واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


Savage: Battle for Newearth

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 03:26 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking Savage: Battle for Newearth

Savage: Battle for Newearth

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام،
Savage: Battle for Newearth ایک ملٹی پلئر گیم ہے اور اسکو صرف آن لائن ہی کھیلا جاسکتا ہے یا پھر نیٹ ورک پر جیسا کہ لوکل ایریا نیٹ ورک اور ساتھ ہی ساتھ یہ گیم بالکل مفت ہے یعنی ڈاون لوڈ کریں اور آن لائن کھلیں۔
Savage: Battle for Newearth = UK Mirror
Savage: Battle for Newearth = US Mirror
اس پیچ کو فقط اسی صورت استعمال کریں اگر آپ کے پہلے سے Savage کی سی ڈی موجود ہے۔
Savage: Battle for Newearth Patch = UK Mirror
Savage: Battle for Newearth Patch = US Mirror
اس گیم کی خوبی یہ ہے کہ اسمیں انتہائی اعلی درجہ کے سینری والے مناظر ہیں اور جب آپ گیم کھیل رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ہی ساتھ دن، رات اور موسم تبدیل ہورہا ہوتا ہے۔خاص طورمنظر اس وقت اور خوبصورت ہو جاتا ہے جب بارش ہو رہی ہوتی ہے یا سورج ڈوب رہا ہوتا ہے۔
اس گیم میں دو قسم کی ریس (نسل) ہیں ایک انسان اور دوسرا غیر انسانی قسم کے جانور جن کی نسل کانام بیسٹ ہورڈ ہے، اور جو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
تصویر نمبر 1 انسان

تصویر نمبر 2 بیسٹ ہورڈ

اس گیم میں دو قسم کے موڈ ہوتے ہیں۔ایک کمانڈ موڈ کہلاتا ہے اور دوسرا ایکشن موڈ۔
کمانڈر موڈ

گیم کھیلنے کے لیے ضروری ہے کہ ٹیم میں ایک کمانڈر ہو جو ٹیم کی سربراہی کرے اور ٹیم کے لیے مختلف قسم کے آلات اور مختلف قسم کےیونٹس (مختلف پلئر) کو ریسرچ کرکے ٹیم کے حوالے کرے۔جب تک کمانڈر اپنی کمانڈ کررہا ہے وہ ایکشن موڈ میں نہیں آسکتا مگر یہ کہ وہ استیفا دے دے۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ ٹیم اپنا کمانڈر تبدیل کرنا چاہے تو وہ بھی کرسکتی ہے وٹنگ کرکے۔ گیم جیتنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ مقررہ وقت میں مخالف ٹیم کا ہوم ٹاؤن تباہ کردیں۔
ایکشن موڈ


ایکشن موڈ میں جو جس ٹیم کا ساتھی ہوتا ہے وہ مختلف ہتیار لے کر میدان میں اترتا ہے اور ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ مخالف ٹیم کا ہوم ٹاؤن تباہ کردے۔جیسے جیسے وہ لڑتا ہے اور وقت گزرتا جاتا ہے اسکا لیول بھی بڑھتا رہتا ہے جسکی بدولت اسکو مختلف قسم کے بونس ملتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ایک شاندار زرہ اور شیلڈ ملتی ہے حملوں سے بچاو کے لیے۔


Minimum System Requirements:
Windows® 98, ME, 2000, XP or Linux
Controls: Mouse and Keyboard
CPU: 600 MHz processor
Memory: 128 MB RAM
Drives: 4x CD-ROM and 600 MB Hard Drive space for installation
Video: GeForce or Radeon series graphics cards
Online Connection: 56k modem

Recommended System Requirements:
Controls: 3 button mouse with a scroll wheel
CPU: 1000 MHz CPU or better (subject to change)
Memory: 256 MB RAM
Video: GeForce4 or better (OpenGL compatible Video Adapter)
Online Connection: Broadband (Cable Modem, DSL, or better
)

وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 13-01-08 at 03:00 PM.
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-01-08, 03:38 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Savage: Battle for Newearth

سلام،
اور اب گیم پلے (یعنی جب آپ گیم کھیل رہے ہوں)



















وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-01-08 منتظمین A great review 25
پرانا 05-01-08, 08:47 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Savage: Battle for Newearth

بہت اچھا ریوئو لکھا ہے بھائی ،
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 10:37 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Savage: Battle for Newearth

عرفان بھائی اپ نے تو کمال کی گیم سے متعارف کروایا ہے۔ اور بہت ہی اچھا ریو لکھا ہے۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 10:12 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Savage: Battle for Newearth

سلام،
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, connection, downloads, games, geforce, graphics, hard, php, system, کمال, مفت, ممکن, متعارف, اللہ, انسان, بھائی, رات, شاندار, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Lord of the Rings: Battle for Middle Earth 2 عبدالقدوس کمپیوٹر گیمز 0 23-04-08 02:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger