واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


Half Life 2

اس موضوع کے 1 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 354 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-08, 04:06 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 28
مراسلات: 2,091
کمائي: 6,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 910
692 مراسلہ میں 1,287 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Half Life 2

Half Life 2

سلام،

Half Life 2 دراصل Half Life کا دوسرا حصہ ہے جس میں گورڈن فری مین ایک بار پھر اپنے "فری مین" ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔


اس گیم بہت ساری خوبیوں میں سے ایک اسکے گیم انجن کا بہت اچھے انداز میں چلنا ہے، یعنی حقیقت سے قریب تر کے ایفیکٹس ہیں اور جو بلڈنگز استعمال کی گئی ہیں لگتا ہے کہ جیسے یہ بالکل اصلی کہانی ہو۔


اس دوسرے حصے میں گورڈن کی مدد اسکے دوست پروفیسر کی بیٹی کرتی ہے،


دراصل اس گیم کے پہلے حصہ میں گورڈن ایک سائنسدان تھا جو کہ تجربے کی ایک چیمبر میں (جہاں تجربہ کیا جاتا ہے) میں ایک غلطی کی وجہ سے دوسری دنیا کی مخلوق کو اس نیلی دنیا میں پہنچنے کا دروازہ مل جاتا ہے اور پھر۔۔۔۔





اس گیم میں ایک شہر ہے جس کا نام ہے "سٹی سیونٹین یعنی شہر 17"۔ اس میں ایک ڈیکٹیٹر کی سربراہی میں دوسری مخلوق کے لیے دروازہ کھولنے کے پراجیکٹ پر کام کیا جارہا ہوتا ہے۔

اسکو روکنے کے لیے میدان میں اترتا ہے "گورڈن فری مین"


گورڈن "گریوٹی گن" ساتھ


گیم کا ایک خوفناک "انسانی بغیر جلد کے جانور" جو انتہائی سروعت سے حملہ کرتے ہوئے،


وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (03-06-08)
پرانا 02-06-08, 09:36 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,696
کمائي: 77,522
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Half Life 2

اچھا ھے جناب۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, images, فری, جلد, دوست, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Life ابو عمار Chit Chat 0 25-05-08 11:51 PM
Life Before Computer مزمل فاروق قہقہے ہی قہقے 0 25-04-08 03:10 PM
Life 'n' Difficulties ابو عمار Chit Chat 1 20-04-08 03:57 PM
Secret of life عدنان Chit Chat 1 14-03-08 05:45 AM
life مہک گپ شپ 7 22-09-07 05:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger