کہ اس نے پی سی پر بھی چلایا ہے۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 07:59 AM   #9
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یار میرے کچھ دوست کہہ رہے تھے کہ اس نے پی سی پر بھی چلایا ہے۔۔
ایمولیٹر کے ذریعے چلایا ہوگا۔ لیکن ایمولیشن میں وہ مزہ نہیں آئے گا جو اس کنسول پر آتا ہے جسکے لیئے گیم بنائی گئی ہوتی ہے۔

یا ہوسکتا ہے کہ کوئی موڈڈ ورژن ہو
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 01:14 PM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایمولیٹر پر زرا روشنی ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 01:26 PM   #11
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لو بھائی یہاں سے معلومات بھی لے لو اور ایمولیٹر بھی The Emulator Zone - Sony PSP
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-01-11)
پرانا 23-01-11, 01:31 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایمولیٹر ایسا سافٹ وئر ہوتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر میں اس طرح کا انوائرمنٹ پیدا کر دے کہ وہ گیمز جو پلے سٹیشن کے لیے بنائی گئی ہوں وہ کمپیوٹر میں چلنے لگیں۔
عام طور پر اکثر گیمز مینیوفیکچرر گیمز کے دونوں ورژنز جاری کرتے ہیں۔
PC Version
Playstation Version

لیکن جب کبھی ایسا نہ ہو اور مینوفیکچرر نے فقط پلے سٹیشن والی گیم ہی بنائی ہو تو ایمولیٹر سافٹ وئر کی مدد سے پی سی پر چلائی جا سکتی ہے۔ تاہم میں نے کبھی اسکا تجربہ نہیں کیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-01-11)
پرانا 23-01-11, 04:14 PM   #13
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی GTA 4 ٹرائی کرو جس کا صرف سیٹپ 13Gb میں آتا ہے، لگ پتا جائے گا
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-01-11)
پرانا 23-01-11, 04:37 PM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی GTA 4 ٹرائی کرو جس کا صرف سیٹپ 13Gb میں آتا ہے، لگ پتا جائے گا
آپ GTA Voice city کی بات کر رہے ہیں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 05:13 PM   #15
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں صرف GTA 4 اسکا نام ہے، اور باقیوں کے مقابلے میں کافی وخری ٹائپ کی اور کافی ہیوی گیم ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (23-01-11)
جواب

Tags
city, drivers, dvd, free, geforce, hard, intel, keyboard, net, pak, php, speed, stories, system, url, ہے،, گیم, گا۔, ٹورنٹ, لیں, مل, video, with, اسکی, شکریہ

« - | گیمز »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
city bank Job shaam نوکری کی آفر 1 18-01-11 10:53 AM
فروٹ 'city' arslansun دلچسپ اور عجیب 1 03-02-09 02:26 PM
Two Stories: How Important is a good parenthood.... ابو عمار Chit Chat 0 22-10-08 11:34 AM
City Life 2008 Edition RIP [556 MB only] عبدالقدوس کمپیوٹر گیمز 0 23-04-08 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger