| کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کیا آپکو اپنے دل کی بھڑاس امریکہ پر نکالنی ہے؟ کیا آپ چین کی فوج کے سربراہ بننا پسند کریں گے۔کیا آپ امریکہ پر ایٹم بم گرانا پسند کریں گے، ان سب خصوصیا ت کے ساتھ پیش ہے۔ Command And Conquer Generals۔ ![]() اس گیم میں تین طرح کے یونٹس ہیں جن کا آپ جنرل بن سکتے ہیں۔ 1۔ امیریکی فوج 2۔ چینی فوج 3۔ گلوبل لبریشن آرمی (طالبانی فوج) ![]() ایک چینی طیارہ امریکہ طیارے کو میزائل مارتے ہوئے ![]() چینی فوج کا ایٹم بم امریکی بیس کو تباہ کرتے ہوئے ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() اسکے علاوہ اس گیم ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ مخالف فوج کی تمام بجلی سے چلنے والی تنصیبات کو ایک بم کے زریعے بند کرسکتے ہیں، پہلے تنصیبات بند کروائیں اور اسکے بعد حملہ۔ تو چلیں ہم بھی کرکے دیکھتے ہیں کہ بم کام کرتا بھی ہے کہ نہیں۔ ![]() ![]() ![]() ![]() اس گیم کو چلانے کے لیے آپ کی ضروریات مندرجہ زیل ہونی چاہیں۔ Minimum Requirements: P800MHz 128MB RAM 8xCD-ROM 1.8GB free disk space 32MB video accelerator Recommended Requirements: P1.8GHz 256MB RAM 8xCD-ROM اس گیم کو ڈاونلوڈ کرنے لنکس (تمام ریپڈشئیر کے ہیں) نوٹ: مندرجہ زیل ہدایات پر عمل کریں۔ 1۔تمام فائیلوں کو ایک جگہ جمع کرکے WinRaR کے زریعے کھول لیں۔ 2۔اسکے بعد جو فائل ہوگی وہ BIN یا CUE کے ایکسٹینشن والی ہوگی۔ 3۔اسکو Alchoal 120% کے زریعے ورچوئل ڈرائیو میں ڈالیں۔ 4۔اور آخر میں انسٹال کرلیں۔ 5۔ انسٹال کرنے کے بعد (CD1) کے کریک کے فولڈر میں سے generals.exe اور game.dat کو جہاں آپ نے گیم انسٹال کیا ہے وہاں ڈال دیں، جب وہ یہ بولے کہ فائیلیں پہلے سے موجود ہیں تو ان پر OverWrite کردیں۔ سی ڈی Key ان میں سے کوئی ایک استعمال کریں۔ اور یاد رکھیں اگر LAN پر کھیلنا ہے تو تمام مشینوں کی سی ڈی Key ایک دوسرے سے مختلف ہونی چاہیے۔ 4963-7882913-5984076-0674 5412-0014607-1777733-1746 3496-5109968-3484992-5863 5533-3743808-8068198-3235 9722-8289078-1586124-6505 2586-2653924-6182119-3319 7629-5200391-8195325-2636 2586-7722941-9698255-2218 4912-5083939-6799769-5962 ڈونلوڈ کرنے کے لیے لنکس Part - 1 Part - 2 Part - 3 Part - 4 Part - 5 Part - 6 Part - 7 Part - 8 Part - 9 Part - 10 Part - 11 Part - 12 Part - 13 Part - 14 پاس ورڈ فائلز کا: ewares.org ![]() وسلام Last edited by عرفان حیدر; 17-02-08 at 01:19 PM. وجہ: password |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (10-04-08) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان۔ میری پسندیدہ گیم ہے اس کو میں نے بازار سے 2سی ڈیز میں خریدا تھا مگر انسٹالیشن کے وقت دوسری سی ڈی میں error آگیا تھا ۔ شاید data.cab فائل مس تھی۔
بڑی مایوسی ہوئی۔ ریپڈ شئیر سے اس کو ڈون لوڈ کرنا مشکل ہے ایک مہنہ لگ جائے گا۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
بھئی آہستہ آہستہ ڈاونلوڈ کرلیں۔ ضروری نہیں کہ ایک ہی دن میں ڈاونلوڈ کرلیں۔ صبر کا پھل کمناڈ اینڈ کونکر کی صورت میں ملے گا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
کافی نام سنا ہے اس گیم کا لیکن مجھے اس طرح کی گیمز کچھ زیادہ نہیں بھاتیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کیوں بھئی، زرا کھیل کر دیکھیں ہوسکتا ہے شروع میں اکتا جائیں۔ بہتر ہوگا کہ یوٹیوب پر اسکی کچھ فلمیں دیکھیں کہ دوسرے لوگ کس طرح کھیلتے ہیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() |
چلیں چیک کرتے ہیں ، کیا ہے آخر،
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے پاس یہ گیم بہت عرصہ سے موجود ہے لیکن آج تک اس کو کھیلنے کی کوشش نہیں کی ۔
مجھے ان کی ایک گیم ٹایبیرن سنز بہت پسند ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اگر کسی کے پاس اس کے expension pack zero hour کی سی ڈی کیز ہے تو شئر کریں۔ میری سی ڈی پر جو سیریل ہے وہ ورک نہیں کر رہی۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا گیم ہے۔۔ میں نے بھی کچھ دن کھیلا تھا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے اس گیم کا زیرو ہار والہ ورژں آن لائین کھلنا پسند ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| command, data, free, game, general, generals, ہار, کھلنا, گیم, پسند, پسندیدہ, والہ, ورڈ, ڈرائیو, لوگ, لائین, چین, آج, ایٹم بم, امریکہ, دل, زیرو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| You May Command Anything | سیپ | Chit Chat | 0 | 11-02-11 04:02 PM |
| American Civil War Take Command Second Manassas | محمدعدنان | کمپیوٹر گیمز | 2 | 01-12-10 08:24 AM |
| Common Command Console Utilities | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 20-08-07 07:39 AM |
| WindowsXP Command Line Utilities | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 20-08-07 07:34 AM |
| Disable the Shut Down Command (All Windows) | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 19-08-07 11:02 PM |