|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ریڈ الرٹ تھری کی تفصیلی معلومات چاہیں کہ اس وقت مارکیٹ میں اس سیریز کی کتنی گیمز دستیاب ہیں۔ اور ان میں سے کونسی پہلے اور کونسی بعد میں ریلیز ہوئی۔
اگر ساتھ ورکنگ ڈونلوڈ لنک بھی ملے جائے تو سونے پر سہاگہ ہو گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
Command & Conquer: Red Alert Games in the series
Command & Conquer: Red Alert (1996) Command & Conquer: Red Alert: Counterstrike (expansion pack) (1997) Command & Conquer: Red Alert: The Aftermath (expansion pack) (1997) Command & Conquer: Red Alert: Retaliation (199 - This was a compilation of Counterstrike and The Aftermath released for the PlayStationCommand & Conquer: Red Alert 2 (2000) Command & Conquer: Yuri's Revenge (expansion pack) (2001) Command & Conquer: Red Alert 3 (200 ![]() Command & Conquer: Red Alert 3 – Uprising (standalone expansion pack) (2009) Command & Conquer: Red Alert 3 – Commander's Challenge (standalone game for the PlayStation 3 and Xbox 360) (2009) Command & Conquer: Red Alert (iPhone) (2009) ان میں سب سے مقبول ریڈ الڑٹ 2 ، رہی ہے جو کہ آج بھی آن لائن کھیلی جاتی ہے، اس کے علاوہ Command & Conquer: Generals اور ریڈ الرٹ 3 آج کل کافی آن لائن کھیلی جارہی ہے۔ جو اس گیم کو کھینا چاہے وہ کمانڈ ایند کن کئر 2 سے شروعات کرسکتا ہے۔ یہ گیم RTS یعنی Real Time Strategy ہے، آسان الفاظ میں اس میں آپ کو حکمت عملی سے دوسری طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، یہ روائیتی گیموں سے تھوری ہٹ کر ہے، یعنی اس میں میشن جیسی کوئی چیز نہیں، کہ آپ پہلے دن بندوں کوماریں پھر اس دروازے سے پارجائیں اور وغیرہ وغیرہ اس میں ایسے ہی ہے جیسے آپ کسی ملک سے جنگ کرنے لگے ہیں تو وہ آپ کے حملہ کاانتضار کئے بغیر اپنی طاقت کو بڑھائے گا اور کسی بھی وقت آپ پرحملہ کرسکتاہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ریڈ الرٹ 3 کمانڈ اینڈ کنکر سیریس کی گیم ہے جس کی اب تک کئی گیمز مارکیٹ میں آ چکی ہیں۔ ہر گیم کمانڈ اینڈ کنکر کی سٹوری لائن پر چلتی ہے۔ ریڈ الرٹ سیریس عالمی جنگ دوم کے وقت پر بنائی گئی ہے جس میں مقابلہ سویت یونین اور اتحادی افواج کے درمیان ہے۔ ریڈالرٹ 3 سے RTS گیم میں جدت داخل کی گئی جس میں بہت سے خیالی ہتھیار اور اسلحہ شامل ہے۔ گیم کے بنیادی ورژن 3 ہیں لیکن ہر گیم کے ایکسپنشن expansion پیک بھی آتے رہے ہیں۔ جیسے ریڈ الرٹ 3 کا ایکسپنشن پیک uprising دستیاب ہے ، اس کے لیے پہلے بنیادی ریڈ الرٹ 3 انسٹال کرنی ہو گی اس پر یہ اپڈیٹ انسٹال ہو گی۔ اس میں نئے scenerio اور maps شامل کیے جاتے ہیں۔ RTS یا Real Time Strategy کا مقصد یہ ہے کہ نتائج آپ کے کھیلنے کے طریقے پر منحصر ہیں۔ کس طرح آپ اپنے ذرائع اور وقت کو استعمال کرتے ہوئے طاقت ور فوج بناتے اور دشمن پر قبضہ کرتے ہیں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بہترین سورس ٹورنٹ ہے Command.And.Conquer.Red.Alert.3-RELOADED (download torrent) - TPB
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبشر میںنے اپکے لیے ایک کنفگ بنائی ہے انٹرنیٹ لوڈ بیلنس کے لیے اور ملٹی کنکشن کو آٹومیٹ کرنے کی، اگر ابھی بھی اپکو ضرورت ہوئی تو رابطہ کر لیجیے گا۔
ریڈ الرٹ کا سروس پیک کونسا چل رہا ہے اس کا اگر لنک مل جائے تو۔۔۔ کل سے یہی کام شروع کرتے ہیں۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
CnC_Red_Alert_2+Yuris_Revenge ویسے اب تو command and conquer 4 بھی آگئی ہے۔ ۔ ۔ |
||
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی گیم ہے یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| red, کونسی, کتنی, گیمز, گا۔, پہلے, پوچھتی, ڈونلوڈ, وقت, ورکنگ, لنک, چاہیں, ملے, مارکیٹ, معلومات, الرٹ, بھائی, تفصیلی, تھری, جائے, دستیاب, ریڈ, ریلیز, سیریز, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|