واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


کمپیوٹر گیمز کے لئے کونسا VGA Cardسب سے بہترین ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-10, 05:46 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹر گیمز کے لئے کونسا VGA Cardسب سے بہترین ہے؟

کمپیوٹر گیمز کے لئے کونسا VGA Cardسب سے بہترین ہے؟

سلام دوستو!

آپ سب کا اپنا اپنا کمپیوٹر گیمز کھیلنے کا تجربہ اور علم ہوگا۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ کمپیوٹر گیمز کے لئے سب سے بہترین vga card کس کمپنی کا بترین ہے ۔ براہ کرم ماڈل ضرور شئر کریں۔ میموری کی کوئی پابندی نہیں کہ 64 ایم بی یا 256 ایم بی وغیرہ۔

شکریہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 06-10-10, 09:42 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساتھ ساتھ قیمت بھی بتا دی تو زیادہ اچھا رہے گا۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-10-10), مسٹر رائٹ (07-10-10), جان جی (28-11-11)
پرانا 06-10-10, 10:20 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

nvidia
یا
ATI
کا کارڈ لے لیں بہترین ہے
میموری کی مقدار سے زیادہ نئی سیریز پر دھیان دیں تاکہ DX10 یا DX 11 پر کام کرسکے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 06-10-10, 10:25 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

nVidia's GeForce 9600 GT
and
ATI's Radeon HD 3850
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 11:33 AM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی شکریہ۔

یہ بتائیں کہ پکسل اور شیڈر کا بھی کوئی رولا ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گیمز نہیں چلتیں۔ اس میں بھی راہنمائی فرمائیں اور اپنے بتائے ہوئے کارڈز کی قیمت تو بتا دیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 12:13 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

VGA ایک پرانی ٹٰکنالوجی ہے، اب PCI کا زمانہ ہے۔ اس لیئے VGA کارڈ آپ کو پُرانے اور استعمال کیئے ہوئے ملیں‌گے۔
زیادہ میموری کا مطلب اچھی پرفارمنس ہے۔
Nvedia یا ATI دونوں ہی‌بہتر ہیں البتہ نئے گیم نہیں‌چلیں گے یا پھر اچھا رزلٹ‌نہیں‌آئے گا۔

ویسے گیمز کی سی ڈی پر اُس کی کم از کم ریکوئرامنٹ لکھی ہوتی ہے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-10, 02:52 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پکسل اور شیڈر کا رولا کم کنفیگریشن کی وجہ سے ہوتا ہے

512 ایم بی کے اوپر دئے گئے کارڈز میرے خیال سے 5000 کے اندر اندر آجائیں گے
صحیح قیمت کے لئے یہاں وزٹ کرلیں

Last edited by فیصل ناصر; 07-10-10 at 02:57 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 26-10-10, 05:24 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

NvidiaاورATIاچھے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 09:01 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جدید لیکن کم پاور گرافکس کارڈ کے لئے
ATI Readion 5670 لے لیں یہ DX11 یعنی پکسل شیڈر 0۔5 اور اوپن جی ایل 2۔3 سپورٹ کرتا ہے آئڈیل پی اس کی پاور قریب 18 واٹ اور فل سٹریس میں قریب 85 واٹ پاور لیتا ہے
512 ایم بی کی قیمت قریب 8 ہزار جبکہ ایک 1Gb کی قیمت قریب 10،000 سے 1200 تک ہو گی (میں نے کل یہی کارڈ لیا ہے

دوسرا قیمت اور پرفارمنس کے لحاض سے جدید ترین کارڈ Nvidea کا gts 450 ہے اس کی سب سے بڑی خامی جو مجھے نظر آئی ہے وہ صرف یہی ہے کہ یہ صاحب پاور بہت کھاتے ہیں، مثالی(آڈئیل) حالت مین 110 واٹ جبکہ فل سٹریس میں قریب 275 واٹ لیتا ہے

قیمت کے لحاض سے یہ قریب 14000 کا ایک جی بی ہو گا،

یاد رہے کہ چونکہ قیمت میں کچھ خاص فرق نظر نہیں آتا لیکن gts450 اور 5670 کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں gts450 کہین آگے کی چیز ہے البتہ اس کی پرفارمنس میں اور قریبا 20 یا 22 ہزار کے gts 460 میں اورATI 5870 میں کوئی خاص فرق نہیں۔



تحقیق: بقلم خود
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-11-10)
جواب

Tags
ہوگا۔, کھیلنے, کونسا, کوئی, کمپیوٹر, کمپنی, کریں۔, کرم, کس, گیمز, گا۔, پابندی, یا, میموری, ماڈل, vga, بہترین, بی, براہ, تجربہ, جاننا, دی, دوستو, سلام, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر کی صفائی عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 4 07-11-09 06:09 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 28-01-09 05:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger