واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


Kohan II : Kings of War

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-02-08, 05:48 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking Kohan II : Kings of War

Kohan II : Kings of War

سلام،

پیش ہے ایک انتہائی خوبصورت گیم جس کا نام ہے KOHAN II : KINGS OF WAR۔ اسکی کہانی کا پہلا حصہ ختم ہونے کے بعدیہ اسکا دوسرا حصہ ہے۔




اس گیم کہ ایک بہت اچھی بات یہ ہے کہ اس میں آپ مختلف گروپس بنائیں گے اور ہر گروپ کی کچھ خصوصیات ہوں گی جن کو آپ مختلف موقعوں پر استعمال کریں گے۔












اس گیم میں دوسرے گیمز کی کئی ریسس ہیں جن کی تعداد چھ (6) ہے۔
جن کے نام مندرجہ زیل ہیں۔
۱۔ Drauga
۲۔ Gauri
۳۔ Haroun
۴۔ Humans
۵۔ Undead
۶۔ Shadow
مندرجہ زیل میں کچھ کی تصاویر ہیں۔












اسکے علاوہ اس گیم کا میوزک بھی بہت اچھا ہے۔ خاص طور پر انٹرو کا۔

اس گیم کو کھیلنے کے لیے ضروری ہے کہ آپکے پاس مندرجہ زیل ضروریات پوری ہوں۔

کم از کم ضروریات

Pentium IV 1.5 GHz or AMD Athlon equivalent
256 MB Ram
64 MB NVIDIA GeForce 3 / ATI Radeon 8500 or equivalent Video Card with 100% DirectX 9.0b compatible drivers
100% DirectX 9.0b compatible sound card with speakers or headphones
Keyboard + Mouse
16 x CD or DVD ROM
700 MB free hard drive space
Windows 98/ME/2000/XP
DirectX 9.0b (Included)
Internet Connection (56K minimum) or LAN required for multiplayer

بہتر ہے کہ آپکے پاس یہ ہوں

Pentium IV 2.0 GHz or AMD Athlon equivalent
512 MB Ram
64 MB NVIDIA GeForce 4 Ti / ATI Radeon 9000 with 100% DirectX 9.0b compatible drivers
Windows XP
DirectX 9.0b
Broadband Internet Connection or LAN for multiplayer


اسکو ڈاونلوڈ کرنا ہوتو ریپڈ شئیر کے لنک ہیں ڈاونلوڈ کریں اور مزے کریں۔

WinRAR - Part 1
WinRAR - Part 2
WinRAR - Part 3
WinRAR - Part 4
WinRAR - Part 5
WinRAR - Part 6

فاءلز کھلولنے کا پاسورڈ : alivedownload.com

اور آخر میں اگر آپ کوپسند آئے تو کھیلتے ہوئے پاکستان فورمز کویاد رکھیے گا۔

وسلام


Last edited by عرفان حیدر; 17-02-08 at 06:01 AM.
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-02-08, 06:13 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Kohan II : Kings of War

سلام،

اور اب اسکی کچھ تصاویر گیم کھیلتے ہوئے۔






نوٹ: یہ جو مختلف قسم کے آئیکون نظرآرہے ہیں مثال کے طور پر تلوار والا (گھوڑوں اور آدمیوں کے سروں پر) انہیں کو گروپس کہاجاتا ہے۔ گیم میں ان کو پارٹی کہتے ہیں اور ہر پارٹی میں تین، چار، پانچ، چھ تک افراد ہوسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ اگر آپکی پارٹی کے کچھ لوگ مارے جائیں تو اگر آپ اپنے ملک کی بارڈر میں تھوڑی دیر کے لیے کھڑے ہوجائیں تو تمام آدمی واپس آجاتے ہیں۔ مگر اسکے لیے ضروری ہے کم ازکم آپکی پارٹی میں سے ایک آدمی یہ کام کرے۔























وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-03-08), محمدعدنان (10-08-08)
پرانا 07-03-08, 11:04 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Kohan II : Kings of War

بہت ہی اچھ انٹرو ہے -

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, connection, dvd, free, geforce, hard, فورمز, پاکستان, پاسورڈ, لوگ, تصاویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger